Podcasts by Category

BBC Radio Podcast by anumalik

BBC Radio Podcast by anumalik

BBC Radio Podcast

BBC Radio Podcast news/Documentary in urdu and Hindi Support this podcast: https://podcasters.spotify.com/pod/show/bbcradiopodcast/support

6 - ایسٹ انڈیا کمپنی نے انڈیا پر کیسے حکمرانی کی
0:00 / 0:00
1x
  • 6 - ایسٹ انڈیا کمپنی نے انڈیا پر کیسے حکمرانی کی

    اگست 1608 میں کیپٹن ولیم ہاکنز نے اپنے جہاز ’ہیکٹر‘ کا لنگر ہند کی بندرگاہ سورت یعنی موجودہ انڈین گجرات پر ڈال کر یہاں ایسٹ انڈیا کمپنی کی آمد کا اعلان کیا۔ بحر ہند میں برطانیہ کے تجارتی حریف ولندیزی اور پُرتگیز پہلے ہی موجود تھے۔ تب کسی کو اندازہ بھی نہیں ہو گا کہ اس کمپنی کو اپنے ملک سے بیس گنا بڑے، دنیا کے امیر ترین ملک اور اس کی تقریباً ایک چوتھائی آبادی پر براہ راست راج کرنا ہے۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کیسے کاروبار کرتے کرتے ملک پر راج کرنے لگی سنیے بی بی سی اردو کی اس پوڈ کاسٹ میں ہدیٰ اکرام سے۔ وڈیو ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم --- Support this podcast: https://podcasters.spotify.com/pod/show/bbcradiopodcast/support

    Mon, 26 Apr 2021 - 13min
  • 5 - سر گنگا رام بی بی سی اردو سٹوری

    ’آج کا لاہور اُسی ایک شخص کی ناقابل یقین کوششوں سے وجود میں آیا۔‘ یہ کہنا ہے اردو کے ممتاز ادیب مستنصر حسین تارڑ کا سر گنگا رام کے بارے میں۔ انھوں نے تو سر گنگا رام سے متعلق اپنی کتاب میں ’فادر آف لاہور‘ کے نام سے ایک تفصیلی باب بھی لکھا ہے۔ لاہور میں سر گنگا رام ہسپتال کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہو گا۔۔۔ لیکن وہ کونسی معروف رہائشی سکیم ہے جس کی بنیاد بھی انھوں نے رکھی؟ سر گنگا رام کی کہانی پیش کررہی ہیں نصرت جہاں جسے تحریر کیا ہے عقیل عباس جعفری نے۔ ایڈیٹنگ: کرن فاطمہ --- Support this podcast: https://podcasters.spotify.com/pod/show/bbcradiopodcast/support

    Sun, 25 Apr 2021 - 05min
  • 4 - Bbc urdu podcast

    Bbc urdu podcast 24.04.2021 --- Support this podcast: https://podcasters.spotify.com/pod/show/bbcradiopodcast/support

    Sat, 24 Apr 2021 - 01min
  • 3 - Hindi funny story anumalik production

    Kids moral story in hindi by anumalik --- Support this podcast: https://podcasters.spotify.com/pod/show/bbcradiopodcast/support

    Wed, 07 Apr 2021 - 12min
  • 2 - Kids Moral stories by anumalik

    Hindi kahani for kids anumalik production --- Support this podcast: https://podcasters.spotify.com/pod/show/bbcradiopodcast/support

    Wed, 07 Apr 2021 - 18min
Show More Episodes