Podcasts by Category

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

3991 - ہفتہ رفتہ:جمعہ 19 اپریل 2024:سڈنی چرچ حملے میں ملوث نوجوان کو آج بچعں کی عدالت میں پیش کیا جائے گا
0:00 / 0:00
1x
  • 3991 - ہفتہ رفتہ:جمعہ 19 اپریل 2024:سڈنی چرچ حملے میں ملوث نوجوان کو آج بچعں کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

    امریکہ نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کے لیے فلسطینی درخواست کو ویٹو کر دیا... 2032 کے اولمپک گیمز کی میزبانی کے لیے برسبین کی تیاری پر سوالیہ نشان لگ گیا. ہفتے بھر کی خبروں کا خلاصہ سنئے ہفتہ رفتہ میں

    Fri, 19 Apr 2024 - 04min
  • 3990 - Dr. Sanaa Hafeez races to success in Tour de Brisbane, eyes World Cycling Championship in Denmark - حال ہی میں ڈاکٹر بننے والی ثنا حفیظ کا ٹور دی برسبین سے ورلڈ سائیکلنگ چمپئین شپ میں پہنچنے تک کا سفر

    Sanaa Hafeez, a recent graduate of University of Queensland with a Doctor of Medicine degree, crossed the finish line of the Tour de Brisbane 110km race on weekend in 6th position. Balancing her demanding job as a doctor, she dedicated herself to rigorous training for this event, achieving a remarkable completion time of 03 hours, 16 minutes, and 26 seconds. It's remarkable to note that she has earned qualification for the 2024 UCI Gran Fondo World Championships, slated to occur in Copenhagen, Denmark, this August. - حال ہی میں ڈاکٹر بننے ولی ثنا حفیظ کے لئے اتوار 14 اپریل کا دن اس لئے یادگار بن گیا کیونکہ اپنے کندھے کی سرجری کے باوجود انہوں نے ٹور دی بریسبن سائیکلنگ چمپئین شپ کے ٹاپ ۱۰ سائیکلیسٹ میں اپنی جگہ بنائی ، اس کے ساتھ ہی انہوں نے اس سال ڈنمارک میں ہونے والی ورلڈ سائیکلنگ چمپئین شپ کے لئے بھی کوالیفائی کیا۔ بقیہ تفصیل جانئے تصویری البم کے ساتھ اس پوڈ کاسٹ میں۔

    Fri, 19 Apr 2024 - 11min
  • 3989 - Australia criticised over declining foreign aid investments - بیرون ملک امدادی سرمایہ کاری میں کمی پر آسٹریلیا تنقید کی زد میں

    There are calls for Australia to increase its spending on foreign aid as an investment in future stability and prosperity. Recent data shows a decade of declining or stagnant foreign aid investments by Australia is working against the nation's best interests. - آسٹریلیا سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ مستقبل کے استحکام اور خوشحالی میں سرمایہ کاری کے طور پر غیر ملکی امداد پر اپنے اخراجات میں اضافہ کرے۔ حالیہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ آسٹریلیا کی طرف سے غیر ملکی امداد کی سرمایہ کاری میں کمی یا جمود کا ایک دہائی ملک کے بہترین مفادات کے خلاف کام کر رہا ہے۔

    Thu, 18 Apr 2024 - 08min
  • 3988 - نیوز فلیش:18 اپریل 2024: بونڈائی حملہ میں زخمی ہونے والے پاکستانی سیکیورٹی گارڈ کو مستقل رہائش دینے پر غور

    سڈنی کے چرچ حملہ میں زخمی ہونے والے بشپ نے اپنے حملہ آور کو سرعام معاف کر دیا ۔آسٹریلیا کی وفاقی پولیس نے بین الاقوامی سائبر کرائم آپریشن کے ایک حصے کے طور پر پانچ آسٹریلین شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں

    Thu, 18 Apr 2024 - 03min
  • 3987 - How to maximise safety when using child car seats - بچوں کی کار سیٹ استعمال کے وقت حفاظت کیسے بڑھائی جائے

    All parents and carers want to ensure their children travel safely when in a car. In this episode, we explore some of the legal requirements and best practices for child car restraints to ensure that children have the maximum chance of survival in case of a crash. - تمام والدین اور دیکھ بھال کرنے والے اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ جب ان کے بچے گاڑی میں ہوں تو محفوظ طریقے سے سفر کریں۔ آسٹریلیا ایکسپلینڈ کی اس قسط میں، ہم بچوں کی کار میں حفاظت کے لیے کچھ قانونی تقاضوں اور بہترین طریقوں کا جائزہ لینے کوشش کریں گے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ حادثے کی صورت میں بچوں کے بچنے کا زیادہ سے زیادہ امکان موجود ہے۔

    Wed, 17 Apr 2024 - 09min
Show More Episodes