Filtrer par genre
خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو
اِس کتاب کے الفاظ آپ کے دل کی پیاس بجھائیں گے۔ آج مسیحی لوگ زندگی گزارنا جاری رکھتے ہیں جب کہ اَصل گناہ کے سچے حل کو نہیں جانتے، جو وہ ہر روز سرزد کر رہے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ خُد اکی راستبازی کیا ہے؟ مصنف اُمید کرتاہے کہ آپ اپنے آپ سے یہ سوال پوچھیں گے اور خُد اکی راستبازی پر ایمان رکھیں گے، جو اِس کتاب میں ظاہر کی گئی ہے۔ تقدیر، توجیہہ اور رفتہ رفتہ پاکیزگی کی تعلیمات مسیحی الٰہی تعلیم میں خاص ہیں جو ایمانداروں کی رُوحوں میں پریشانی اور کھوکھلا پن لا چکی ہیں۔ لیکن، پیارے مسیحیو،اَب وقت ہے کہ آپ کو خُدا کو جاننا، اُس کی راستبازی کے بارے میں سیکھنا اور پُر یقین ایمان کو جاری رکھنا چاہیے۔ یہ کتابیں آپ کی روح کو عظیم سوجھ بوجھ مہیاکریں گی اور اِسے اطمینان کی جانب راغب کریں گی۔ مصنف چاہتاہے کہ آپ خُداکی راستبازی کی برکات کو جاننے کی صلاحیت حاصل کریں۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
- 30 - باب ۷-1. باب ۷کاتعارف
حقیقت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہ اپنی خلاصی سے پہلے اُسکا بدن خُدا کی شریعت کے وسیلہ سے موت کے لیے لعنتی تھا، پولُس رسوُل نے ایمان کا اِقرار کیِا کہ وہ ،یسوُع مسیِح پر ایمان لانے کے وسیلہ سے،گناہ کے اعتبار سے مُردہ تھا ۔ خُدا کی راستبازی ملنے سے پہلے— یہ ہے ،یعنی ہمارے نئےسِرے سےپیدا ہونے سے پہلے — ہم میں سے وہ جو یسوُع پر ایمان رکھتے ہیں شریعت کی حکمرانی اور لعنت کے ماتحت زندہ رہاکرتےتھے ۔یوں ، شریعت ہم پر حکمرانی کرتی اگر ہم یسوُع مسیِح سے ملنے کے وسیلہ سے جو ہمارے پاس خُدا کی راستبازی لایا اپنے گناہوں سے چھُڑائے نہ جا چُکے ہوتے ۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 19min - 29 - باب ۷-2. پولُس کے ایمان کا خلاصہ:گناہ کے اعتبار سے مرنے کے بعد مسیِح کے ساتھ اِتحاد
رومیوں ۷:۷بیان کرتا ہے، ”پس ہم کیا کہیں ؟ کیا شریعت گناہ ہے ؟ہرگز نہیں بلکہ بغیر شریعت کے میَں گناہ کو نہ پہچانتا “ پولُس جاری رکھتا ہے ، ” مثلاً اگر شریعت یہ نہ کہتی کہ تُو لالچ نہ کر تو میَں لالچ کو نہ جانتا ۔“ مزید برآں ، وہ اضافہ کرتا ہے ،” مگر گناہ نے موقع پاکر حکم کے ذریعہ سے مجھ میں ہر طرح کا لالچ پیدا کردیا ۔“ پولُس نے احساس کیِا کہ وہ خُدا کے تمام ۶۱۳حکموں کی خلاف ورزی کررہا تھا ۔ دوسرے الفاظ میں ، وہ گناہ کے انبار سے زیادہ کچھ نہیں تھا جوکچھ نہیں کرسکتا تھا بلکہ گناہ سرزد کرنا، کیونکہ وہ پہلے اِنسان آدم کی نسل میں سے تھا، کمزوری میں پلا بڑھا، اور اپنی ماں کے ذریعے گناہ میں پیدا ہُواتھا ۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 32min - 28 - باب ۷-3. کس وجہ سے ہم خُداوند کی تعریف کر سکتے ہیں
خُدا ہمیں کتنی برکت دے چُکا ہے !اگر خُدا ہماری مانند ہوتا ، وہ ہم پر شاید دو یا تین مرتبہ رحم کرچُکا ہوتا ، بلکہ آخر صبر کا دامن چھوڑ چُکا ہوتا ۔ لیکن خُدا اِنسان نہیں ہے ،اور اُس کا صبر کوئی حد نہیں رکھتا ۔ وہ ہم پر اپنا لا اختتام فضل اُنڈیلنا جاری رکھتا ہے ، علاوہ ازیں آیا ہم اچھے کام کرتے ہیں یا نہیں ،آیاہم اُس کے کلام کی تابعداری کرتے ہیں یا نہیں۔ ایسے محبت کرنے والے خُدا سے ، ہم بچ نہیں سکتے بلکہ تعریف ، پرستش اور اُس کی خدمت کرتے ہیں ۔داؤد بادشا ہ نے اپنی تمام عمر بھر خُداوند کی تمجید کی ،ہروقت اُس کی حفاظت کرنے کے لیے اُس کا شکر یہ اداکرتے ہُوئے جب وہ اپنی زندگی میں مشکلوں کی وجہ سے مصیبت میں تھا ۔ اُس نے اقرار کیِا، ” کیونکہ تیری بدولت میَں فوج پر دھاواکرتا ہُوں اور اپنے خُداکی بدولت دیوار پھاندجاتا ہُوں۔“ (زبور ۱۸:۲۹)۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 31min - 27 - باب ۷-4. ہمارا جِسم جو صِرف جِسم کی خدمت کرتا ہے
ہم جو نئے سِرے سے پیدا ہُوئے ہیں ،ہم بھی گناہ کرتے ہیں، گوہم جسم کے ساتھ نیکی کرنا چاہتے ہیں ۔رومیوں ۷:۱۹بیان کرتا ہے ،”چنانچہ جس نیکی کا ارادہ کرتا ہُوں وہ تو نہیں کرتا مگر جس بدی کا ارادہ نہیں کرتا اُسے کرلیتا ہُوں۔“ ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے اندر کوئی نیکی بسی ہُوئی نہیں ہے ۔ جس کی وجہ سے ہم یہ سوچتے ہُوئے غم میں سانس لیتے ہیں، ” کیا میَں اپنے ایمان کو قائم رکھنے کے قابل ہُوں گا۔“ ہم اپنے بے اُمیداور بدکار جسم کی بدولت بُری طرح غم اُٹھاتے ہیں ۔کیا آپ جانتے ہیں جسم کتنا خُود غرض ہے ؟ رومیوں ۷:۱۸بیان کرتا ہے ،” کیونکہ میَں جانتا ہُوں کہ مجھ میں یعنی میرے جسم میں کوئی نیکی بسی ہُوئی نہیں البتہ ارادہ تو مجھ میں موجود ہے مگر نیک کام مجھ سے بن نہیں پڑتے ۔ “ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 37min - 26 - باب ۷-5. جِسم گناہ کی شریعت کی خدمت کرتا ہے
کتاب ِ مقدس ہمیں یہ بھی بتاتی ہے ،”غرض میَں خُود اپنی عقل سے تو خُد ا کی شریعت کا مگر جسم سے گناہ کی شریعت کا محکوم ہُوں۔ “ اور یہ شریعت ہے جوہم پرغالب آتی ہے ۔ ہمارے دل خُدا سے محبت کرنے اور سچائی سے محبت کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں ،لیکن گناہ کی شریعت کی خدمت کرنا جسم کے لیے یہ واحد فطری بات ہے ۔ خُدا کا کلام ہمیں بتاتا ہے کہ دل خوشخبری اور اُس کی راستبازی کی خدمت کرتا ہے ، جبکہ جسم صرف گناہ کی خدمت کرتا ہے ۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 40min - 25 - باب ۷-6. خُداوند ،گنہگاروں کے نجات دہندہ کی تعریف کریں
اِس طرح ہم بارہ اِقسام کے گناہ کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔ ہم بچ نہیں سکتے بلکہ اقرار کریں کہ ہم گناہگار ہیں کیونکہ ہم اپنے دل میں گناہ کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔ بنی نوع اِنسان گناہگار پیدا ہوتا ہے اور ناقابل ِ بچاؤ گناہگار ہے کیونکہ وہ موروثی طورپر اپنے اندر گناہ رکھتا ہے ، حتیٰ کہ اگر وہ اپنی تمام زندگی میں گناہ نہیں بھی کرتا ۔ہرکوئی گناہگار بن جاتا ہے کیونکہ ہر کوئی اپنے دل میں گناہ کے ساتھ پیدا ہوتا ہے ۔حتیٰ کہ اگر ہم جسم کے ساتھ گناہ نہیں کرتے ، ہم گناہگار بننے سے بچ نہیں سکتے کیونکہ خُدا دل پر نظر کرتا ہے ۔ پس تمام بنی نوع اِنسان خُداکے سامنے گناہگار ہیں۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 1h 24min - 24 - باب ۸-1. باب ۸کاتعارف
دوسرا موضوع یہ ہے: ”اِس لیے کہ جو کام شریعت جسم کے سبب سے کمزور ہوکرنہ کر سکی وہ خُدا نےکیِا۔“ (رومیوں ۸: ۳)۔اِس کا مطلب یہ ہے ،کیونکہ لوگ اپنے جسم میں خُدا کی دی ہُوئی شریعت کی پیروی نہیں کرسکتے تھے ،یسوع مسیح نے ،اپنے بپتسمہ اور صلیب پر اپنی موت کے ساتھ اپنے آپ پر اُن کے تمام گناہوں کو اُٹھانے کے وسیلہ سے ،اُنہیں اُن کے گناہوں اور عدالت سے بچایا ۔ یہ ہےکیونکہ یسوع اِس دُنیا میں آیا اور یوحنا سے اپنے بپتسمہ کے ساتھ ایک ہی بار بنی نوع اِنسان کے تمام گناہوں کو اُٹھا لیا جو دُنیا کے تمام گناہوں کو اپنی صلیب پر لے جاسکتا تھا ،اُس پرمصلوُب ہو سکتا تھا ،اور اُن سب کو بچانے کے لیے مُردوں میں سے جی اُٹھ سکتا تھا جو اِس سچائی پر ایمان رکھتے ہیں۔ ہمارے خداوند کے یہ تمام کام گناہگاروں کو اُن کے گناہوں سے بچانے کے لیے، ہمارے خُدا باپ کی مرضی کی فرمانبرداری میں خُدا کی راستبازی پوری کرنے کا مطلب رکھتے تھے ۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 06min - 23 - باب ۸-2. خُدا کی راستبازی ،شریعت کے راست مطالبہ کی تکمیل ہے
سب سے پہلے ، رومیوں۸:۱ ہمیں بتاتا ہے ، ” پس اَب جو مسیح یسوع میں ہیں اُن پر سزا کا حکم نہیں ۔“ وہ جو خُدا کی راستبازی پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے یسوع مسیح میں زندہ رہتے ہیں یقیناً کوئی گناہ نہیں رکھتے ۔ ایسا ایمان یسوع کے بپتسمہ اور اُس کے خون پر بنیادرکھتا ہے جو شریعت کے تمام راست مطالبہ کو پورا کر چُکا ہے۔ خُدا کی راستبازی پرایمان نئے سِرے سے پیدا شُدہ مقدسین کے لیے اہم ترین مرکزی ایمان ہے ۔کیسے محض کوئی اخلاقیات سے بے گناہ بن سکتا ہے ؟ مگر یسوع مسیح کے وسیلہ سے خُدا کی راستبازی پر اپنے غیر متزلزل ایمان کے ساتھ ، اُن کے سب گناہ غائب ہو چُکے ہیں،یہ ہےکیونکہ یسوع نے اپنے بپتسمہ کے وسیلہ سے دُنیا کے تمام گناہوں کو اپنے بدن پراُٹھالیا،یعنی اُن کی خاطر جو خُدا کی راستبازی پر ایمان رکھتے ہیں۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 33min - 22 - باب ۸-3. کون مسیحی ہے؟
آیا کوئی سچا مسیحی ہے یا نہیں اِس کے مطابق تفریق کرتاہے آیا خُدا کا رُوح اُس میں بسا ہُوا ہے ۔ کیسے کوئی مسیحی ہو سکتا ہے ، آیا وہ یسوع پر ایمان رکھتا ہے یا نہیں ،اگر وہ اپنے دل کے اندر رُوح القدس نہیں رکھتا ہے ؟پولُس ہمیں بتاتا ہے کہ آیا ہم یسوع پرایمان رکھتے ہیں ،اہم ترین سوال نہیں ہے،لیکن آیا ہم خُدا کی راستبازی دریافت کرنے یا نہ کرنے کے بعد اُس پر ایمان رکھتے ہیں۔ مقدسین سے مطلوب سچا ایمان وہ ایمان ہے جو اُن میں رُوح کےبسنے کے لیے تیار ہے ۔ آپ کے اندر رُوح القدس کی موجودگی متعیّن کرےگی آیا آپ مسیحی ہیں یا نہیں۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 03min - 21 - باب ۸-4. جسمانی ذہن رکھنا موت ہے،لیکن رُوحانی ذہن رکھنا زندگی اور سلامتی ہے
کتاب ِ مقدس بیان کرتی ہے کہ وہ جو رُوح کے مطابق زندہ رہتےہیں اپنے ذہن کو رُوح کی باتوں پر لگاتےہیں ۔ اگر ہم خُد اکی راستبازی پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے تمام گناہوں سے معاف ہو چُکے ہیں ،ہمیں بغیر سوچ کے نہیں رہنا چاہیے ،بلکہ رُوح کے کام پر غوروفکر کرتے ہُوئے زندہ رہنا چاہیے ۔وہ جو رُوح کے مطابق زندہ رہتے ہیں رُوحانی طورپرسوچتے ہیں اور ایمان کے وسیلہ سے رُوح کےکام کرنے کے لیے مقررہوتےہیں ۔ خوش نصیب ہیں وہ جو رُوح کے کام کی پیروی کرتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو خُدا کو خوش کرتے، دوسروں کو دُنیا کے گناہوں سے بچاتے، اور ایمان کے وسیلہ سے زندہ رہتے ہیں ۔ہم اپنے گناہوں سے معاف ہو چُکے ہیں اور اِس لیےہمیں یقیناً رُوح کے کاموں پر ذہن لگانا چاہیے اور اُس کے مطابق زندہ رہنا چاہیے ۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 30min - 20 - باب ۸-5. خُدا کی راستبازی میں چلنا
پولُس رسول ،جس نے آدمی کے طور پر خُدا سے نجات حاصل کی ،نے کہا کہ نئےسِرے سے پیدا شُدہ ایمانداروں کو جسم کے مطابق نہیں،بلکہ رُوح کے مطابق زندہ رہنا چاہیے ۔خاص طور پر ، پولُس نے کہا کہ اگر ہم ،جوخُداکی راستبازی رکھتے ہیں، جسم کے مطابق زندہ رہتے ہیں، ہم مرجائیں گے،لیکن اگر ہم رُوح کے مطابق زندہ رہتےہیں ، ہم زندہ رہیں گے ۔ اِس طرح ہمیں یقیناًاِس سچائی پر ایمان رکھنا چاہیے ۔ تب، اُنہیں کس کے مطابق زندہ رہنا چاہیے جو خُداکی راست بازی پر ایمان رکھتے ہیں؟ کیا اُنہیں خُداکی راستبازی کے مطابق یا جسم کی خواہش کے مطابق زندہ رہنا چاہیے ؟اُنہیں یقینا ًجاننا چاہیے کہ کیا درست ہے اور اپنے بدنوں کو خُداکےراست کاموں میں اپنے آپ کو وقف کرنے کے لیے نظم و ضبط میں لانا چاہیے ۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 08min - 19 - باب ۸-6. وہ جو خُدا کی بادشاہت کے وارِث ہیں
ہم پانی اور رُوح کی خوشخبری پر اپنے ایمان کے وسیلہ سے اپنے گناہوں کے معافی ہونے کے بعد خُدا کے بیٹے بن گئے ۔ رُوح القدس ہمارے دلوں میں بس چُکا ہے اور یہ کہتے ہُوئے ، ہماری گواہی بن چُکا ہے ، ” تم خُدا کے بیٹے اور اُس کے لوگ ہو۔“ وہ جو اپنے دلوں میں رُوح القدس نہیں رکھتے ہیں ،دوسری طرف ، اُن پر شریعت گواہی دیتی ہے ، ”تم خُدا کے بیٹے نہیں ،بلکہ گناہگار ہو۔“ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 42min - 18 - باب ۸-7. خُداوند کی آمدِ ثانی اور ہزارسالہ بادشاہت
کیا خُدا کے لیے دُکھ اُٹھانا ہمارے لیے قابل ِ عزت نہیں ہے ، جس کی ہم گہرائی سے عزت اور تعظیم کرتے ہیں؟یہ یقیناً ہے ؛ یہ ایک جلالی دُکھ ہے ۔یہ ہے کیوں وہ جو خُدا کی راستباز ی پر ایمان رکھتے ہیں ۔اُس کی راستبازی کے لیے دُکھ اُٹھا تے ہیں ۔ اب آپ کس کے لیے دُکھ اُٹھارہے ہیں؟ کیا آپ دُنیا کے لیے اور اپنے جسم کے لیے دُکھ اُٹھارہے ہیں ؟دُنیا کے دُکھ برداشت کرناآپ کی جان کے لیے کس فائدہ کا ہوگا؟ خُدا کی راستبازی کےلیے دُکھ اُٹھائیں اور اِس پر ایمان رکھیں ۔ تب خُدا کا جلال آپ پرہوگا ۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 35min - 17 - باب ۸-8. رُوح القدس جو راستبازوں کی مدد کرتا ہے
رُوح القدس اُنکے دلوں میں ہے جو خُدا کی راستبازی پر ایمان رکھتےہیں۔ رُوح القدس اُن سے دعامنگواتا ہے اور اُنہیں ایسا کرنےکے لیے مدددیتا ہے ۔ وہ اُنکی کراہنے کے ساتھ ساتھ شفاعت بھی کرتا ہے جو بیان نہیں ہو سکتی ۔ اِس کا مطلب ہے کہ رُوح القدس اُن کی خُدا کے مرضی کے مطابق دعامانگنے کے لیے مدد کرتا ہے ۔ یہی وجہ ہے جو خُداکی راستبازی پر ایمان رکھتےہیں، وہ خُدا کے بیٹے کہلاتےہیں۔ خُداوند اُن سے وعدہ کرتاہے کہ وہ اُن کے ساتھ دُنیا کے آخر تک ہمیشہ رہے گا ۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 03min - 16 - باب ۸-9. سب چیزیں مل کر بھلائی پیدا کرتی ہیں
یہی وجہ ہےہمیں یقیناً یہ وجہ جاننی چاہیے کہ خُدا نے کیوں آدم اور حوا کو نیک و بدکی پہچان کے درخت سے نہ کھانے کا حکم دیا ۔ وجہ کیا تھی ؟ بنی نوع اِنسان کو خُدا کی شریعت کے ماتحت رکھنا تھا اور ہمیں یسوع مسیح کے وسیلہ سے چھُڑانےکےلیے اپنے بیٹے بنانا تھا ۔ خُداکی ساری راستبازی کلام میں پوشیدہ ہے ،”اور ہم کو معلوم ہے کہ سب چیزیں مل کر خُدا سے محبت رکھنے والوں کے لیے بھلائی پیدا کرتی ہیں یعنی اُن کے لیے جو خُداکے ارادہ کے موافق بُلائے گئے۔“ (رومیوں ۸ : ۲۸ ) ، ہمیں یقیناًیسوع مسیح کے وسیلہ سے عطاکی گئی پانی اور رُوح کی خوشخبری میں اِس سوال کا جواب تلاش کرنا چاہیے ۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 35min - 15 - باب ۸-10. غلط اِلٰہی تعلیم
یہ حوالے ہمیں بتاتے ہیں کہ خُدا لوگوں کو یسوع مسیح میں بچانے کےلیے پہلے سے مقررکرچُکا ہے ۔ ایسا کرنے کےلیے ، خُدا اُنہیں مسیح میں بُلا چُکا ہے ، اُنہیں راستباز ٹھہرایا ،جنہیں اُس نے بُلایا ،اور اُنہیں جلال بخشا جنہیں اُس نے راستباز ٹھہرایا ۔ صحیفہ کی ساری بنیاد کا منصوبہ بنایاگیاہے اور یسوع مسیح کے اندرکام کیا گیا ہے ۔رومیوں کا خط ہمیں یہ بتاتا ہے ،مگربہت سارے ماہر ِ عِلمِ اِلٰہیات اور جھوٹے خادمین اِس واضح اور سادہ سچائی کو جھوٹی اِلٰہی تعلیم میں تبدیل کرچُکے ہیں ، جو اُن کے ذاتی خیالات اور ذاتی دلچسپیوں پر مشتمل ہے اور شوق سے اِسے پھیلاتے ہیں۔ اب ہم اپنی توجہ معائنہ کرنے پر دیں گے کہ کتنے سارے اِس سچائی کو غلط سمجھتے ہیں۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 30min - 14 - باب ۸-11. ابدی محبت
اگر خُدا پہلے ہی یسوع مسیح میں ہمیں اپنی راستبازی کے ساتھ حتیٰ کہ تخلیق سے پہلے ڈھانپنے کا فیصلہ کر چُکا تھا ، تب کوئی اُسے چھیڑنے کے قابل نہیں ہوگا ۔ خُداکی راستبازی پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اور توجیہ کی اِلٰہی تعلیم کے وسیلہ سے نہیں ،وہ جو اصلی طورپر بے گناہ بن چُکے ہیں خُدا کے حقیقی بیٹےہیں ۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 05min - 13 - باب ۸-12. کون ہمارے خلاف کھڑے ہونے کی جُرأت کرے گا؟
پولُس نے رومیوں ۸ : ۳۱ میں کہا ، ” پس ہم اِن باتوں کی بابت کیا کہیں ؟اگر خُدا ہماری طرف ہے توکون ہمارا مخالف ہے؟“ پولُس کی مانند ،ہم تجربہ کرچُکے ہیں کہ پانی اور رُوح کی خوشخبری جونہی وقت گزرتا جاتا ہے چمکتی ہے اور حتیٰ کہ زیادہ بڑی نجات کی خوشخبری بن جاتی ہے جتنی زیادہ ہماری کمزوریاں ظاہرہوتی جاتی ہیں ۔جتنی زیادہ ہم پانی اور رُوح کی خوشخبری کی خدمت کرتےہیں ، اُتنے زیادہ کامل ایمان اور خوشی کے ساتھ ہم بھرتے جاتےہیں۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 38min - 12 - باب ۸-13. کون راستبازوں کو مسیح کی محبت سے جُدا کرےگا؟
دُنیا میں کوئی ایذارسانی یا مصیبت ہمیں ہمارے خُدا کی محبت سے جُدا نہیں کر سکتی جو ہمیں ہمارے گناہوں سے بچا چُکا ہے ۔ حتیٰ کہ جب ہم اپنی تھکاوٹ میں ، تنہا چھوڑے جانے کی خواہش کرتےہیں، اورکوئی ہم سے پوچھتا ہے آیا یسوع ہمیں ہمارے گناہوں سے بچا چُکا ہے یا نہیں ،ہم سب جواب دیں گے کہ یسوع بے شک بچا چُکا ہے یعنی ہم گناہوں کے بغیر ہیں ۔اِس کے علاوہ ہمارے دل کتنے بوجھل اور مصیبت میں ہو سکتے ہیں ، وہ ہمیں پھر بھی بچا چُکا ہے اور اب تک ہمارا ابدی نجات دہندہ ہے ۔ حتیٰ کہ اگر ہمیں بہت تھکنا تھا اور تیزی سے بیمار ہوکراپنے بدنوں کو پکڑنا تھا ،ہم پھر بھی خُد اکی راستبازی کے لیے اپنے شُکر کا اقرار کریں گے ۔ کوئی تنگی ہمیں خُد اکی راستبازی سے جُدا نہیں کر سکتی جو ہمیں ہمارے گناہوں سے آزاد کرچُکی ہے ۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 16min - 11 - باب ۹-1. باب ۹کا تعارف
اِس آخری دَور میں، ہم بڑے پیمانے پر تمام دُنیا میں پانی اور رُوح کی خوشخبری کی منادی میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔سچائی کی اِس خوشخبری کو پھیلانا خُدا کی عظیم ترین فکر ہے اور اُسی وقت ، نئےسِرے سے پیدا شُدہ ایمانداروں کے لیے اہم ترین مقصد بھی ہے ۔آیا اِسرائیلی آخری دنوں میں پانی اور رُوح کی خوشخبری کوقبول کریں گے یا نہیں ،یہ ایک دوسرا نقطہ ہے جو ہماری توجہ کھینچتا ہے ۔ہمیں اِسرائیلیوں کی خاطر یقیناًدعامانگنی جاری رکھنی چاہیے تاکہ وہ نجات یافتہ ہوں ،کیونکہ جب وہ خوشخبری کو قبول کریں گے ،ہم جانتے ہیں کہ ہمارے خُداوند کی آمدِ ثانی قریب ہے ۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 33min - 10 - باب ۹-2. ہمیں یقیناًجاننا چاہیے کہ پہلے سے مقرر کرنے کا منصوبہ خُدا کی راستبازی کے اندر بنایا گیا تھا
آئیں اَب ہم توجہ کریں ’ خُدا کی معرفت ترتیب کیا گیا، پہلے سے مقررہونا ‘ کیا ہے؟پوری طرح سمجھنے کے سلسلے میں کہ پہلے سے مقررہوناکیا ہے ،ہمیں یقیناً تحریری کلام کو خُدا کے کلام کے طور پر خیال کرنا چاہیے، اور اپنے آپ کو درست کرنا چاہیے اگر ہمارے ایمان میں کوئی چیز غلط ہے ۔ اِس لیے ، ہمیں یقیناًسمجھنا چاہیے کہ کیوں خُدا نے یعقوب سے محبت کی جبکہ عیسو سے نفرت کی ۔ ہمیں یہ بھی ڈھونڈنے کی ضرورت ہے آیا پہلے سے مقرر ہونے کی جدید مسیحی فہم صحیفہ سے انحراف کرتی ہے یا نہیں ۔ ہم سب کو یقیناً خُد اکی معرفت قائم کیےگئے پہلے سے مقرر ہونے کی درست سُوجھ بُوجھ رکھنی چاہیے ۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 40min - 9 - باب ۹-3. کیا خُدا کے لیے یعقوب سے محبت کرنا غلط ہے؟
ہم سب کو خُدا کی راستبازی کا بخشا گیاکلام سیکھنا اور سمجھنا چاہیے ۔جب کوئی اپنےگناہوں سے آزاد ہونا چاہتا ہے ،کسی کو یقیناً اپنی ذاتی خامیوں اور کمزوریوں کو اِسی طرح خُدا کی راستبازی کو جاننا چاہیے ۔ ہمیں یقیناً اُس کی راستبازی کو جاننا اور ایمان رکھنا چاہیے ۔ خُدا نےہمیں بتایا کہ صرف وہ جو جانتے ہیں کہ وہ جہنم کے لائق ہیں اُس کی راستبازی کی ضرورت رکھتے ہیں۔ یہ اہم ہےکہ ہم اپنے ذاتی گناہوں کو پہچانیں اور یہ احساس کریں کہ ا پنے گناہوں کی وجہ سے ہم خُد اکے غضب کا سامنا کرتے ہیں ،جو جہنم میں ہماری سزا کو ناقابل ِ بچاؤ بنائیں گے۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 31min - 8 - باب ۱۰-1. باب ۱۰کا تعارف
کیا خُدا نے تمام نسل ِ اِنسانی کو اپنی نجات دینے کے منصوبہ نہیں بنایا،جو خُدا کی راستبازی ہے، اور اِسرائیلیوں کے وسیلہ سے یسوع کو بھیجا ؟بے شک اُس نے بھیجا! یسوع اتنے پیار سے ہرگناہگار کو اُس کے گناہوں سے بچانا چاہتا تھا کہ وہ اِس زمین پر آیا ،صلیب پر مصلوب ہُوااور مُردوں میں سے جی اُٹھا ۔دوسرے لفظوں میں ،وہ اُن تمام کو بچانے آیا جو اُس پرایمان رکھتے ہیں۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 44min - 7 - باب ۱۰-2. حقیقی ایمان سُننے سے پیدا ہوتا ہے
ہمیں اِن حوالوں کو کیسے نجات حاصل کرنے کے لیے سمجھنا اور ایمان رکھنا چاہیے ؟ بالکل شروع سے ،نہ راستباز تھے نہ ہی وہ جنہوں نے خُدا کو تلاش کیِا ،بلکہ سب گناہگار تھے ۔ اُن کے گلے کھُلی قبریں تھیں ؛اُن کی زبانیں زہریلے سانپوں کے ڈنگ کی مانند ، دھوکے بازی ،لعنت اور کڑواہٹ سے بھری ہُوئی تھیں ۔اُن کے قدم خون بہانے کے لیے تیز رَوتھے ۔ وہ سلامتی کی راہ کو نہیں جانتے تھے، یا اپنی آنکھوں کے سامنے خُدا کا خوف نہیں رکھتے تھے اور صرف اپنی ذاتی تباہیوں اور زبوں حالی کے راستے پر چلتے تھے ۔ ہرکوئی خُد اکی راستبازی کو جاننے اور ایمان رکھنے سے پہلے گنہگار تھا، اور وہ طریقہ جس سے اُنہوں نے پایا کہ وہ خُد اکے سامنے گنہگارتھے ،شریعت کے وسیلہ سے تھا ۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 35min - 6 - باب ۱۱. کیا اِسرائیل نجات یافتہ ہوگا؟
خُدا رومیوں ۱۱ : ۲ ۔۵ میں کہتا ہے ،”خُدا نے اپنی اُس اُمت کو رَدّ نہیں کیا جسے اُس نے پہلے سے جانا۔کیا تم نہیں جانتے کہ کتاب ِ مقدس ایلیاہ کے ذکر میں کیا کہتی ہے ؟ کہ وہ خُداسےا ِسرائیل کی یوں فریاد کرتا ہے کہ ۔اے خُداونداُنہوں نے تیرے نبیوں کو قتل کیا اور تیری قربان گاہوں کو ڈھادیا۔ اب میَں اکیلا باقی ہُوں اور وہ میر ی جان کے بھی خواہاں ہیں ۔ مگر جواب ِ الٰہی اُس کو کیا ملا؟ یہ کہ میَں نے اپنے لیے ۷ ہزارآدمی بچا رکھے ہیں جنہوں نے بعل کے آگے گھُٹنے نہیں ٹیکے ۔پس اِسی طرح اِس وقت بھی فضل سے برگزیدہ ہونے کے باعث کچھ باقی ہیں۔“ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 16min - 5 - باب ۱۲. خُدا کے سامنے اپنا ذہن نیاکریں
”یہی معقول عبادت“ کیا ہے، جو نئے انٹرنیشنل ورژن (NIV)میں ”پرستش کے رُوحانی عمل “ کے طور پر ترجمہ کی گئی ہے، جو ہمیں یقیناً خُدا کو پیش کرنی چاہیے ؟خُدا کے سامنے معقول عبادت پیش کرنے کا مطلب اُس کے راستباز کام کرنے کے لیے اُسے اپنے بدن پیش کرنے ہیں۔چونکہ ہم نجات یافتہ ہیں ، ہمیں اپنے بدن پیش کرنے اور راست خوشخبری پھیلانے کے لیے خُد اکے لیے قابل ِ قبول ہونے کی ضرورت ہے ۔ معقول عبادت جو ہمیں یقیناً خُدا کو پیش کرنی چاہیے ، قدوسیّت میں اپنے بدن دینے کے لیے مخصوص کرنا ہے ۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 29min - 4 - باب ۱۳. خُدا کی راستبازی کے لیے زندہ رہیں
ہمیں یقیناًمعاشرتی اصطلاحوں کی حدود میں رہنا چاہیے۔خُدا نے ہمیں خوف رکھنے اور اُن کی عزت کرنے کا حکم دیا جو دونوں ہماری رُوحانی اور جسمانی زندگیوں میں اختیار رکھتے ہیں۔ خُدا حکومت کے سرکاری افسر کو کسی وجہ سے اختیار دیتا ہے ،اوراِس لیے ہمیں یقیناً اُنہیں نظرانداز نہیں کرنا چاہیے ۔ہمیں پولُس کا کہا یقیناًیادرکھنا چاہیے ،” آپس کی محبت کے سوا کسی چیز میں کسی کے قرض دار نہ ہو۔“ (رومیوں ۱۳ : ۸)۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 11min - 3 - باب ۱۴. ایک دُوسرے کو مت پرکھیںWed, 25 Jan 2023 - 18min
- 2 - باب ۱۵. آئیں ہم تمام دُنیا میں خوشخبری کو پھیلائیں
” اِسی لیے میَں تمہارے پاس آنے سے باربار رُکا رہا ۔ مگر چونکہ مجھ کو اب اِن ملکوں میں جگہ باقی نہیں رہی اور بہت برسوں سے تمہارے پاس آنے کا مشتاق بھی ہُوں ۔ اِس لیے جب اسفانیہ کو جاؤں گا تو تمہارے پاس ہوتا ہُواجاؤں گا کیونکہ مجھے اُمید ہے کہ اُس سفر میں تم سے ملوں گا اور جب تمہاری صحبت سے کسی قدر میرا جی بھر جائےگا تو تم مجھے اُس طرف روانہ کردوگے ۔ لیکن بالفعل تو مقدسوں کی خدمت کرنے کے لیے یروشلیم کو جاتا ہُوں۔ کیونکہ مکدُنیہ اور اخیہ کے لوگ یروشلیم کے غریب مقدسوں کے لیے کچھ چند ہ کرنے کو رضامند ہُوئے ۔ کیا تُو رضا مندی سے مگر وہ اُن کے قرض دار بھی ہیں کیونکہ وہ جب غیر قومیں رُوحانی باتوں میں اُن کی شریک ہُوئی ہیں تولازم ہے کہ جسمانی باتوں میں اُن کی خدمت کریں۔ پس میں اِس خد مت کو پورا کرکے اور جو کچھ حاصل ہُوا اُن کو سونپ کر تمہارے پاس ہوتا ہُوا اسفانیہ کو جاؤں گا ۔ اور میَں جانتا ہُوں کہ جب تمہارے پاس آؤں گا تو مسیح کی کامل برکت لے کرآؤں گا ۔“ (رومیوں ۱۵ : ۲۲ ۔ ۲۹)۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 22min - 1 - باب ۱۶. ایک دُوسرے سےملیں
چونکہ ہر کوئی پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان نہیں رکھتا ، راستباز ہر کسی سے نہیں مل سکتے ۔ اِس دُنیا میں بہت سارے لوگ ایسے نہیں ہیں جنہیں ہم خوشی کے ساتھ مل سکتے ہیں۔یہ صرف قابلِ افسوس ہے کہ یعنی بہت سارے لوگ موجود نہیں ہیں جو پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں، جنہیں ہم مل سکتے اور شراکت میں وہی ایمان رکھ سکتے ہیں۔ ہم گناہگاروں کے ساتھ شراکت نہیں رکھ سکتے جودُنیاوی کلیسیاؤں میں خُدا کے خادم ہونے کا بہانہ کرتے ہیں۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 01min
Podcasts similaires à خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو
- Global News Podcast BBC World Service
- El Partidazo de COPE COPE
- Herrera en COPE COPE
- The Dan Bongino Show Cumulus Podcast Network | Dan Bongino
- Es la Mañana de Federico esRadio
- La Noche de Dieter esRadio
- Hondelatte Raconte - Christophe Hondelatte Europe 1
- Dateline NBC NBC News
- 財經一路發 News98
- La rosa de los vientos OndaCero
- Más de uno OndaCero
- La Zanzara Radio 24
- L'Heure Du Crime RTL
- El Larguero SER Podcast
- Nadie Sabe Nada SER Podcast
- SER Historia SER Podcast
- Todo Concostrina SER Podcast
- 安住紳一郎の日曜天国 TBS RADIO
- TED Talks Daily TED
- アンガールズのジャンピン[オールナイトニッポンPODCAST] ニッポン放送
- 辛坊治郎 ズーム そこまで言うか! ニッポン放送
- 飯田浩司のOK! Cozy up! Podcast ニッポン放送
- 吳淡如人生實用商學院 吳淡如
- 武田鉄矢・今朝の三枚おろし 文化放送PodcastQR