Filtrer par genre
خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو

اِس کتاب کے الفاظ آپ کے دل کی پیاس بجھائیں گے۔ آج مسیحی لوگ زندگی گزارنا جاری رکھتے ہیں جب کہ اَصل گناہ کے سچے حل کو نہیں جانتے، جو وہ ہر روز سرزد کر رہے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ خُد اکی راستبازی کیا ہے؟ مصنف اُمید کرتاہے کہ آپ اپنے آپ سے یہ سوال پوچھیں گے اور خُد اکی راستبازی پر ایمان رکھیں گے، جو اِس کتاب میں ظاہر کی گئی ہے۔ تقدیر، توجیہہ اور رفتہ رفتہ پاکیزگی کی تعلیمات مسیحی الٰہی تعلیم میں خاص ہیں جو ایمانداروں کی رُوحوں میں پریشانی اور کھوکھلا پن لا چکی ہیں۔ لیکن، پیارے مسیحیو، اَب وقت ہے کہ آپ کو خُدا کو جاننا، اُس کی راستبازی کے بارے میں سیکھنا اور پُر یقین ایمان کو جاری رکھنا چاہیے۔ یہ کتابیں آپ کی روح کو عظیم سوجھ بوجھ مہیاکریں گی اور اِسے اطمینان کی جانب راغب کریں گی۔ مصنف چاہتاہے کہ آپ خُداکی راستبازی کی برکات کو جاننے کی صلاحیت حاصل کریں۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
- 18 - باب ۱-1. رومیوں۱ با ب کا تعا رف
آئیں پہلے رومیوں ١:١-۷ کا مطالعہ کریں، ” پولوس کی طرف سے جو یسوع مسیح کا بندہ ہے اور رسول ہونے کیلئے بلایا گیا اور خدا کی اُس خوشخبری کیلئے مخصوص کیِاگیا ہے۔ جس کا اُ س نے پیشتر سے اپنے نبیوں کی معرفت کتِابِ مقدس میں۔ اپنے بیٹے ہمارے خداوند یسوع مسیح کی نسبت وعدہ کیا تھا جو جسم کے اعتبار سے تو داؤد کی نسل سے پیدا ہُوا۔ لیکن پاکیزگی کی روح کے اعتبار سے مرُدوں میں سے جی اُٹھنے کے سبب سے قدرت کے ساتھ خدا کا بیٹا ٹھہرا ۔جسکی معرفت ہم کو فضل اور رسالت ملی تاکہ اُس کے نام کی خاطر سب قوموں میں سے لوگ ایمان کے تابع ہوں۔ جن میں سے تم بھی یسوع مسیح کے ہونے کیلئے بلائے گئے ہو۔ اُن سب کے نام جو رومہ میں خدا کے پیارے ہیں اور مقدس ہونے کیلئے بُلائے گئے ہیں— ہمارے باپ خدا اور خداوند یسوع مسیح کی طرف سےتمہیں فضل اور اطمینان حاصل ہوتا رہے۔“ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 55min - 17 - باب ۱-2. خدا کی راستبا زی جو خو شخبر ی میں ظا ہر ہو ئی
پولوس رسول مسیح کی خوشخبری سے شرماتا نہیں تھا۔ اُس نے بڑی دلیری سے خوشخبری کی شہادت دی۔ تاہم ،یسوع پر ایمان لانے کے باوجود بہت سارے لوگوں کےرونے کے اسباب میں سے ایک سبب اُنکے گناہ ہیں۔ یہ اُنکے خدا کی راستبازی کو قبول نہ کرنے کی لا علمی کی وجہ سے بھی ہے۔ہم خدا کی راستبازی پر ایمان لانے اور اپنی انسانی راستبازی کے ایمان کو ترک کرنے کے باعث نجات پا سکتے ہیں۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 45min - 16 - باب ۱-3. راستبا ز ایما ن سے جیتا رہے گا
راستبازکیسے جیتا رہے گا؟ ایمان کے وسیلہ۔ راستباز ایمان سے جیتا ہے۔ در حقیقت، دنیا وی ’ایمان‘ بہت مشترک اور عام ہے لیکن یہ بائبل کا بہت بنیادی نقطہ ہے۔ راستباز صر ف ایمان سے جیتا ہے۔ راستبار کیسے جیتا ہے؟ وہ خدا پر ایمان لانے سے زندہ رہتا ہے۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ میں اِس حصہ سے آپکو یہ روشن خیالی دونگا کیونکہ ہم جسم میں ہیں اور روح القدس ہم میں بسا ہوُا ہے۔ ہم بہت سے حوالہ جات کا رُخ اپنی سوچ کے مطابق موڑ لیتے ہیں، نہ کہ بائبل کے حقیقی پوشیدہ مطلب کو جانتے ہیں، شائد ہم بائبل کے لفظی مطلب کو ہی سمجھتےہیں۔ ہم ایک ہی وقت میں روح اور جسم رکھتے ہیں۔ اِسلئے، بائبل مقدس کہتی ہے کہ، ہم راستباز، ایمان سے جیتے رہیں گے کیونکہ ہمارے پاس گناہوں کی معافی ہے۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 43min - 15 - باب ۱-4. راستبا ز ایما ن کےوسیلہ جیتا ہے
یہ لکھا ہے، ” راستباز ایمان سے جیتا رہے گا۔ “ کیا ہم ایمان کے ذریعے جیتے ہیں یا نہیں؟ وہ راستہ جس سے راستباز جیتا ہےصرف ایمان کا راستہ ہے۔ ایمان راستباز کو زندہ رہنے کی اجازت دیتا ہے۔جب ہم خدا پر ایمان رکھتے ہیں تو ہم سب چیزوں کے ساتھ چل سکتےاورزندہ رہ سکتے ہیں۔ راستباز صرف ایمان سے جیتاہے۔ لفظ ’ صرف ‘ کا مطلب ہے کہ راستباز کے علاوہ کوئی بھی ایمان سے زندہ نہیں رہ سکتا ہے۔ پھر ،گنہگاروں کے بارے میں کیا ہے؟گنہگار ایمان کے وسیلہ اپنی زندگی نہیں گذار سکتے۔ کیا اب آ پ ایمان سے زندہ ہیں؟ ضرور ہے کہ ہم ایمان سے جیتے رہیں۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 22min - 14 - باب ۱-5. وہ جو حق کو نا راستی سے دبا ئے رکھتے ہیں
ہم کو یہ خیال نہیں کرناچاہیے کہ صرف جسم ہی کی عدالت ہوگی کیونکہ آدمیوں میں روح بھی موجود ہے۔اِسلئے ،خدا جسم اور روح دونوں کی عدالت کریگا۔ یہاں ایسے بہت سے لوگ ہیں جو خدا کی سچائی کو اپنے دنیاوی خیالات سے بدل دیتے ہیں۔ یہاں ایسے لوگ بھی ہیں جو گناہ کا جامہ پہن کر راستباز کی مخالفت کر تے ہیں۔ خدا کا غضب اور اُسکی عدالت اُن پر ظاہر ہوئی ہے جنہوں نے گناہ کے وسیلہ اپنے دلوں کو سخت کیا اور خدا کے خوف کو نہیں مانا۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 1h 05min - 13 - باب ۲-1. رومیو ں۲با ب کا تعا رف
پولوس رسول یہودیوں اور مسیحیوں دونوں کو جو ایک جیسا ایمان رکھتے تھے ملامت کرتا ہے۔ رومیوں۲:۱،پولوس کہتاہے، ” اے الزام لگانے والے تو کوئی کیوں نہ ہو۔ “ اُن کو ملامت کرتا ہے جو یہودی یا مسیحی ہونےپر برتری کے احساس سے معمور ہیں۔ یہاں تک کہ جو خدا پر ایمان لانے کے بعد بھی نئے سرے سے پیدا نہیں ہوئے، وہ جانتے ہیں کہ دلوں کے ختنہ کی شریعت کے باعث وہ غلط ہیں۔ یہی سبب ہے کہ وہ دوسروں کو بتاتے ہیں کہ چوری نہ کرنا۔ مگر، وہ خود زنا کار ہیں اور خداوند کے کلام پر عمل نہیں کرتے ،پھر بھی دوسروں کو خدا کے کلام سے راہنمائی دے کر اپنے آپ کو خدا کے ایماندار بندوں میں شمار کرتے ہیں۔ یہ یہودیوں اور مسیحیوں کے درمیان ایسے لوگ ہیں جو نئے سرے سے پیدا نہیں ہوئے۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 1h 04min - 12 - باب ۲-2. وہ جو خُدا کے فضل کو ردّکرتےہیں
آئیں شریعت کے متعلق بات کرتے ہیں۔ پولوس رسول نے اُن یہودیوں سے کہا جو شریعت پر تکیہ کرتے تھے۔” پس اے الزام لگانے والے !تو کوئی کیوں نہ ہو تیرے پاس کوئی عُذر نہیں کیونکہ جس بات کا تو دوسرے پر الزام لگاتا ہے اُسی کا تو اپنے آپ کو مُجرم ٹھہراتا ہے۔ اور ہم جانتے ہیں کہ ایسے کام کرنے والوں کی عدالت خدا کی طرف سے حق کے مطابق ہوتی ہے۔ اے انسان تو جو ایسے کام کرنے والوں پر الزام لگاتا ہے اور خود وہی کام کرتا ہے کیا یہ سمجھتا ہے کہ تو خدا کی عدالت سے بچ جائے گا؟“ (رومیوں۲:۱ ،۳)۔ شرع کے ماننے والے خیال کرتے ہیں کہ وہ خداکو خوب عزت دیتے ہیں۔ اِسطرح کے لوگ خدا پر اپنے دلوں سے ایمان نہیں لاتے، بلکہ وہ اپنے کاموں کی بنیاد پر اپنے آپ پر جھوٹا فخر کرتے ہیں ۔ایسے لوگ دوسروں کی عدالت کرتے ہیں اور اپنے آپ کو دوسروں سے اچھا سمجھتے ہیں۔ تاہم ،وہ دوسروں کو خدا کے کلام سے پرکھتے ہیں ،حالانکہ وہ اِس بات کو خاطر میں ہی نہیں لاتے کہ وہ بھی بالکل ویسے ہی ہیں جن پر وہ الزام لگاتے ہیں اور بالکل وہی غلطی کر رہے ہیں جیسی کہ وہ لوگ کرتے ہیں۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 44min - 11 - باب ۲-3. ختنہ وہی ہے جو دل کا
” ختنہ و ہی ہے جو دل کا۔“ جب ہم دل سے ایمان لاتے ہیں تو ہم نجات پاتے ہیں۔ ہمیں اپنے دلوں میں مخلصی کو حاصل کرنا چاہیے۔خدا کہتا ہے، ” ختنہ وہی ہے جو دل کا اور روحانی ہے نہ کہ لفظی۔ ایسے کی تعریف آدمیوں کی طرف سے نہیں بلکہ خدا کی طرف سے ہوتی ہے “ (رومیوں ۲:۲۹)۔ہمیں گناہوں کی معافی کو اپنے دل میں رکھناچاہیے۔ اگر ہم گناہوں کی معافی کو اپنے دل میں نہیں رکھتے، تو یہ بے اثر ہے۔ آدمی کے پاس ” ظاہر اور باطن ہے “ اور ہر ایک کو باطنی طور پر گناہوں کی معافی حاصل کرنی چاہیے۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 34min - 10 - باب ۳-1. رومیو ں ۳ با ب کا تعا رف
پولوس نے فرمایا کہ لوگوں کی بے وفائی خدا کی وفاداری کو باطل نہیں کر سکتی۔ باب ۲سے اِسی نقطہ پر اپنی بحث کو مرکوز رکھتے ہوئے، پولوس اِس باب میں بھی اِسی نقطہ کو زیر بحث لاتا ہے کہ یہودیوں کو غیر قوموں پر کوئی فوقیت نہیں ہے۔ اس باب میں، پولوس شریعت اور خدا کی راستبازی کے اُس قانون کا مواز نہ کرتا اور جو گنہگاروں کو اِس کی راستبازی حاصل کرنے کے لائق بناتا اور اُنہیں حقیقی زندگی کی طرف لے چلتا ہے کے متعلق بات کرتا ہے۔ اِس باب میں وہ اِس بات پر بھی زور دیتا ہے کہ گناہوں سے نجات ہمارے کاموں کے وسیلہ نہیں، بلکہ خدا کی راستبازی پر ایمان لانے کے وسیلہ ہے۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 1h 06min - 9 - باب ۳-2. گناہوں سے نجا ت صر ف ایما ن کے وسیلہ ہے
پولوس رسول بیا ن کر تا ہے کہ شریعت کی تکمیل اور خدا کے فضل کی مخلصی ہمیں ہما رے کا موں کے ذریعے نہیں، بلکہ ایما ن کے وسیلہ دی گئی ہے۔ ہم خدا کی نجا ت کے وسیلہ راستباز ٹھہر ے اور اپنے سب گنا ہوں سے نجا ت پا چکے ہیں۔” پس یہو دی کو کیا فوقیت ہے اور ختنہ سے کیا فا ئد ہ؟ ہر طر ح سے بہت۔ خاص کر یہ کہ خدا کا کلام اُنکے سپرُد ہوا۔ اگر بعض بے وفا نکلے تو کیاہُو ا؟ کیا اُنکی بے وفا ئی خدا کی وفا داری کو با طل کر سکتی ہے۔ ہر گز نہیں! “ (رومیوں۳: ۱-۴)۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 1h 14min - 8 - باب ۳-3. کیا آپ خدا وند کیلئے خدا کے شکر گزار ہیں؟
رومیوں۳:۱۰-۱۲بیان کرتا ہے، ” کوئی راستباز نہیں۔ ایک بھی نہیں۔ کوئی سمجھدار نہیں۔ کوئی خدا کا طالب نہیں۔ سب گمراہ ہیں سب کے سب نکمے بن گئے۔ کوئی بھلائی کرنے والا نہیں۔ایک بھی نہیں۔“ جسم کے اعتبار سے ہم سب خدا کے نزدیک گنا ہ سے بھرے ہوئے ہیں۔ کیا کوئی جسم کے اعتبار سے خود کو راستباز ٹھہرا سکتا ہے؟ کیا کوئی جسم کے اعتبار سے خدا کے نزدیک راستباز ٹھہر سکتا ہے؟ایک انسان جسم کے اعتبار سے کبھی راستباز نہیں بن سکتا۔ جسم کبھی بھی یسوع کی مہیا کردہ نجات کے بغیر راستباز نہیں ٹھہرایا جا سکتا ہے۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 35min - 7 - باب ۴-1. رومیوں ۴با ب کا تعا رف
رومیوں۴: ۶۔۸میں پولوس خدا کے نزدیک مبارک لوگوں کے متعلق بات کر تا ہے۔ خد ا کے نزدیک مبارک شخص وہ ہے جسکی بدکاریاں معاف ہوئیں اور جسکے گناہ ڈھانپے گئے۔ پولوس اعلانیہ کہتا ہے کہ ، ” مبارک وہ شخص ہے جسکے گناہ خدا وندمحسوب نہ کریگا“ (رومیوں۴:۸)۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 42min - 6 - باب ۴-2. وہ جنہوں نے آسمانی نعمتیں ایمان سے حاصل کیں
”چنانچہ جس شخص کیلئے خد ابغیر اعمال کے راستبازی محسوُب کرتا ہے داؤد بھی اُسکی مبارک حالی اِسطرح بیان کرتا ہے: کہ مبارک وہ ہیں جنکی بدکاریاں معاف ہوئیں اور جنکے گناہ ڈھانکے گئے۔ مبارک وہ شخص ہے جسکے گناہ خداوند محسوب نہ کریگا “ (رومیوں۴:۶۔۸) ۔بائبل مقدس اُن لوگوں کے متعلق بات کرتی ہے جو خدا کے نزدیک مبارک ٹھہرائے گئے ہیں۔ حقیقی مبارک وہ ہیں جنکے گنا ہ خدا کے نزدیک ڈھانکے گئے اور جنکے گناہ خداوند محسوب https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 43min - 5 - باب ۵-1. رومیو ں ۵با ب کا تعا رف
پولوس اِس باب میں ایمان کے وسیلہ منادی کرتا ہے کہ صر ف وہی جو خدا کی راستبازی پر ایمان رکھتے ہیں، ”خدا کے ساتھ صُلح “ رکھتے ہیں۔ اِس کا سبب یہ ہے کیونکہ خداباپ نے یسوع کو ہمارے خاطر بپتسمہ دیا اور یہاں تک کہ اُس نے ہمارے لئے صلیب پر اپنا قیمتی خون بہا دیا۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 43min - 4 - باب ۵-2. ایک آدمی کے وسیلے
آج، میں آپکو گناہ کی اصل کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں۔ آپ اپنے آپ سے مت سوچیں کہ، ” آپ بالکل یہی باتیں روزانہ بیان کرتے ہیں۔ مجھےدوسری چیزوں کے متعلق بتائیں۔“ میں چاہتا ہوں کہ آپ غور سے سُنیں۔ سب سے بیش قیمت چیز خوشخبری ہے۔ اگر ایک پاک شخص جس کے گناہوں کو مٹا دیا گیا ہے اگر خوشخبری کو روزانہ سُن کر اپنے ذہن میں نقش نہیں کر لیتا، تو وہ ہلاک ہو جائے گا۔ کیسے وہ پانی اور روح کی خوشخبری کو سُنے بغیر زندہ رہ سکتا ہے؟ صرف خوشخبری کو سُننا ہی واحد راستہ ہے جس کے ذریعے وہ زندہ رہ سکتا ہے۔ آئیں اپنی بائبل کو کھولیں اور اِس کے حقیقی مطلب کو سیکھتے ہیں۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 1h 18min - 3 - باب ۶-1. رومیوں ۶با ب کا تعا رف
کیا آپ یسوع کے بپتسمہ کے مکاشفہ کو جو اُس نے یوحنا سے لیا جانتے اور ایمان لاتے ہیں؟۔ میں آپکو اِس کے متعلق رومیوں۶ : ۱۔۴ کے وسیلہ بتانا چاہوں گا، ” پس ہم کیا کہیں؟ کیا گناہ کرتے رہیں تاکہ فضل زیا دہ ہو؟ ہرگز نہیں۔ ہم جو گناہ کے اعتبار سے مرَ گئے کیونکر اُس میں آئندہ کو زندگی گزاریں؟ کیا تم نہیں جانتے کہ ہم جتنوں نے مسیح یسوع میں شامل ہونے کا بپتسمہ لیا تو اُس کی موت میں شامل ہونے کا بپتسمہ لیا؟ پس موت میں شامل ہونے کے بپتسمہ کے وسیلہ سے ہم اُس کے ساتھ دفن ہوئے تاکہ جس طرح مسیح باپ کے جلال کے وسیلہ سے مرُدوں میں سے جلایا گیا اُسی طرح ہم بھی نئی زندگی میں چلیں۔ “ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 29min - 2 - باب ۶-2. یسو ع کے بپتسمہ کے حقیقی معنی
عبارت ” غرق ہونا “ موت پردلالت کرتا ہے۔دنیا کے سب گناہ یسوع پرمنتقل ہوگئےتھے جب یوحنا بپتسمہ دینے والے نے اُسے بپتسمہ دیا،اور اِس طرح اُس نے اُنہیں دُورکیِا اورہمارےتمام گناہوں کی اُجرت ادا کرنے کے لیے صلیب پرجان دے دی ۔یسوع ہماری خاطر مُوا۔ موت کا مطلب ہے گناہ کا نتیجہ کیونکہ ” گناہ کی مزدوری موت ہے ۔“) رومیوں۶:۲۳( ٣ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Wed, 25 Jan 2023 - 25min - 1 - باب ۶-3. اپنے اعضا کو راستبازی کے ہتھیا رہونے کے حوا لہ کر یں
ہم بڑے اعتماد کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ ہم راستباز ہیں کیونکہ ہمارے سب گناہ یسوع پر رکھے گئے تھے اور کیونکہ ہم سب کے گناہوں کیلئے اُس کی عدالت ہوئی اور وہ مصلوب ہُوا۔ رومیوں ۶باب ہمیں ایمان کے وسیلہ نجات اور راستبازی کی عملی زندگی دونوں کی تعلیم دیتا ہے۔ وہ کہتا ہے، ” پس ہم کیا کہیں؟ کیا گناہ کرتے رہیں تاکہ فضل زیادہ ہو “ (رومیوں ۶:۱)۔وہ پچھلی عبارت میں کہتا ہے،” اور بیچ میں شریعت آموجود ہوئی تاکہ گناہ زیادہ ہو جائے مگر جہاں گناہ زیادہ ہوُا وہاں فضل اُس سے بھی نہایت زیادہ ہوُا۔ تاکہ جس طرح گناہ نے موت کے سبب سے بادشاہی کی اُسی طرح فضل بھی ہمارے خداوند یسوع مسیح کے وسیلہ سے ہمیشہ کی زندگی کیلئے راستبازی کے ذریعے سے بادشاہی کرے “ (رومیوں۵:۲۰۔۲۱)۔ دنیا کے گناہ خدا کی محبت اور راستبازی سے بڑھ کر نہیں ہو سکتے، تاہم یہ مُردہ ہو سکتے ہیں۔ ہمارے گناہ حقیقی کلام پر ایمان لانے کے وسیلہ خدا کی محبت اور راستبازی کے ذریعے مٹائے جا چکے تھے۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
Tue, 24 Jan 2023 - 37min
Podcasts similaires à خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو
El Partidazo de COPE COPE
Herrera en COPE COPE
La Linterna COPE
Dante Gebel Live Dante Gebel
Panda Show - Sin Picante El Panda Zambrano
Es la Mañana de Federico esRadio
La noche de Cuesta esRadio
Hondelatte Raconte Europe 1
Au Coeur du Crime Europe1
Affaires sensibles France Inter
LEGEND Guillaume Pley
El colegio invisible OndaCero
La Rosa de los Vientos OndaCero
Les grands dossiers de l'Histoire par Franck Ferrand Radio Classique
Espacio en blanco Radio Nacional
Entrez dans l'Histoire RTL
Le grand récit RTL
Les Grosses Têtes RTL
Les histoires incroyables de Pierre Bellemare RTL
L'Heure Du Crime RTL
El Larguero SER Podcast
SER Historia SER Podcast
Un Libro Una Hora SER Podcast
HISTORIAS DE LA HISTORIA VIVA RADIO