Nach Genre filtern

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

4005 - لیجنڈری اداکارہ عظمیٰ گیلانی اور معروف فنکارہ سکینہ سمّو کا مشترکہ ڈرامہ شو کس طرح منفرد ہے؟
0:00 / 0:00
1x
  • 4005 - لیجنڈری اداکارہ عظمیٰ گیلانی اور معروف فنکارہ سکینہ سمّو کا مشترکہ ڈرامہ شو کس طرح منفرد ہے؟

    معروف فنکارہ و ہدایتکارہ سکینہ سمّو لیجنڈری اداکارہ عظمیٰ گیلانی کے ساتھ ایک منفرد شو ایک منفرد تمثیلی ٹھیٹر کرہی ہیں جس کا عنموان ہے’ ہے اور کوئی عظمیٰ کہیں جسے‘ ۔ یہ شو کس طرح منفرد ہو گا۔ جانئے اس کی تفصیل عظمیٰ گیلانی اور سکینہ سمّو سے کی گئی بات چیت کے اس پوڈ کاسٹ میں ۔

    Sun, 28 Apr 2024 - 16min
  • 4004 - امرتسر سے ملیبورن اور پھر آسٹریلین کرکٹ ٹیم - حسرت گِل کی کامیابی کا سفر جاری

    آسٹریلیا میں کافی عرصے تک اسے محض سفید فام لوگوں کا اوڑھنا بچھونا سمجھا جاتا تھا لیکن اب ہم رنگ و نسل کے لوگ کرکٹ کے میدان میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔

    Fri, 26 Apr 2024 - 04min
  • 4003 - ہفتہ رفتہ : جمعہ 26 اپریل 2024:خواتین کے خلاف تشدد روکنے کے لئے مزید کام کی ضرورت ہے

    ایکس کے مالک ایلون مسک کی چھرا گھونپنے کی ویڈیو دکھانے کے فیصلے پر مزید تنقید وفاقی حکومت اور اپوزیشن کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں خواتین کے خلاف تشدد کے بحران سے نمٹنے کے لیے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔ بونڈائی حملے میں ہلاک سیکیورٹی گارڈ کی نماز جنازہ آج ہو رہی ہے

    Fri, 26 Apr 2024 - 06min
  • 4002 - اسپورٹس راونڈ اپ: پاک بھارت کراٹے ٹاکرا، شاہ زیب رند کی شاندار کامیابی

    دبئی میں ہونے والے کراٹے کامبیٹ کے 145 کلو گرام کیٹیگری مقابلوں میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے بھارت کے رانا سنگھ کو 20 سیکنڈ میں مات دی

    Fri, 26 Apr 2024 - 08min
  • 4001 - Multicultural Eid Awards showcase Australia's rich diversity - برسبین میں عید ایوارڈ شو متنوع ثقافت کی خوبصورت بہار

    The Australian Pakistani National Association (APNA), in partnership with SBS, organised an outstanding multicultural and multi-faith "Eid Award Show" in the vibrant city of Brisbane. The event was a celebration of cultural diversity and religious harmony, with the aim of showcasing the unique and wonderful makeup of Australia. It was an opportunity to bring together people of all backgrounds, religions, and cultures to appreciate and learn from one another. The awards ceremony was a spectacular display of talent, creativity, and unity. - عید کے رنگ اور گہما گہمی اب تقریبا ماند پڑ گئی ہے لیکن آسٹریلیا کے شہر برسبین میں آستریلین پاکستانی نیشنل ایسوسی ایشن کی جانب سے ایس بی ایس کت تعاون سے ایک عید ایوارڈ شو منعقد کیا گیا ، ایوارڈ کا مقصد آستریلین اقدار کی خوبصورتی میں شامل متنوع پس منظر کی کمیونٹیز کو یکجا کرنا اور بین الثقافتی اور بین المذہبی ہم آہنگی کا فروغ تھا

    Thu, 25 Apr 2024 - 07min
Weitere Folgen anzeigen