Filtrer par genre

جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ®    ٹی وی ۔آڈیو  پوڈ کاس

جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاس

Joyce Meyer

''روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں'' ٹی وی اور ریڈیو کے روزانہ براڈکاسٹ، جوائس مائیر منسٹریز کی جانب سے نشر کی جاتی ہے۔

65 - خودغرض -1
0:00 / 0:00
1x
  • 65 - خودغرض -1

    اگر خدا نے آپکے اندر تبدیلی کے لئے کسی چیز کے بدلنے کی نشان دہی کی ہے وہ اپنا ذہین نہیں بدلے گا اور نہ ہی اسے دور کرے گا۔ سیکھیں کس طرح خدا کے اس تبدیل کرنے والے بہتری کے بلاوے میں ردعمل کریں۔

    Mon, 06 Dec 2021 - 24min
  • 64 - خود ترسی-2

    ایلیا جانتا ہے کہ کس طرح ایک خود ترسی کی پارٹی کی جائے۔ مگر خدا کے اسکے لئے دوسرے منصوبے ہیں مگر اس کے پہلے ایلیا کو اپنی اس مایوسی کی حالت سے باہر آنا ہوگا۔

    Mon, 29 Nov 2021 - 25min
  • 63 - خود ترسی-1

    جوائیس سیکھائیں گئیں اگر آپ خود ترسی میں چلتے ہیں تو آپ کی ذات ہی آپکا محور ہے۔ یہ بہت بڑی رکاوٹ ہے ویسا خادم بننے میں جیسا خادم خدا ہمیں بنانا چاھتا ہے۔

    Mon, 22 Nov 2021 - 24min
  • 62 - گناہ سے نبٹنا -2

    کیا گناہ کرنے کی کمزوری آپکی راہ میں رکاوٹ ہے یہ سیکھیں کس طرح روحانی طور سے مضبوط ہوکر آپ ابلیس کی ھر آزمائیش کا سامنا کر سکتے ہیں۔

    Mon, 15 Nov 2021 - 23min
  • 61 - گناہ سے نبٹنا -1

    گناہ ایک حقیقت ہے اور ہم سب گناہ سے آزمائے جاتے ہیں۔ آج کے شو میں جوائیس بتائیں گئیں کہ کس طرح گناہ کا کس طرح مقابلہ کریں اسکے اثرات کا مقابلہ کرنے سے پہلے۔

    Mon, 08 Nov 2021 - 25min
Afficher plus d'épisodes