65 - خودغرض -1
اگر خدا نے آپکے اندر تبدیلی کے لئے کسی چیز کے بدلنے کی نشان دہی کی ہے وہ اپنا ذہین نہیں بدلے گا اور نہ ہی اسے دور کرے گا۔ سیکھیں کس طرح خدا کے اس تبدیل کرنے والے بہتری کے بلاوے میں ردعمل کریں۔
Mon, 06 Dec 2021 - 24min
64 - خود ترسی-2
ایلیا جانتا ہے کہ کس طرح ایک خود ترسی کی پارٹی کی جائے۔ مگر خدا کے اسکے لئے دوسرے منصوبے ہیں مگر اس کے پہلے ایلیا کو اپنی اس مایوسی کی حالت سے باہر آنا ہوگا۔
Mon, 29 Nov 2021 - 25min
63 - خود ترسی-1
جوائیس سیکھائیں گئیں اگر آپ خود ترسی میں چلتے ہیں تو آپ کی ذات ہی آپکا محور ہے۔ یہ بہت بڑی رکاوٹ ہے ویسا خادم بننے میں جیسا خادم خدا ہمیں بنانا چاھتا ہے۔
Mon, 22 Nov 2021 - 24min
62 - گناہ سے نبٹنا -2
کیا گناہ کرنے کی کمزوری آپکی راہ میں رکاوٹ ہے یہ سیکھیں کس طرح روحانی طور سے مضبوط ہوکر آپ ابلیس کی ھر آزمائیش کا سامنا کر سکتے ہیں۔
Mon, 15 Nov 2021 - 23min
61 - گناہ سے نبٹنا -1
گناہ ایک حقیقت ہے اور ہم سب گناہ سے آزمائے جاتے ہیں۔ آج کے شو میں جوائیس بتائیں گئیں کہ کس طرح گناہ کا کس طرح مقابلہ کریں اسکے اثرات کا مقابلہ کرنے سے پہلے۔
Mon, 08 Nov 2021 - 25min
60 - جیت کے لئے دوڑ -2
آپ وہ سب کچھ کرسکتے ہیں جس کا منصوبہ خدا نے آپکے لئے بنایا ہے۔ اگرآپ قدم بہ قدم اس پر تکیہ کریں گے جوائیس آج کے شو میں بتائیں گئیں کیسے ۔
Mon, 01 Nov 2021 - 23min
59 - جیت کے لئے دوڑ -1
جوائیس دینے کی قوت کے تعلق سے سیکھائیں گئیں کہ یہ بات کتنی اہم ہے آپ اپنے سب کچھ دے دیں اس منصوبے کے لئے جو خدا نے آپ کے لئے بنایا ہے۔
Mon, 25 Oct 2021 - 24min
58 - سوچوں، الفاظ اور رویوں کا خوشیوں پر اثر -2
احساسات تبدیل ہوتے رہتے ہیں اس لئے ضروری ہے کہ ہم ان پر قابوپائیں نہ کہ انکو اپنے اوپر قابو پانے دیں۔ آج کے شو میں جوائیس بتائیں کئیں کس طرح سے ۔
Mon, 18 Oct 2021 - 25min
57 - سوچوں، الفاظ اور رویوں کا خوشیوں پر اثر -1
ہم اپنے احساسات کو قابو نہیں کرسکتے لیکن ہم انکو اپنی سوچوں سے متوازن کرنا سیکھ سکتے ہیں۔ الفاظ اور رویہ کے بارے میں جوائیس آج کے شو بھی بتائیں گئیں
Mon, 11 Oct 2021 - 25min
56 - زندگی سے خوش ہونا
جوائیس اس بات کو سمجھائیں کئیں اگر ہمارے چوگرد حالات اچھے نہ بھی ہوں ہم کس طرح اپنی روزمرہ کی زندگی سے لطف اندوذ ہوسکتے ہیں۔
Mon, 04 Oct 2021 - 24min
55 - روحانی طور پر مضبوط رہنا
اگر آپ کنارے پر کھڑے ہیں دشمن ہمشہ آپکو گرانے کی کوشش کرے گا سیکھیں کس طرح آپ مضبوطی سے کھڑے رہیں گے۔
Mon, 27 Sep 2021 - 22min
54 - خود میں سرمایہ کاری کا وقت
اس بات کو جانیں کس طرح خدا ور اسکے کلام کو بہت وقت دینا اہم نہیں بلکہ اس وقت کا معیار کیا ہے یہ زیادہ اہم ہے۔
Mon, 20 Sep 2021 - 25min
53 - ایمان پر الفاظ کا اثر
کلسیا مجمے میں خدا کی تعریف کرنا آسان ہے مگرجب آپ اکیلے ہوتے ہیں اس وقت آپکے الفاط کا کیسے ہیں خدا اور آپکی مشکلات بس۔ سیکھیں طرح شکرگزاری سے بھرے رہیں حالات چاھے کیسے بھی کیوں نہ ہوں۔
Mon, 13 Sep 2021 - 24min
52 - خدا کون ہے؟ حصہ -3
سیکھیں کس طرح خدا کو چھوٹی چھوٹی چیزوں میں شامل کریں نہ کے فقط بڑے بڑے مسائل کے وقت ہی ۔
Mon, 06 Sep 2021 - 25min
51 - خدا کون ہے؟ حصہ-2
جانیں خدا کوطرح اپنے لوگوں کو انکے دشمنوں پر جن کو انکو سامنا ہے فتح بخشنے میں مصروف ہے۔
Mon, 30 Aug 2021 - 25min
50 - خدا کون ہے؟ حصہ -1
کیا زمانے کے الجھاوں مسیح میں آپکو آگے بڑھنے سے روک رہے ہیں؟
Mon, 23 Aug 2021 - 24min
49 - جھوٹ جنکا آپ یقین کرتے ہیں
جوائیس معاشرے میں پھیلے ہوئے جند مشہور دھوکے کلام خدا کی روشنی میں بتائیں گئیں
Mon, 16 Aug 2021 - 23min
48 - زبور 23 - حصہ چہارم
خدا ہمیں دعوت دیتا ہے کہ آسکے دسترخوان پر کھائیں۔ اس لئے نہیں کہ ہم بلائے جانے کے قابل مہمان ہیں۔ وہ ہماری رفاقت چاھتا ہے ۔ کیا آپ اسکی دعوت قبول کریں گے۔
Mon, 09 Aug 2021 - 24min
47 - زبور 23 - حصہ چہارم
جائیں جب کھبی خدا کی طرف سے جواب نہیں میں آئے تو یہ بھی اپکی زندگی کے کئے ایک خوشخبری ہے۔
Mon, 02 Aug 2021 - 24min
46 - زبور23 - حصہ سوئم
اگرآپ کو اطمینان کسی کام کے کرنے میں محسوس نہیں ہو رہا تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ وہ کام ٹھیک نہیں ہے۔ جانیں کیسے خد اکے کلام پر توکل کریں نہ کے اپنے حساسات پر جب مشکل فیصلے کرتے ہیں۔
Mon, 26 Jul 2021 - 22min
45 - قوت کا درست استعمال
کیا آپ ابھی بھی کسی چیز سے بھاگ رہے ہیں۔ جانیں اسکا کیسے سامنا کریں اور مسیح کی مدد سے فتح پائیں اور اس پر غالب رہیں۔
Mon, 19 Jul 2021 - 25min
44 - پاک روح کو رنجیدہ نہ کریں
کیا دوسروں سے آپ برتاو ویسا ہے جیسا کہ میسح کا ہو سکتا ہے۔ یہ روح القدس کے آپکے اندر کام پر اثر انداذ ہو سکتا ہے
Mon, 12 Jul 2021 - 24min
43 - حیرت انگیز پاک روح -2
کیا آپ کمزوری محسوس کر رہے ہیں؟ جانیں قوت کا منبع اور کس طرح خدا ہمیں قوت سے بھرتا ہے تاکہ ہم اسکے لئے پرجوش اور دلیرانہ زندگی گزارسکیں۔
Mon, 05 Jul 2021 - 24min
42 - حیرت انگیز پاک روح -1
اگر آپکی زندگی ویسی نہیں جیسی آپ خواھش کر رہے ہیں۔ شاید قیادت کی تبدیلی کی طرف اشارہ ہے ۔ جانیں کس کی آپکو پیروی کرنا ہے ۔
Mon, 28 Jun 2021 - 24min
41 - زورآور کو شکست دینا
جب بھی آپ خدا کے ساتھ آگے بڑھیں گے دشمن مخالفت کرے گا۔ جانیں کیسے فتح پائیں اور ان رکاوٹوں کو دور کرکے وہ شخص بن جائیں جو خدا اپکو بنانا چاھتا ہے۔
Mon, 21 Jun 2021 - 23min
40 - ماضی کو پیچھے چھوڑنا
مسیح نے ہمارے گناہ کی مکمل قیمت ادا کی ہے جانیں کیوں ہمارا احساس جرم اور منفی سوچوں کی ضرورت نہیں۔
Mon, 14 Jun 2021 - 24min
39 - اپنے ماضی کا سامنا کر کے مستقبل کا تعین کرنا -2
خوف کے سبب خد ا کے منصوبے سے بھاگنا کام نہیں آئے گا۔ موسیٰ، ایلیا یا جاشواع سے پوچھیں۔ جانیں کے کیسے خوف کا سامنا کریں۔
Mon, 07 Jun 2021 - 20min
38 - اپنے ماضی کا سامنا کر کے مستقبل کا تعین کرنا -1
کیا خدا چاھتا ہے کہ ہم دوسروں کو احساس دلائیں جوائیس آج کے شو میں اس پر بات کریں گئیں کب، کیسے اور کیوں؟
Mon, 31 May 2021 - 25min
37 - خوش رہنے کے نو رویے حصہ 2
اس بات کو جانیں کے صبر سے خد اکی برکات کا انتظار کرنا خوشی کو برقرار رکھنے کی کلید ہے ۔
Mon, 24 May 2021 - 23min
36 - خوش رہنے کے نو رویے حصہ 1
کیا آپ کا رویہ کی بنیاد اس پر ہے کہ آپ کون ہیں اور آپکی زندگی میں کیا ہورہا ہے؟ جانیں کے کیوں اس سے بڑا فرق پڑتا ہے۔
Mon, 17 May 2021 - 24min
35 - یہ رویہ درست کرنے کا وقت ہے -3
اعتماد کہاں سے آتا ہے۔ آج کے شو سے جانئیے
Mon, 10 May 2021 - 24min
34 - یہ رویہ درست کرنے کا وقت ہے -2
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپکا غلط رویہ دشمن کو ایک پیغام بھیجتا ہے۔ کیا آپ اس سے اسے یہ بتا رہے ہیں کہ وہ ہار رہا ہے یا جیت رہا ہے۔؟
Mon, 03 May 2021 - 24min
33 - یہ رویہ درست کرنے کا وقت ہے -1
کھوج لگائیں کس طرح تھوڑی سی رویہ میں تبدیلی آپکی زندگی میں بہت بڑا فرق پیدا کر سکتی ہے۔
Mon, 26 Apr 2021 - 24min
32 - مہربانی اور نیکی -2
کیا دوسروں کے ساتھ تعلقات بنانا آپ کے لئے کٹھن ہے ۔ اپنی زندگی میں شفقت و بھلائی کو شامل کرنے سے آپ اپنے تعلقات میں نمایا فرق محسوس کریں گے۔ جانیں کس طرح سے ۔
Mon, 19 Apr 2021 - 23min
31 - مہربانی اور نیکی -1
اس بات کی اہمیت کا کھوج لگائیں کہ کیوں آپ دوسروں سے بھلائی کرنے کی پہلے سے منصوبہ بندی کریں۔
Mon, 12 Apr 2021 - 24min
30 - اُمید کا لنگر -2
آج کے شو میں جوائیس کی تعلیم میں جائیں گے کہ کیسے ہم اپنی امید میح میں رکھ سکتے ہیں اور اس کے ساتھ نک وجکلائیس کی گواھی سے کے کیسے بغیر باروں کے اسکی زندگی میں اس نے امید پائی ۔
Mon, 05 Apr 2021 - 24min
29 - اُمید کا لنگر -1
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہمارے چوگرد کیا ہو رہا ہے۔ ہم ثابت قدم رہ سکتے ہیں اس بات کو جانتے ہوئے کہ ہمارا مدد گار ہمارے لئے آزادی لائے گا۔
Mon, 29 Mar 2021 - 25min
28 - ادنیٰ زندگی گزارنے کے قیمت -2
جوائیس تعلیم دیتی ہیں کہ جب ہم مشکلات سے گذر رہے ہوں اور مایوس ہوں تو ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم خدا کے متلاشی ہوں قوس قزح کے دن کی طرح یعنی اسکے وعدوں کے متلاشی۔
Mon, 22 Mar 2021 - 25min
27 - ادنیٰ زندگی گزارنے کے قیمت -1
شیطان چاھتا ہے کہ آپ یہ سوچیں کہ خدا کی خدمت میں آپکو قیمت چکانا پڑے گی۔ دنیا کی سوچ کے مطابق جی ہاں ۔ لیکن دشمن کے جھوٹ کو سننے سے یہ قیمت کہاں زیادہ بڑھ سکتی ہے۔
Mon, 15 Mar 2021 - 24min
26 - صبر کا رویہ اپنانا -2
خدا نے ہمارے اندر برداشت کا بیج بو دیا ہے یہ بڑھے گا جب ہم مختلف موقعوں پر اسکا استعمال کریں گے۔
Mon, 08 Mar 2021 - 25min
25 - صبر کا رویہ اپنانا -1
مسیح میں ایماندار ہوتے ہوئے روح القدس کے وسیلے سے ہمارے اندر برداشت کا پھل ہے۔ اس بات کو جانیں کہ کس طرح مشکل ترین حالات میں اسکو کام میں لائیں۔
Mon, 01 Mar 2021 - 24min
24 - آپ کا نقطہِ توجہ کس پر مرکوز ہے
یہ سچ نہیں ہے کہ کسی اور کے بارے میں سچائی جاننے سے ہم آزادی پائیں گے۔ بلکہ ہمارے بارے میں آج سچائی کیا یہ سچ ہے اس بات کو آج سیکھیں کہ کیسے آپ اپنی پرکھ ایمانداری سے کریں۔
Mon, 22 Feb 2021 - 23min
23 - ہم یہ کر سکتے ہیں -2
اس بات کا کھوج لگائیں آپ، خدا باپ ، یسوع میسح اور روح اقدس ایک قوت والا گروہ کس طرح کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
Mon, 15 Feb 2021 - 26min
22 - ہم یہ کر سکتے ہیں -1
پرجوش ایمان کو پوری تفصیل جاننے کی ضرورت نہیں ہوتی کہ وہ قدم اٹھائے۔ ان بھیدوں کو اپنائیں جو خدا کے ساتھ چلنے کے لئے ہیں
Mon, 08 Feb 2021 - 25min
21 - میرا کیا ہوگا؟
خود کو مرکز بنا کر جینا زندگی کزارنے کا سب سےکم درجہ ہے جو آپکے لیے ہو سکتا ہے۔ خدا آپکو اپنے ساتھ اس سے اونچے درجے پر بلاتا ہے جہاں وہ مرکز ہو
Mon, 01 Feb 2021 - 25min
20 - ترجیحات اور اُن کا حصول -2
گڑواہٹ کو نہ چھوڑنا یا بغض رکھنا خد اکے منصوبہ کو آپکے لئے آگے بڑھنے سے روکتا ہے۔ آج سیکھیں یہ چیزیں اپنی زندگی سے جانے دیں اور ان ممکنات کے لئے در کھولیں جو خدا آپکے لئے رکھتا ہے۔
Mon, 25 Jan 2021 - 26min
19 - ترجیحات اور اُن کا حصول -1
جب ہم اس بات پر توجہ کرے ہیں کہ خدا ہمارے لئے کیا کر رہا ہے۔ تو وہ باتیں جو ہم کو فکر مند کرتی ہیں انکی اہمیت کم ہو جاتی ہے۔
Mon, 18 Jan 2021 - 24min
18 - خوشی و شادمانی کی تلاش
آج کے ہمارے شو میں جوائیس مشکل سوالات کے جواب دیں گئیں۔ کیا خدا چاھتا ہے کہ میں اپنی زندگی سے لطف اندوز ہوں
Mon, 11 Jan 2021 - 22min
17 - اچھے تعلقات کو کیسے قائم رکھیں
کیا آپ اپنی سڑک پر یا کسی ھائی وے کا انتخاب کر کے اپنے دن کا آغاز کرتے ہیں؟ کیا آپ خود رائے بن کر مایوسی چنتے ہیں اس کی بجائے خدا پر توکل کریں کہ چاھے کچھ بھی ہو جائے خدا آپکو سنھبالے رکھے گا۔
Mon, 04 Jan 2021 - 23min
16 - شاندار تخلیق
آپ وہ تمام کام نہیں کر سکتے جو خدا آپ سے کروانا چاھتا ہے اگر آپ کا ذہین ان ہی باتوں پر سوچتا رہتا ہے جو آپ پسند نہیں کرتے ۔ اسکی راستبازی کوقبول آپکو ازاد کرتا ہے کہ آپ ایک بہترین زندگی گزار سکیں۔
Mon, 28 Dec 2020 - 23min
15 - بیداری کا فضل -2
دشمن ہمارے ذہین کو ان چیزوں کی طرف لگائے رکھتا ہے جنہیں ہم تبدیل نہیں کرسکتے۔ جیسے کہ دوسرے لوگوں کی مشکلات ۔خدا چاھتا ہے کہ ہم وہ جانیں جو ہمارے اندر ہو رہا ہے۔
Mon, 21 Dec 2020 - 24min
14 - بیداری کا فضل -1
آج جوائیس تعلیم دیں گئیں کہ کیسے ہم خدا کے کام کے بارے میں آگاہی پائیں جو وہ ہم میں کر رہا ہے۔ اس سے ہماری خوشی بڑھے گی اور ہم اسکی برکات سے آشنا ہوں گے۔
Mon, 14 Dec 2020 - 23min
13 - مثبت سوچ کی قوت
ہم مسیح کو قبول کرکے بچائےجاتے ہیں مگر ہمیں میسح کی طرح اپنی سوچ بدلنی ہے اگر نہ بدلیں گے تو اس اطمیان کو نہ پا سکیں گے جس کا وعدہ خدانے کیا ہے۔
Mon, 07 Dec 2020 - 24min
12 - دلیری سے جینا -3
ہمارے لئلے بھی پیغام جاشواع کی طرح ہی ہے۔ یہ تمہارے لئے ہے اٹھو جأو اورحاسل کرو
Mon, 30 Nov 2020 - 25min
11 - دلیری سے جینا -2
جوئیس یہ سیکھاتی ہیں کہ ہم لوگوں کو خوش کرنے کی بجائے خدا کو خوش کرنے کو ترجیح دیں۔
Mon, 23 Nov 2020 - 24min
10 - دلیری سے جینا -1
ہم سب کے کئے خد اکے پاس کچھ خاص چیز ہے اس کے لئے ہم سب کو باہمت ہوکرجینا ہوگا تاکہ اپنی منزل تک پہنچ سکیں
Mon, 16 Nov 2020 - 25min
9 - قوت بخش خیالات
بدحالی ایک انتخاب ہے اپنے ذہن کو نیا کرنا سیکھیں اُس قوت میں جو خدا نے آپ کو دی ہے اور جو وہ آپکے لئے رکھتا ہے ۔
Mon, 09 Nov 2020 - 24min
8 - خوف کا سامنا آزادی کی راہ -2
خوف کو اپنی زندگی پر حکمرانی نہ کرنے دیں۔اس ایک سچائی کو ڈھوندیں جو شاید آپکی زندگی میں کم ہے ۔
Mon, 02 Nov 2020 - 25min
7 - خوف کا سامنا آزادی کی راہ -1
خداوند میں آگے بڑھتے رہیں جس بلاوے میں خدا نے آپکو بلایا ہے اور سیکھیں کہ کیسے خوف پر غلبہ پائیں اور مسیح میں آزادی
Mon, 26 Oct 2020 - 23min
6 - راکھ کے بدلے سہرا -2
خدا ہمیں صرف جہنم سےبچانے کےعلاوہ بھی بہت کچھ دینا چاھتا ہے وہ چاھتا ہےکہ ہم محبت سے بھرپور اور اسکی خدمت کرنے والی زندگی گزاریں
Mon, 19 Oct 2020 - 25min
5 - راکھ کے بدلے سہرا -1
جوائیس نتائیں گئیں کہ کس طرح خدا نے انہییں موقع دیا کہ وہ اپنے دردناک ماضی سےنکل کر مسیح کی دی گئی فتح میں چلیں
Mon, 12 Oct 2020 - 26min
4 - ایمان کیسے کام کرتا ہے؟
ایمان کی مضبوطی ایک کلید یہ بھی ہے کہ آپ خدا سے پرجوش ہوکر توقع کریں کہ وہ آپکی دعا سن رہا ہے اور وہ جواب بھی دے گا
Mon, 05 Oct 2020 - 24min
3 - ذہن کی ازسرِ نو بحالی کی جنگی حکمتِ عملی
ایک مثبت ذہن خود ہی تشکیل نہیں پائے گا آپ کو کوشش کرکے پرانی سوچیں بدلنا ہوں گئیں اور انہیں خدا کو جلال دینے والی سوچوں تبدیل کرنا ہوگا
Mon, 28 Sep 2020 - 25min
2 - مایوسی کے بغیر زندگی گزاریں
کیا آپ جانتے ہیں کہ خدا آپکے لئے بہتریں چیزیں رکھتا ہے ہمارے لئے یہ مناسب ہے کہ ہماری ضرورتیں چھوٹی ہوں یا بڑی اسکے پاس لائیں
Mon, 21 Sep 2020 - 26min
1 - پاک روح کی اہمیت حصہ اول
روز مرہ کی زندگی میں حوصلہ حاصل کرنے کے لئے بائبل کی معلمہ اور مشہور مصنفہ جوئیس مائیر کے آڈیو پیغامات سُنیئے۔
Wed, 02 Sep 2020 - 24min