Filtrer par genre

انڈیا اِن فوکس

انڈیا اِن فوکس

Independent Urdu

انڈیا میں کیا چل رہا ہے؟ وہاں کی سیاسی، سماجی اور معاشرتی صورتِ حال کیا ہے؟ انڈیا کے زیرِ اہتمام کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟

54 - نعیمہ احمد مہجور | جموں کشمیر انتخابات میں جماعت اسلامی کا یوٹرن؟
0:00 / 0:00
1x
  • 54 - نعیمہ احمد مہجور | جموں کشمیر انتخابات میں جماعت اسلامی کا یوٹرن؟

    جماعت اسلامی اور حریت کانفرنس ماضی میں انتخابی عمل کو حرام قرار دے کر ہڑتال کی کال دیتی آئی ہیں۔

    Fri, 13 Sep 2024
  • 53 - نعیمہ احمد مہجور | جموں کشمیر میں انتخابی گہما گہمی

    جموں و کشمیر میں انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے لیکن اس کے نتیجے میں وجود میں آنے والی اسمبلی کے اختیارات و نوعیت پر کم ہی بات ہو رہی ہے۔

    Fri, 30 Aug 2024
  • 52 - نعیمہ احمد مہمجور | جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کس لیے؟

    حالیہ چند روز میں مرکزی انتخابی کمیشن کی ٹیم نے کئی بار جموں و کشمیر کا دورہ کیا اور مختلف سیاسی، تجارتی اور سکیورٹی اداروں کے ساتھ حالات کا جائزہ لیا۔

    Fri, 16 Aug 2024
  • 51 - نعیمہ احمد مہجور | اندرونی خودمختاری کے بغیر کشمیر؟

    اب تو کشمیر کے پاس یہ اختیار بھی نہیں کہ وہ ایک پولیس کانسٹیبل کا تبادلہ کر سکے، ہر فیصلہ دلی کے ایوانوں میں ہو رہا ہے جس کے اطلاق کے لیے خطے میں وائسرائے کو رکھا گیا ہے۔

    Sun, 04 Aug 2024
  • 50 - نعیمہ احمد مہجور | کشمیر کے پاس کچھ نہیں رہا

    جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ ملنا اب ناممکن لگ رہا ہے۔ اس خطے کی حیثیت اب ایک میونسپلٹی جیسی رہ گئی ہے۔

    Thu, 18 Jul 2024
Afficher plus d'épisodes