Filtrar por género
انڈیا اِن فوکس

- 54 - نعیمہ احمد مہجور | جموں کشمیر انتخابات میں جماعت اسلامی کا یوٹرن؟Fri, 13 Sep 2024
- 53 - نعیمہ احمد مہجور | جموں کشمیر میں انتخابی گہما گہمی
جموں و کشمیر میں انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے لیکن اس کے نتیجے میں وجود میں آنے والی اسمبلی کے اختیارات و نوعیت پر کم ہی بات ہو رہی ہے۔
Fri, 30 Aug 2024 - 52 - نعیمہ احمد مہمجور | جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کس لیے؟
حالیہ چند روز میں مرکزی انتخابی کمیشن کی ٹیم نے کئی بار جموں و کشمیر کا دورہ کیا اور مختلف سیاسی، تجارتی اور سکیورٹی اداروں کے ساتھ حالات کا جائزہ لیا۔
Fri, 16 Aug 2024 - 51 - نعیمہ احمد مہجور | اندرونی خودمختاری کے بغیر کشمیر؟
اب تو کشمیر کے پاس یہ اختیار بھی نہیں کہ وہ ایک پولیس کانسٹیبل کا تبادلہ کر سکے، ہر فیصلہ دلی کے ایوانوں میں ہو رہا ہے جس کے اطلاق کے لیے خطے میں وائسرائے کو رکھا گیا ہے۔
Sun, 04 Aug 2024 - 50 - نعیمہ احمد مہجور | کشمیر کے پاس کچھ نہیں رہا
جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ ملنا اب ناممکن لگ رہا ہے۔ اس خطے کی حیثیت اب ایک میونسپلٹی جیسی رہ گئی ہے۔
Thu, 18 Jul 2024 - 49 - نعیمہ احمد مہجور | انڈین پارلیمنٹ میں نوٹنکی
نئی پارلیمان میں کانگریس کی قیادت میں اپوزیشن اتحاد کے رہنماؤں کی دھواں دار تقریریں دیکھ کر حکمران جماعت کے چہرے لٹکے ہوئے نظر آرہے تھے مگر عوام کو ایسا منورنجن کافی دیر کے بعد نصیب ہو رہا تھا۔
Sat, 06 Jul 2024 - 48 - نعیمہ احمد مہجور | کشمیر میں پاکستان ختم شُد؟
بیشتر کشمیری کل تک آزادی یا الحاق پاکستان کی خاطر بڑے بڑے جلسے جلوس کیا کرتے تھے لیکن آج وہ پاکستان کا نام لینے سے بھی ڈرتے ہیں اور بعض خود کو انڈین ثابت کرنے کی دوڑ میں ہیں۔ سنیئے اس بارے میں نعیمہ احمد مہجور کا تازہ کالم
Fri, 21 Jun 2024 - 47 - نعیمہ احمد مہجور | کشمیر میں سیاسی بھونچال
کشمیری ووٹروں نے اپنے ووٹ سے بہترین انتقام لیا اور باور کروایا کہ جب تک آپ جموں و کشمیر میں دہلی سرکار کی نمائندگی کرنے کا ڈراما کرتے رہیں گے، عوام آپ کو دھتکارتے رہیں گے۔
Thu, 06 Jun 2024 - 46 - نعیمہ احمد مہمجور | کشمیر: ظلم کا بدلہ ووٹ سے
کشمیر کے موجودہ حالات میں یہ یقین کرنا مشکل لگ رہا تھا کہ پہلی بار اسیران کشمیر کی بات کرنے کے لئے ایک بیٹا اتنا بڑا رسک لے گا اور پھر اس پر ردعمل کی شکل میں شمالی کشمیر کی سڑکیں نئی عوامی لہر میں یکایک تبدیل ہوجائینگی۔
Thu, 23 May 2024 - 45 - انڈین انتخابات: بی جے پی کشمیر سے کیوں غائب ہے؟
حالیہ انڈین انتخابات میں نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نے کشمیر میں کوئی اپنا امیدوار کھڑا نہیں کیا، حالانکہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے وہاں حالات نارمل کر دیے ہیں۔
Thu, 25 Apr 2024 - 44 - نعیمہ احمد مہمجور | پچھلے پانچ برسوں میں کشمیر میں کیا بدلا؟
دہلی سے سری نگر کا سفر کشمیری مسافروں کے ساتھ ہم کلام ہونے میں گزر جاتا۔ آج طیارے میں چند ہی کشمیری پیچھے کی نشستوں پر بیٹھے تھے جبکہ پورا طیارہ جاپانی اور انڈین سیاحوں سے بھرا پڑا تھا۔
Fri, 12 Apr 2024 - 43 - نعیمہ احمد مہمجور | کیجریوال مودی کا نعم البدل بن سکتے ہیں؟
کیجریوال کو گرفتار کرنے کے پیچھے ایک بڑا مقصد یہ بھی ہے کہ اُن کی پارٹی قومی سطح پر اُبھر رہی ہے جس نے ریاستی انتخابات میں دہلی، پنجاب اور ہریانہ میں اپنی پوزیشن مستحکم کی ہے۔
Thu, 28 Mar 2024 - 42 - نعیمہ احمد مہجور | مودی کا پیغام کشمیر کے نام
مودی کشمیر کے دورے سے ووٹروں اور عالمی برادری کو پیغام دینا چاہتے تھے کہ انہوں نے وعدے کے مطابق خطے کو بندوق برداروں اور آزادی پسندوں سے پاک کر دیا ہے، لیکن کیا وہ اس میں کامیاب رہے؟
Fri, 15 Mar 2024 - 41 - ٹنڈولکر کھلاڑی نہیں، سیاست دان کی حیثیت سے کشمیر آئے
حال ہی میں سچن تندولکر نے کشمیر کا دورہ کیا، جس پر جہاں بہت سے کشمیروں کو خوشی ہوئی، وہیں کچھ دورے کے انداز پر تنقید بھی کر رہے ہیں۔
Fri, 01 Mar 2024 - 40 - نعیمہ احمد مہجور | چین اور انڈیا کی رسہ کشی اور خطے کے چھوٹے ملک
انڈیا کی ہندوتوا پالیسیوں کو خطے کے دوسرے ملک تشویش کی نظر سے دیکھتے ہیں جب کہ چین سرمایہ کاری کی مدد سے ان ملکوں کے دل جیت رہا ہے۔
Fri, 02 Feb 2024 - 39 - نعیمہ احمد مہجور | ایودھیا کا رام مندر اور مودی جی کی سیاست
بی جے پی بڑی مطمئن نظر آ رہی ہے کہ اس نے اگلے پانچ سال کی دہلی کی کرسی کی ضمانت اس بار ہندو ویٹیکن کی تعمیر سے حاصل کر دی ہے اور انڈیا کو ہندو راشٹر بنانے کا مشن بھی پورا ہو رہا ہے۔
Fri, 19 Jan 2024 - 38 - نعیمہ احمد مہجور | کشمیر میں مقامی مین سٹریم انڈین سیاسی جماعتوں کا ایجنڈا
انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں مقامی سیاسی جماعتوں کے منشور سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں جہاں عام لوگ ان کی پالیسیوں پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔
Fri, 05 Jan 2024 - 37 - کشمیری لباس پھیرن کی دنیا میں مقبولیت کی وجہ؟Fri, 22 Dec 2023
- 36 - نعیمہ احمد مہجور | کشمیر سے اردو زبان بھی جانے والی ہے
جموں و کشمیر میں جو محکمہ کل تک ’محکمہ صحت‘ کہلایا جاتا تھا، وہ اب ’سواست وبھاگ‘ اور محکمۂ تعلیم ’شکشا وبھاگ‘ کہلانے لگا ہے۔
Thu, 07 Dec 2023 - 35 - نعیمہ مہجور| عالمی کپ اور بدشُگونی
ورلڈ کپ ہارنے کے غم سے ابھی تک لوگ نڈھال ہیں مگر کرکٹ کی بدولت نوجوانوں کو اپنی طرف راغب کرنے کا نریندر مودی کا داؤ پیچ شاید صحیح نہیں بیٹھا۔
Fri, 24 Nov 2023 - 34 - فلسطین پر کشمیر خاموش ہے
ایک صحافی کے مطابق کشمیر کی حالت اُس پریشر ککر جیسی ہے جس میں بھاپ جمع ہو رہی ہے، فلسطین پر احتجاج کرنے سے شاید یہ بھاپ کچھ کم ہوجاتی۔
Fri, 10 Nov 2023 - 33 - نعیمہ احمد مہجور | کشمیری موسیقی کے نئے رنگ پر حیرت کیوں؟
کشمیر کے مشہور صوفی گلوکار کی آواز کو بالی وڈ فلم میں سن کر بیشتر کشمیری حیران ہو گئے اور سرگوشیوں میں کہنے لگا کہ رشید حافظ کو فلمی طرز پر گانے پر کس نے مجبور کیا؟
Thu, 26 Oct 2023 - 32 - نعیمہ احمد مہجور| کیا انڈیا کی فلسطین پالیسی تبدیل ہو گئی ہے؟
مبصرین کے مطابق مودی نے اسرائیل کے حق میں ٹویٹ کر کے آنے والے انتخابات میں اپنے ووٹ بینک میں اضافہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
Fri, 13 Oct 2023 - 31 - نعیمہ احمد مہجور| کینیڈا پاکستان ہے کیا؟
کشمیر کے تنازعے یا حالات پر اگرچہ انڈیا عالمی برادری کو خاموش کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے لیکن سکھوں کی تحریک عالمی مباحثوں کا اتنا بڑا موضوع بن جائے گی، اس کی انڈیا کو شاید توقع نہیں تھی۔
Fri, 29 Sep 2023 - 30 - نعیمہ احمد مہجور| کشمیر: ہڑتال سے ترنگا یاترا تک
مانا کہ اب ہڑتال کی نہ کہیں سے کوئی کال آتی ہے اور نہ کسی کو اس کا انتظار ہی رہتا ہے، لیکن چار سال کی خاموشی کے بعد بخشی سٹیڈیم کی بھیڑ اور ترنگا یاترا ایک نئی سمت کا اشارہ ضرور دیتی ہے۔
Fri, 18 Aug 2023 - 29 - نعیمہ احمد مہجور | اقلیت کش فسادات، بی جے پی کے لیے فائدہ مند؟
انڈیا کے حالات کا رخ ملک کی ڈیڑھ ارب آبادی پر منحصر ہے کہ ملک کو مضبوط رکھنا چاہتی ہے یا برادریوں میں بانٹنے کی حمایت کرتی ہے۔
Thu, 03 Aug 2023 - 28 - نعیمہ احمد مہجور | ’انڈیا:‘ مودی مخالف اتحاد حکومت کے لیے کتنا بڑا چیلنج ہے؟
نریندر مودی بہت مضبوط سہی مگر انہوں نے ’انڈیا‘ نامی اتحاد کے اجلاس کے دن ہی اپنی ہم خیال جماعتوں کو جمع کر کے اپنی کمزوری کا اعتراف کر ہی دیا۔
Thu, 20 Jul 2023 - 27 - نعیمہ احمد مہجور | سپریم کورٹ اور آرٹیکل 370
جموں و کشمیر میں قومی دھارے سے جڑی سیاسی جماعتوں کو اس وقت امید کی ایک نئی کرن دکھائی دی جب انڈیا کی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 پر دو درجن سے زائد پٹیشنوں کو 11 جولائی کو سننے کا اعلان کیا۔
Thu, 06 Jul 2023 - 26 - نعیمہ احمد مہجور | مودی کا امریکی دورہ: چین کے خلاف محاذ؟Thu, 22 Jun 2023
- 25 - نعیمہ احمد مہجور | جی 20 یا ڈزنی لینڈ؟
جی 20 کانفرنس کے دوران راستہ پوسٹروں اور قمقموں سے سجایا گیا تھا جو واقعی ڈزنی لینڈ کی تصویر جیسے لگ رہا تھا، اگر کمی تھی تو عام لوگوں کی ہنسی، شور اور غیر موجودگی کی تھی۔
Thu, 25 May 2023 - 24 - نعیمہ احمد مہجور | کرناٹک کس کا ہو گا؟
کرناٹک کے بارے میں مشہور ہے کہ یہاں کے ریاستی انتخابات، پارلیمانی انتخابات کا رحجان طے کرتے ہیں، کیوں کہ یہ ریاست جنوب کا دروازہ سمجھی جاتی ہے۔
Thu, 11 May 2023 - 23 - بلاول کا غیرمعمولی دورہِ انڈیا I نعیمہ احمد مہجور
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے مئی میں دورے انڈیا کے اعلان نے وہاں کس قسم کے سرکاری اور نجی ردعمل پیدا کیے ہیں۔ سنئیے سینیئر کشمیری صحافی نعیمہ احمد مہجور کی آواز میں۔
Thu, 27 Apr 2023 - 22 - انڈین مسلمان تشدد کی زد میں
انڈیا میں حالیہ دنوں میں ایاس کیا لگ رہا تھا کہ جیسے ایک منصوبے کے تحت ہندو جلسوں کو مسلم آبادی سے گزار کر مسلمانوں کو اشتعال دلایا گیا، سنیئے نعیمہ احمد مہجور کے اس تازہ کالم میں۔‘
Fri, 14 Apr 2023 - 21 - سو سال میں مکمل ہونے والی انڈیا کی مسجد کی کہانی
انڈیا کی بڑی مسجد ’تاج المساجد‘ کا بانی سابق نوابی ریاست بھوپال کا کوئی مرد نواب نہیں بلکہ تیسری خاتون حکمراں نواب شاہ جہاں بیگم تھیں۔ 16 اکتوبر 1887 کو مسجد کی تعمیر شروع کروائی گئی تھی۔ اس مسجد سے جڑی کہانی دہلی سے ڈاکٹر رشدہ شاہین کی زبانی انڈپنڈنٹ اردو کے اس پوڈکاسٹ میں
Tue, 11 Apr 2023 - 20 - نعیمہ احمد مہجور | کیا بے جی پی راہل گاندھی کو ’مائنس‘ کر پائے گی؟
بی جے پی کو احساس ہے کہ ہزاروں میل پیدل سفر کرنے کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے بعد راہل گاندھی وہ نہیں ہیں جنہیں وہ تمسخر اڑا کر ’پپو‘ پکارتی رہی ہے۔
Thu, 30 Mar 2023 - 19 - نعیمہ احمد مہجور | ایپٹیک کشمیر کا اڈانی ہے
ایک جانب بی جے پی مخالف مقامی سیاسی لیڈرشپ نے سرکار کو خاصا نشانہ بنایا تو دوسری طرف خود جموں میں بی جے پی کے بیشتر کارکنوں نے ایپٹیک کو فوراً فارغ کرنے کی زوردار مانگ کی۔
Thu, 16 Mar 2023 - 18 - نعیمہ احمد مہجور | پاکستان میں کشمیری ہلاکتیں، کیا ذمہ دار ٹی ٹی پی؟
ان ہلاکتوں پر کئی خدشات نے جنم لیا ہے اور پوچھا جا رہا ہے کہ کشمیریوں کی ان ہلاکتوں کے پیچھے کون ہے؟
Thu, 02 Mar 2023 - 17 - کشمیر میں بل ڈوزر بابا
انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں چند ہفتوں سے بل ڈوزر سے گھروں کے منہدم یا زمین بوس کرنے کی ویڈیوز دیکھ کر یہ اخذ کرنا مشکل نہیں کہ عنقریب آبادی کا ایک حصہ سڑکوں یا گلی کوچوں میں پناہ لے رہا ہوگا یا بقول ایک مقامی صحافی ’روہنگیا مسلمانوں کی مانند لائن آف کنٹرول کی جانب بھاگ رہا ہوگا۔‘سنیئے نعیمہ احمد مہجور کا تازہ کالم
Fri, 17 Feb 2023 - 16 - کشمیر توڑو، انڈیا جوڑو
تین برس قبل اندرونی خودمختاری پر شب خون مارنے کے بعد پہلی بار تقریباً پانچ ہزار کشمیریوں کو سری نگر کی سڑکوں پر دیکھا گیا جب راہل گاندھی ’محبت کی دکان کھولنے‘ سری نگر پہنچے تھے۔ اس واقعے پر نعیمہ احمد مہجور کا کالم سنیئے
Fri, 03 Feb 2023 - 15 - نعیمہ احمد مہجور | منجمد نہیں، کشمیر دفن ہےThu, 19 Jan 2023
- 14 - عاقل ندیم | ’گھر واپسی‘ یا انڈیا میں اقلیتوں کا خاتمہ؟
انڈیا میں ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے جس کے تحت ان سب لوگوں، جن کے آبا و اجداد ہندو تھے، انہیں ’اپنے گھر‘ یعنی ہندو مذہب کی طرف واپس لایا جائے۔
Mon, 09 Jan 2023 - 13 - نعیمہ احمد مہجور | کشمیر میں صورتِ حال واقعی بہتر ہو گئی ہے؟
کشمیری ایکٹیوسٹ کہتے ہیں کہ اگر وادی میں واقعی امن قائم ہو گیا ہے تو چار لوگوں کو ایک جگہ جمع ہونے کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی؟
Thu, 05 Jan 2023 - 12 - نعیمہ احمد مہجود | کشمیر کی مرغی دو ملکوں میں تقسیم
جموں و کشمیر کا مسلۂ اس مرغی کی شکل اختیار کر چکا ہے جس پر انڈیا یا پاکستان کی سیاسی اور مسلح لیڈرشپ کے جملہ حقوق بحال ہیں۔
Thu, 22 Dec 2022 - 11 - نعیمہ احمد مہجمور | گجرات کا للہ
حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ بی جے پی کی مخالف پارٹیاں اپنی ساخت اور کارکن بچانے کے لیے خفیہ اڈوں کی تلاش میں رہتی ہیں۔
Thu, 08 Dec 2022 - 10 - کشمیر میں گجر اور پہاڑی برادریوں میں رسہ کشی
ایک تخمینے کے مطابق گجر اور پہاڑی برادریاں کشمیر کی کل آبادی کے نصف کے لگ بھگ ہیں اس لیے ان میں پیدا ہونے والے تنازعے سے پوری وادی متاثر ہو سکتی ہے۔
Thu, 24 Nov 2022 - 9 - کیا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر پر حملہ ہوگا؟
انڈیا میں بی جے پی کے کروڑوں حامیوں کو یقین ہے کہ 2024 سے پہلے مودی حکومت پاکستان کے زیر انتظام کشمیر پر چڑھائی کرکے اسے واپس حاصل کرکے رہے گی۔
Thu, 10 Nov 2022 - 8 - نعیمہ احمد مہجور| کیا رشی سونک کے بعد برطانیہ بدل گیا؟
رشی سونک کے سامنے کئی بڑے چیلنج ہیں جس کا مشاہدہ عوام نے ان کی پارلیمان میں پہلے سوال و جواب کے سیشن کے دوران کیا ہو گا۔
Thu, 27 Oct 2022 - 7 - نعیمہ احمد مہجور| کشمیر کی عید گاہ ہی کیوں؟
سری نگر کا عید گاہ میدان اس وقت سے موضوع بحث بنا ہوا ہے جب سے یہاں پر کینسر ہسپتال بنانے کے منصوبے کا ارادہ ظاہر کیا گیا ہے۔
Thu, 13 Oct 2022 - 6 - نعیمہ احمد مہجور | آر ایس ایس آج کل مسلمانوں سے پینگیں کیوں بڑھا رہی ہے؟
ہندوتوا جماعت آر ایس ایس نے مسلم دنیا کے خدشات کے پیش نظر شاید ایک نئی پالیسی مرتب کی ہے جس کی شروعات مسلم دانشوروں سے ملاقات اور مساجد اور مدرسوں میں جانے سے ہو گئی ہے۔
Fri, 30 Sep 2022 - 5 - نعیمہ احمد مہجور: آزاد، کشمیر اور آزادی
جموں و کشمیر میں مینسٹریم کو کامیاب کرنا یا ہرانا بڑی بات نہیں ہے لیکن آزادی کے جذبے کو ختم کرنا یقیناً ایک بڑی کامیابی سے تعبیر کیا جائے گا۔
Wed, 21 Sep 2022 - 4 - نعیمہ احمد مہجور: کانگریس مکت بھارت کا خواب تقریباً مکمل؟
عام خیال یہ ہے کہ مزید سینیئر رہنما کانگریس سے دوری اختیار کرنے کا سوچ رہے ہیں جو شاید مستقبل میں ایک الگ پارٹی کی شکل میں نمودار ہوں۔
Thu, 08 Sep 2022 - 3 - نعیمہ احمد مہجور: یاترا ہے یا کوئی جنگ؟
کشمیر میں ہونے والے امرناتھ یاترا دنیا کی واحد یاترا ہے جس کے لیے بھارتی سکیورٹی فورسز تین سو کلومیٹر پر پھیلی ہوئی جموں سے سری نگر قومی شاہراہ کو اپنے کنٹرول میں لیتی ہیں۔
Thu, 08 Sep 2022 - 2 - نعیمہ احمد مہجور: انڈیا میں رشدی حملے پر خاموشی کیوں؟
جب دنیا بھر سے سلمان رشدی پر حملے کی مذمت ہو رہی ہے، توقع کے برعکس انڈیا کی حکمران جماعت بی جے پی نے اس معاملے پر چپ کا روزہ رکھ لیا ہے۔
Thu, 08 Sep 2022 - 1 - نعیمہ احمد مہجور: پانچ اگست اور کشمیرFri, 26 Aug 2022
Podcasts similares a انڈیا اِن فوکس
El Partidazo de COPE COPE
Herrera en COPE COPE
La Linterna COPE
Dante Gebel Live Dante Gebel
Panda Show - Sin Picante El Panda Zambrano
Es la Mañana de Federico esRadio
La noche de Cuesta esRadio
Hondelatte Raconte Europe 1
Au Coeur du Crime Europe1
Affaires sensibles France Inter
LEGEND Guillaume Pley
El colegio invisible OndaCero
La Rosa de los Vientos OndaCero
Les grands dossiers de l'Histoire par Franck Ferrand Radio Classique
Espacio en blanco Radio Nacional
Entrez dans l'Histoire RTL
Le grand récit RTL
Les Grosses Têtes RTL
Les histoires incroyables de Pierre Bellemare RTL
L'Heure Du Crime RTL
El Larguero SER Podcast
SER Historia SER Podcast
Un Libro Una Hora SER Podcast
HISTORIAS DE LA HISTORIA VIVA RADIO