Filtrer par genre

پاکستان رپورٹ

پاکستان رپورٹ

SBS

پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر مبنی خبروں کا احاطہ

24 - پاکستان رپورٹ: تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے اسلام آباد کی تمام اہم شاہراوں پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے
0:00 / 0:00
1x
  • 24 - پاکستان رپورٹ: تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے اسلام آباد کی تمام اہم شاہراوں پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے

    ریڈ زون کے تین راستے کنیٹنرز رکھ کر سیل کردیئے گئے۔ حکومت نے پشاور اسلام آباد موٹر وے کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، تحریک انصاف نے لانگ مارچ سے متعلق حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی درخواست پر اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان کردیا۔ حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ دھرنے جاری رہیں گے۔ ایم کیو ایم پاکستان نئے صوبوں کے قیام کیلئے خم ٹھوک کر میدان میں آگئی۔

    #sbsaudiopodcast

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast ,Apple Podcasts
    Wed, 23 Sep 2026 - 07min
  • 23 - پاکستان رپورٹ: عمران خان سے دو ہفتوں میں دوسری بار بہن نورین نیازی کو ملاقات کی اجازت مل گئی

    اپوزیشن اتحاد کا پارلیمٹ ہاوس میں پہلا اجلاس۔ مولانا فضل الرحمن اپوزیشن اتحاد میں شامل ہوگئے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی قانونی روز آزمائی۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے پارلیمان میں ن لیگ کیساتھ تعاون ختم کردیا۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast ,Apple Podcasts
    Wed, 26 Aug 2026 - 06min
  • 22 - پاکستان رپورٹ: صدر مملکت کی جانب سے کئی روز تک ججز تعیناتی کی سمری روکے جانے کے بعد بالآخر منظوری

    راولپنڈی مال روڈ پر سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کرنیوالا پی ٹی آئی کا کارکن نکلا؟ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات ہوئی ہے۔ عمران خان سے ملاقات کیلئے دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے عام انتخابات تیسرے مرحلے کے نتائج میں بڑا اپ سیٹ، باغ کے حلقوں کی دلچسپ صورتحال۔ وزیر داخلہ محسن نقوی ایک بار پھر تہران پہنچ گئے۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast ,Apple Podcasts
    Wed, 12 Aug 2026 - 07min
  • 21 - پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی تحریک بدستور جاری، مظاہرین مطالبات پر قائم

    مقامی صحافی دانش ارشاد کے مطابق احتجاجی مظاہرین کا مؤقف ہے کہ اگر مہاجرین کی نشستوں سے متعلق فیصلہ نئی منتخب اسمبلی پر چھوڑ دیا جائے تو احتجاج کا بنیادی مقصد ہی ختم ہو جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ مظاہرین اس مطالبے کے فوری اور واضح حل پر زور دے رہے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر احتجاج جاری رکھنے کی اصل وجہ برقرار نہیں رہتی۔

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast ,Apple Podcasts
    Thu, 30 Jul 2026 - 07min
  • 20 - پاکستان رپورٹ: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں صورتحال کشیدہ، فورسز کی فائرنگ سے متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کا پہلا مرحلہ، مسلم لیگ ن کی برتری، پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے دھاندلی کا الزام۔ دوسری جانب ہلاکتوں کے بعد حکومت نے ریاست میں 5 اگست تک انٹرنیٹ اور براڈ بینڈ سروس بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی ملاقات کے 3 سال مکمل ہونے پر تحریک انصاف نے پشاور میں جلسہ کرنے اور ملک گیر ریلیاں منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔

    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast ,Apple Podcasts
    Wed, 29 Jul 2026 - 06min
Afficher plus d'épisodes