Filtrar por género
- 24 - پاکستان رپورٹ: تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے اسلام آباد کی تمام اہم شاہراوں پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے
ریڈ زون کے تین راستے کنیٹنرز رکھ کر سیل کردیئے گئے۔ حکومت نے پشاور اسلام آباد موٹر وے کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، تحریک انصاف نے لانگ مارچ سے متعلق حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی درخواست پر اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان کردیا۔ حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ دھرنے جاری رہیں گے۔ ایم کیو ایم پاکستان نئے صوبوں کے قیام کیلئے خم ٹھوک کر میدان میں آگئی۔
______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast ,Apple Podcasts
#sbsaudiopodcastWed, 23 Sep 2026 - 07min - 23 - پاکستان رپورٹ: عمران خان سے دو ہفتوں میں دوسری بار بہن نورین نیازی کو ملاقات کی اجازت مل گئی
اپوزیشن اتحاد کا پارلیمٹ ہاوس میں پہلا اجلاس۔ مولانا فضل الرحمن اپوزیشن اتحاد میں شامل ہوگئے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی قانونی روز آزمائی۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے پارلیمان میں ن لیگ کیساتھ تعاون ختم کردیا۔
______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast ,Apple PodcastsWed, 26 Aug 2026 - 06min - 22 - پاکستان رپورٹ: صدر مملکت کی جانب سے کئی روز تک ججز تعیناتی کی سمری روکے جانے کے بعد بالآخر منظوری
راولپنڈی مال روڈ پر سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کرنیوالا پی ٹی آئی کا کارکن نکلا؟ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات ہوئی ہے۔ عمران خان سے ملاقات کیلئے دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے عام انتخابات تیسرے مرحلے کے نتائج میں بڑا اپ سیٹ، باغ کے حلقوں کی دلچسپ صورتحال۔ وزیر داخلہ محسن نقوی ایک بار پھر تہران پہنچ گئے۔
______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast ,Apple PodcastsWed, 12 Aug 2026 - 07min - 21 - پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی تحریک بدستور جاری، مظاہرین مطالبات پر قائم
مقامی صحافی دانش ارشاد کے مطابق احتجاجی مظاہرین کا مؤقف ہے کہ اگر مہاجرین کی نشستوں سے متعلق فیصلہ نئی منتخب اسمبلی پر چھوڑ دیا جائے تو احتجاج کا بنیادی مقصد ہی ختم ہو جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ مظاہرین اس مطالبے کے فوری اور واضح حل پر زور دے رہے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر احتجاج جاری رکھنے کی اصل وجہ برقرار نہیں رہتی۔
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast ,Apple PodcastsThu, 30 Jul 2026 - 07min - 20 - پاکستان رپورٹ: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں صورتحال کشیدہ، فورسز کی فائرنگ سے متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کا پہلا مرحلہ، مسلم لیگ ن کی برتری، پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے دھاندلی کا الزام۔ دوسری جانب ہلاکتوں کے بعد حکومت نے ریاست میں 5 اگست تک انٹرنیٹ اور براڈ بینڈ سروس بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی ملاقات کے 3 سال مکمل ہونے پر تحریک انصاف نے پشاور میں جلسہ کرنے اور ملک گیر ریلیاں منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔
______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast ,Apple PodcastsWed, 29 Jul 2026 - 06min - 19 - پاکستان رپورٹ: پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملے کی مذمت
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے فوجی جوانوں کی قربانیوں کو ملازمت اور تنخواہ سے منسوب کرنے پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے ہیں۔ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے آج سے مظفرآباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کررکھا ہے۔ کیا تحریک انصاف قائمہ کمیٹیوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لینا چاہتی ہے؟ پاکستان کے قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے کراچی میں رینجرز ہیڈکوارٹرز پر حملے کا مرکزی ماسٹر مائنڈ گرفتار کرلیا ہے۔ سیکورٹی اداروں کے مطابق اس نیٹ ورک کے تانے بانے افعانستان سے ملتے ہیں۔
______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast ,Apple PodcastsWed, 15 Jul 2026 - 07min - 18 - 'Imran Khan's popularity is at its peak, but PTI is plagued by internal divisions': Siddique Jan - 'عمران خان کی مقبولیت عروج پر، مگر پی ٹی آئی اندرونی تقسیم کا شکار': صدیق جان
According to Siddique Jan, Imran Khan's imprisonment and his political standing are two separate issues. He said Imran Khan is the most popular political leader in Pakistan since Muhammad Ali Jinnah, with a strong voter base across all four provinces, as well as in Azad Kashmir and Gilgit-Baltistan. However, Jan argued that Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) is facing deep internal divisions, while any prospect of reconciliation between Imran Khan and the country's military establishment appears unlikely for the time being. - صدیق جان کے مطابق عمران خان کی قید اور ان کی سیاست دو الگ معاملات ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان قائد اعظم کے بعد پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں اور چاروں صوبوں سمیت پاکستان کے زیر انتظام کشمیر و گلگت بلتستان میں بھی ان کا ووٹ بینک موجود ہے۔ تاہم صدیق جان کے بقول پی ٹی آئی کو شدید اندرونی تقسیم کا سامنا ہے، جبکہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مفاہمت کا امکان بھی فی الوقت معدوم نظر آتا ہے۔
Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئےMon, 13 Jul 2026 - 06min - 17 - پاکستان رپورٹ: پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مسلح افراد کے حملے میں 2 تھانوں کے ایس ایچ اوز سمیت 9 پولیس اہلکار شہید
عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے باہر ہفتہ وار دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں مہاجرین کی اسمبلی نشستوں سے شروع ہونے والا تنازعہ ختم نہیں ہوسکا۔ امریکا ایران ثالثی کے بعد پاکستان لیبیا میں متحارب گروپوں کے درمیان ثالثی کیلئے کوشاں ہے۔
_______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئےWed, 08 Jul 2026 - 06min - 16 - "We are experts at turning opportunity into crisis" Abdullah Gul - "ہم موقع کو بحران میں بدلنے کے ماہر ہیں" عبداللہ گل
Pakistan's role as a mediator during the recent Gulf tensions earned international recognition. However, analyst Abdullah Gul argues that this diplomatic success has not translated into meaningful economic relief for ordinary Pakistanis. He criticised what he described as the government's "irresponsible" approach, saying it missed a golden opportunity to secure agreements with Iran for cheaper gas, electricity and oil. He also noted that Pakistan failed to press long-standing demands, such as seeking debt relief from the United States. According to Gul, the current wave of international goodwill is only temporary, and Pakistan should focus on securing concrete, long-term national interests. - خلیج کی حالیہ کشیدگی میں پاکستان کے ثالثی کردار نے عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کی لیکن تجزیہ کار عبداللہ گل کے مطابق یہ سفارتی کامیابی عوام کے لیے حقیقی معاشی ریلیف میں تبدیل نہیں ہو سکی۔ انہوں نے حکومت کی "غیر ذمہ دارانہ" پالیسی پر افسوس ظاہر کیا کہ ایران سے سستی گیس، بجلی اور تیل کے معاہدے کرنے کا سنہری موقع ضائع کر دیا گیا، اور امریکہ سے قرضوں کی معافی جیسے دیرینہ مطالبات پر بھی خاموشی اختیار کی گئی۔ ان کے بقول موجودہ عالمی ہمدردی وقتی ہے اور پاکستان کو ٹھوس، دیرپا مفادات کے حصول پر توجہ دینی چاہیے۔
_________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.
- _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئےWed, 01 Jul 2026 - 12min - 15 - What will Pakistan, the key mediator in the US–Iran talks, gain beyond 'thanks and appreciation”? - امریکہ ۔ ایران مذاکرات کے اہم ثالث پاکستان کو ’’شکریہ اور تعریف‘‘ کے علاوہ کیا ملے گا؟
Pakistan has played an important role as a mediator or facilitator in backchannel and diplomatic communication between the United States and Iran, and this role has been widely praised internationally by both sides. In this context, the question arises: beyond a simple “thank you” or formal appreciation, can Pakistan expect potential political and diplomatic gains in return? Pakistani anchor and journalist, Makhdoom Shahab-ud-Din, discusses this in the podcast. - پاکستان نےامریکہ اور ایران کے درمیان بیک چینل یا سفارتی رابطے میں ثالث یا سہولت کار کا اہم کردار ادا کیا ہے اور اس کی عالمی سطح پر اور دونوں فریقین کے جانب سے بھی بڑی تعریف کی گئی ہے۔ ، توکیا اس کے بدلے میں صرف “شکریہ” یا رسمی تعریف سے بڑھ کر ممکنہ سیاسی اور سفارتی فوائد مل سکتے ہیں؟ — معروف پاکستانی اینکر و صحافی مخدوم شہاب الدین اس بارے میں کیا کہتے ہیں جانتے ہیں اس پوڈ کاسٹ میں۔
Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu.Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App.Download on Apple App Store,Download on Google Play.Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and onSBS Urdu on Instagram.
- جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرامپر فالو کیجئے۔Fri, 26 Jun 2026 - 07min - 14 - امریکا ایران جنگ بندی معاہدے پر دستخط پاکستان کی میزبانی میں جنیوا میں ہونگے
امریکا ایران جنگ بندی معاہدے پر دستخط پاکستان کی میزبانی میں جنیوا میں ہونگے۔ بجٹ پر حکومتی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے تحفظات دور نہ ہوئے۔ گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت بنانے کا اعلان کردیا لیکن چار نومنتخب اراکین اسمبلی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پنجاب میں وزیر خزانہ کی بجت تقریر کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے اراکین نے شدید احتجاج کیا ہے۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات کشیدہ ہیں اور ریاست میں بارہویں روز بھی انٹرنیٹ سروس بند ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کو ایک بار پھر جیل سے پمز ہسپتال منتقل کیا گیا۔
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔Wed, 17 Jun 2026 - 06min - 13 - پاکستان رپورٹ: اہم قانون سازی یا آئی ایم ایف کی شرائط؟ آئندہ سال کا وفاقی بجٹ تاخیر کا شکار ہوگیا
پاکستان میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ بجٹ 5 جون کو قومی اسمبلی میں پیش ہونا تھا۔ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ حکومت بجٹ سے قبل اہم قانون سازی کرنا چاہتی ہے جس کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت درکار ہے
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔Wed, 03 Jun 2026 - 07min - 12 - پاکستان رپورٹ : پاکستان کے ایوانوں میں 28 ویں ترمیم کی بازگشت
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کی جانب سے نئی آئینی ترمیم میں ووٹرز کی عمر 25 سال سے کم کر کے 18 سال کرنے کا بیان سامنے آیا ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت کیخلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان کیا ہے۔ 4 سال گزرنے کے بعد مبینہ سائفر کی گونج ایک بار پھر سنائی دے رہی ہے۔
Wed, 20 May 2026 - 07min - 11 - پاکستان رپورٹ: ایران امریکہ مذاکرات میں غیر یقینی برقرار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کی درخواست پر ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کرے گا، جبکہ فوجی تیاری اور ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی برقرار رہے گی۔ جنگ بندی کی کوئی حتمی مدت مقرر نہیں، اور ایران نے امریکا پر خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
Wed, 22 Apr 2026 - 07min - 10 - پاکستان رپورٹ: مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کے لئے پاکستان کی کامیاب کوشش، مذاکرات اسلام آباد میں ہوں گے
پاکستان کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی کوششویں کامیاب ہوتی نظر آتی ہیں جہاں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کی گئی جنگ بندی کی درخواست اور آبنائے ہرمز کو خیر سگالی کے جذبے کے تحت کھولنے پر ایران اور اور امریکہ نے اتفاق کر لیا ہے ۔
Wed, 08 Apr 2026 - 08min - 9 - پاکستان رپورٹ: پاکستان امریکہ ایران مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار
پاکستان امریکہ ایران کے درمیان ثالثی کیلئے تیار۔ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کردی۔ پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے بھی ایران، چین سمیت کئی ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے۔ مشرق وسطی جنگ کے باعث توانائی بحران کا خدشہ، کفایت شعاری پلان کے تحت مزید اقدامات کا اعلان کردیا گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کا پمز ہسپتال میں میڈیکل چیک اپ مکمل کرلیا گیا
Wed, 25 Mar 2026 - 07min - 8 - پاکستان رپورٹ: پاکستان مشرق وسطی میں تنازعے کے سفارتی حل کیلئے متحرک
وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای کو خط لکھا ہے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین، سعودی عرب اور بحرین کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ پاکستانی حکومت نے جنگ کے دوران توانائی کے بحران سے نمٹنے کیلئے کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو علاج کیلئے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔
Wed, 11 Mar 2026 - 06min - 7 - Former international cricket captain has expressed concern over Imran Khan’s health. - پاکستان رپورٹ: عمران خان ایک بار پھر پمز ہسپتال میں اور سابق عالمی کرکٹ کپتانوں کی عمران خان کی صحت پر تشویش
Imran Khan's family alleges that his transfer to the hospital was hidden; his party Mps protested for hearings and his visits. Fourteen former cricket captains from around the world, including Australia, have written to the Government of Pakistan expressing concern about Imran Khan’s health and prison conditions. MQM Pakistan announced plans to take to the streets against the Sindh government. In Bhakkar, a suicide attack killed two police officers. - آسٹریلین سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت اور جیل میں سہولیات سے متعلق حکومت پاکستان کو خط لکھا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے روز ایک بار پھر پولیس اور کارکنان آمنے سامنے آگئیں۔ ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت کیخلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا۔ داجل بین الصوبائی چیک پوسٹ بھکر پر خودکش حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
Wed, 25 Feb 2026 - 07min - 6 - پاکستان رپورٹ: حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو 15 فروری کو بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی اجازت دیدی
سپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان سے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کی ملاقات۔ تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی نے صوبے میں امن کیلئے تمام اسٹیک ہولڈز کیساتھ بیٹھنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان کیا ہے۔
Wed, 11 Feb 2026 - 07min - 5 - Pakistan Report: Islamabad says the Tirah Valley operation is only hypothetical - پاکستان رپورٹ: پاکستان کی وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواہ وادی تیرہ میں آپریشن کو مفروضہ قرار دیدیا
Tensions have escalated between the Pakistan Peoples Party and the Muttahida Qaumi Movement over the issue of a judicial inquiry into the Gul Plaza fire incident. Pakistan Tehreek-e-Insaf has called for a nationwide wheel-jam and shutter-down strike on 8 February, marking two years since the general elections. The dispute that arose during the court appearance of Iman Mazari and Hadi Ali Chattha has been resolved. A decision on whether Pakistan will participate in the T20 World Cup is expected in the coming days. Ten terrorists were killed during a CTD operation in Balochistan. - گل پلازہ آتشزدگی سانحے کی جوڈیشل انکوائری کے معاملے پر پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی مومنٹ میں ٹھن گئی۔ پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو عام انتخابات کے 2 سال مکمل ہونے پر ملک گیر پہیہ جام اور شٹر ڈاون ہڑتال کی کال دیدی۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی پیشی کے موقع پر پیدا ہونے والا تنازعہ ختم ہوگیا۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں، فیصلہ آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔ بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کاروائی کے دوران 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آپریشن میں 10 فوجی جوان زخمی ہوئے۔
Wed, 28 Jan 2026 - 07min - 4 - پاکستان رپورٹ: تحریک انصاف کی تمام جمہوری قوتوں کو نئے میثاقِ جمہوریت کی دعوت !
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا عمل شروع۔ تحریک انصاف کی تمام جمہوری قوتوں کو نئے میثاقِ جمہوریت کی دعوت۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کے دورہ سندھ اور باغ جناح کے سامنے جلسے پر نیا تنازعہ ۔ صدارتی آرڈیننس کے معاملے پر حکمران اتحاد کی دو بڑی جماعتوں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں اختلافات۔
Wed, 14 Jan 2026 - 07min - 3 - پاکستان رپورٹ: 2025 کا سال پاکستان کے لیے کیسا رہا؟
سال 2025 عالمی منظر نامے، سیاسی اور آئینی تبدیلیوں کے لحاظ سے پاکستان کیلئے اہم ترین سال رہا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسری مرتبہ صدارت سنبھالنے کے بعد پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں نمایاں بہتری نظر آئی۔ سال کا سب سے اہم واقعہ مئی میں ہونیوالی پاک بھارت محدود جنگ ہے۔
Wed, 31 Dec 2025 - 06min - 2 - پاکستان رپورٹ: آسٹریلیا میں دہشت گردانہ حملے کی مختلف مذاہب کے رہنماوؑں کی جانب سے مذمت
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی مشاورتی کانفرنس کے انعقاد کیلئے سیاسی رابطوں کا آغاز کردیا۔ اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان سے بہنوں اور وکلا کو ایک بار پھر ملاقات کی اجازت نہ ملی۔ وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کردی گئی۔ بعد وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائی کورٹ منتقل کر دیا گیا۔
Wed, 17 Dec 2025 - 08min - 1 - پاکستان رپورٹ: عمران خان کی جیل میں صحت کے حوالے سے قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں
صوبہ خیبر پختونخواہ میں ایک بار پھر گورنر راج لگانے کی بازگشت، وزیراعلی نے وفاقی حکومت کو چیلنج دیدیا۔ چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن تاخیر کا شکار، حکومت نے قیاس آرائیاں مسترد کردیں۔ تحریک انصاف کے 18 رہنما اشتہاری قرار ۔ جوڈیشل کمیشن نے سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کی تقرری کی منظوری دیدی۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق کمیشن کے قیام کا بل قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق 2025 منظور کرلیا۔
Wed, 03 Dec 2025 - 06min
Podcasts similares a پاکستان رپورٹ
El Partidazo de COPE COPE
Herrera en COPE COPE
La Linterna COPE
Dante Gebel Live Dante Gebel
Es la Mañana de Federico esRadio
La noche de Cuesta esRadio
La Trinchera de Llamas esRadio
Hondelatte Raconte Europe 1
Affaires sensibles France Inter
LEGEND Guillaume Pley
El colegio invisible OndaCero
La Rosa de los Vientos OndaCero
Les grands dossiers de l'Histoire par Franck Ferrand Radio Classique
Espacio en blanco Radio Nacional
Enquêtes criminelles RTL
Entrez dans l'Histoire RTL
Le grand récit RTL
Les Grosses Têtes RTL
L'Heure Du Crime RTL
Parlons-nous RTL
El Larguero SER Podcast
SER Historia SER Podcast
Todo Concostrina SER Podcast
Un Libro Una Hora SER Podcast
The Karl Stefanovic Show Karl Stefanovic
Credlin News24
The Bolt Report Sky News Australia / NZ
Mornings with Mark Levy Tapt Media
Ben Fordham Live on 2GB Breakfast Radio 2GB
You Cannot Be Serious Sam Newman
Dateline NBC NBC News
Nights with John Stanley Tapt Media
Global News Podcast BBC World Service
Paul Murray Live News24
Sharri Sky News Australia / NZ
The Rest Is Politics: US Goalhanger
Kenty - Paul Kent NRL Podcast FanaticsTV
NRL 360 Fox Sports Australia
Ukraine: The Latest The Telegraph
The Rest Is Politics Goalhanger
The Bye Round With James Graham James Graham
The Tucker Carlson Show Tucker Carlson Network
Naked City The Age and Sydney Morning Herald
Sky Sports Radio's Big Sports Breakfast Sky Sports Radio
