Filtra per genere
آن لائن کلینک - وائس آف امریکہ

- 7 - ہڈیوں کو کمزور کرنے والی بیماری، اسٹیو پورسس کیا ہے؟ - اگست 09, 2022
'آسٹیو پوروسس' ایک عام بیماری ہے جس میں ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں۔ مردوں کے مقابلے میں یہ خواتین میں زیادہ عام ہے۔ ڈاکٹر گل رخ سلیم بتا رہی ہیں کہ اس بیماری کے ساتھ زندگی کیسے گزاریں۔
Tue, 09 Aug 2022 - 04min - 6 - پھیپھڑوں کے امراض: علامات اور خطرات اور ان کے علاج - اگست 09, 2022
پھیپھڑوں کے امراض صرف سگریٹ نوشی کرنے والوں کو ہی نہیں ہوتے۔ تو کیسے پتہ چلے کہ ہمارے پھیپھڑے صحت مند ہیں یا نہیں اور کیا متاثرہ پھیپھڑے ٹھیک بھی ہو سکتے ہیں؟ سنتے ہیں کہ امریکہ میں ماہر امراض سینہ ڈاکٹر راشد نیر کیا کہتے ہیں
Tue, 09 Aug 2022 - 04min - 5 - دانتوں کی صحت کا خیال کیسے رکھیں؟ - اگست 09, 2022
دانتوں کی خرابی سے صحت کے دوسرے مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں، تو پھر صحت مند دانتوں کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ ڈاکٹر عظمی انصاری امریکہ میں ڈینٹسٹ ہیں، ان سے جانتے ہیں۔
Tue, 09 Aug 2022 - 04min - 4 - لفظ ماہواری پر ایسا سکوت کیوں ہے؟ - اگست 09, 2022
ماں نظریں چرائیں، استاد کترائیں، ایسا کیا ہے؟ کیا یہ کوئی بیماری ہے؟، کوئی گناہ ہے؟ یہ تو خواتین کی زندگی کا قدرتی حصہ ہے، تو پھراس پر بات کرنے میں شرمندگی کیوں؟ میں ہوں ندا سمیر اور میں جاننا چاہتی ہوں کہ لفظ ماہواری پر ایسا سکوت کیوں ہے؟
Tue, 09 Aug 2022 - 15min - 3 - ہائی بلڈ پریشر سے کیسے بچیں؟ - اگست 09, 2022
ہائی بلڈ پریشر، آج کل ہر گھر میں ہی کسی نہ کسی کو یہ بیماری ہوتی، لیکن یہ ہوتی ہی کیوں ہے اور کب ہمیں اپنے بارے میں فکر کرنی چاہیے ؟ چلیے امریکہ میں ماہر امراض قلب ڈاکٹر طارق شہاب سے جانتے ہیں۔
Tue, 09 Aug 2022 - 06min - 2 - آن لائن کلینک: کیا ذہنی دباو دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے؟ - اگست 04, 2022
عالمی ادارۂ صحت کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراضِ قلب سے ہوتی ہیں۔ اپنے دل کی صحت کا خیال کیسے رکھا جائے؟ دل کے دورے کی علامات کیا ہیں؟ کیا سٹریس سے ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے؟ ایسے ہی سوالوں کے جواب جانتے ہیں امریکہ میں ماہر امراض قلب ڈاکٹر طارق شہاب سے
Thu, 04 Aug 2022 - 10min - 1 - آن لائن کلینک: کیا بچوں کو بھی ڈپریشن ہوتا ہے؟ - اگست 04, 2022
ڈپریشن اور دیگر نفسیاتی مسائل کا شکار صرف بڑے ہی نہیں ہوتے بلکہ بچوں کو بھی ان مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔ بچوں میں ڈپریشن کی علامات کیا ہیں؟ والدین کو کس وقت ماہرِ نفسیات سے رجوع کرنا چاہیے؟ اور کیا نفسیاتی امراض موروثی طور پر بچوں میں منتقل ہوتے ہیں؟ جانیے ،آن لائن کلینک، میں ڈاکٹر طارق ملک سے
Thu, 04 Aug 2022 - 06min
Podcast simili a <nome>
El Partidazo de COPE COPE
Herrera en COPE COPE
La Linterna COPE
Dante Gebel Live Dante Gebel
Es la Mañana de Federico esRadio
La noche de Cuesta esRadio
La Trinchera de Llamas esRadio
Hondelatte Raconte Europe 1
Affaires sensibles France Inter
LEGEND Guillaume Pley
El colegio invisible OndaCero
La Rosa de los Vientos OndaCero
Les grands dossiers de l'Histoire par Franck Ferrand Radio Classique
Espacio en blanco Radio Nacional
Enquêtes criminelles RTL
Entrez dans l'Histoire RTL
Le grand récit RTL
Les Grosses Têtes RTL
L'Heure Du Crime RTL
Parlons-nous RTL
El Larguero SER Podcast
SER Historia SER Podcast
Todo Concostrina SER Podcast
Un Libro Una Hora SER Podcast