Podcasts by Category
خطبات خلافت بسلسلہ افکار امام شاہ ولی اللہ رمضان المبارک 1443 مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute Twitter: @rahimia
- 45 - خُطباتِ خلافت |خُطبہ 44 | تیسرے تغیر کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں بڑے فتنےاور دو مصالحتیں
خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 44:
فصل پنجم: مقصد دوم
تیسرے تغیر کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں بڑے فتنے (حادثات) اور دو مصالحتیںخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 27؍ رمضان المبارک 1445ھ / 7؍ اپریل 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
بوقت: آج دوپہر ڈھائی بجے۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
▪️ تیسرے تغیر (دور) کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں تین بڑے فتنے (آزمائشیں) اور دو مصالحتیں
▪️ پہلے فتنے کے زمانے میں چار بڑے حادثات:
1۔ جنگِ جمل
2۔ حربِ صفّین
3۔ حربِ نہروان
4۔ شہادتِ حضرت علی کرم اللہ وجہہ
▪️ حضرت حسنؓ اور حضرت امیرِ معاویہؓ کے درمیان مصالحت
▪️ دوسرے فتنے کے بعد کے حوادثات اور اُن کے بعد دوسری مصالحت
▪️ شام کی بادشاہت سے متعلق شاہ صاحبؒ کا متوازن نکتۂ نظر
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteFri, 12 Apr 2024 - 44 - خُطباتِ خلافت |خُطبہ 45 |چوتھے اور پانچویں تغیر کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں بڑے فتنے
*خُطباتِ خلافت*
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ*خُطبہ* 45:
فصل پنجم: مقصد دوم
چوتھے اور پانچویں تغیر کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں بڑے فتنے (حوادث) اور ان سے متعلق احادیث ذکر کرنے کا مقصد*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 28؍ رمضان المبارک 1445ھ / 8؍ اپریل 2024ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
▪️ سبِّ سلفِ صالحین کا درست مفہوم
▪️ حقیقی اختلاف اور اختلافِ رائے میں فرق
▪️ بارہ خلفاء کی خلافت تک دینِ اسلام کی مضبوط و مستحکم حکومت
▪️ دینِ اسلام کے غلبے کے دو بازو: حکومتی نظم و نسق اور علمِ نبوت کے تناظر میں خلافتِ خاصہ و عامہ کا جائزہ
▪️ چوتھے تغیر (دور) کے دوران دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں برپا فتنے (حوادث)
▪️ خلیفہ مہدی سے متعلق تین روایات، شاہ صاحبؒ کی تحقیق اور خلافتِ بنو عباس کا علمی و سیاسی تناظر میں جائزہ
▪️ عرب قومیت کا تصور، امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی تحقیق میں
▪️ فقہ حنفی کے دو بڑے مکاتب ہائے فکر: علمائے ما وراء النہر اور علمائے عراق
▪️ پانچواں تغیر (دور) عربوں کی حکومت کا خاتمہ اور عجمیوں (ترکوں) کا تسلط
▪️ خلافتِ عرب کے تناظر میں فتنوں سے متعلق احادیث ذکر کرنے کا مقصد اور مذہبی افتراق و انتشار کا ردّ
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteFri, 12 Apr 2024 - 43 - خُطباتِ خلافت |خُطبہ 41 | خلافت علیٰ منہاج النّبوّۃ کا دورانیہ شہادتِ عثمانؓ تک: روایات کا خلاصہ
*خُطباتِ خلافت*
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
*خُطبہ* 41:
فصل پنجم:
*خلافت علیٰ منہاج النّبوّۃ کا دورانیہ شہادتِ عثمانؓ تک*
روایات کا خلاصہ، نیز پوری بحث سے متعلق دو اہم تنبیہات
*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 23؍ رمضان المبارک 1445ھ / 3؍ اپریل 2024ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇▪️ خلافت علیٰ منہاج النبوۃ شہادتِ عثمانؓ تک: تواتر سے ثابت
▪️ خلافت میرے بعد تیس سال ہو گی: حدیث کی حقیقت و معنویت اور درست مفہوم
▪️ خلیفۂ خاص کے دو بنیادی اوصاف اور خلافتِ خاصہ و مُلکِ عَضوض میں فرق و امتیاز کی توضیح و تشریح
▪️ حضرت علیؓ کے کمالاتِ عالیہ اور آپؓ کی خلافت کا قرار واقعی مقام
▪️ حضرت حسنؓ کی صلح کے بعد حضرت امیر معاویہؓ کی حکومت پر سب کا اتفاق
▪️ بنو اُمیہ کی خلافت اور احادیثِ نبویہؐ کے اشارات
▪️ سیاسی اُمور سے متعلق احادیث کے درست فہم کی استعداد نہ رکھنے والے کو شاہ صاحبؒ کی نصیحت
▪️ چار طرح کے امراضِ شخصی کا حامل ہماری گفتگو و بحث کا مخاطب نہیں
▪️ پوری بحث سے متعلق چار تنبیہات
▪️ پہلی تنبیہ: خلافتِ راشدہ و مابعد کے اَدوار کو سمجھنے کا ایک اہم علمی قاعدہ: تدبیرِ الٰہی کے مطابق انبیاء علیہم السلام کی طرح خلیفۂ راشد سے اللہ کام لیتا ہے
▪️ ہر دور کے تقاضوں کے مطابق تدبیرِ الہی کا امور طے کرنا
▪️ تدبیرِ الٰہی کا خلیفہ راشد کو پانچ اُمور کی تعلیم دینا
▪️ دوسری تنبیہ: زمانۂ شرور و فتن میں مخلصین کی سچی جماعت موجود رہے گی
▪️ اہلِ اسلام کے پانچ طبقات (طائفہ منصورہ): تفصیلات
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteMon, 08 Apr 2024 - 42 - خُطباتِ خلافت |خُطبہ 42 | صحابہ کرامؓ میں حضرت امیرِ معاویہؓ کی انفرادیت کا تجزیہ
خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 42:
فصل پنجم:
صحابہ کرامؓ میں حضرت امیرِ معاویہؓ کی انفرادیت کا تجزیہخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 24؍ رمضان المبارک 1445ھ / 4؍ اپریل 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
▪️ پہلی دو تنبیہات کا خلاصہ
▪️ حضرت علیؓ کا ’وصیٔ رسول اللہ‘ ہونے کا درست مفہوم
▪️ خلافتِ خاصہ کی دو بنیادی خصوصیات
▪️ ہر نظام میں دو جماعتیں اور ان کا دائرۂ کار: حضرت سندھیؒ کا اہم نکتہ
▪️ تیسری تنبیہ: حضرت امیر معاویہؓ، صحابہ کرامؓ میں منفرد شخصیت اور ان کے متعلق بد گمانی کرنے کی ممانعت
▪️ حضرت حسنؓ کا مسلمانوں کی دو جماعتوں میں صلح کرانا
▪️ حضرت امیر معاوؓیہ مجتہد اور آپؓ کے لیے رسول اللہ ﷺ کی دعائیں
▪️ کاتبِ وحی حضرت امیرِ معاویہؓ کی حکومت و خلافت کی گواہیاں اور دلائل
▪️ حضرت امیر معاوؓیہ کا خلافتِ خاصہ کے مقاصد کو پیش نظر رکھنا
▪️ چوتھی تنبیہ: زمانے کے تغیرات سے پیدا ہونے والے اختلافات، ان کی قسمیں، مراتب کا جائزہ اور ہر قسم کا بنیادی حکم
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteMon, 08 Apr 2024 - 41 - خُطباتِ خلافت |خُطبہ 43 | خلافت کے حوالے سے اُمتِ محمدیہ میں وقوع پذیر ہونے والے تغیرات: احادیث
خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 43:
فصل پنجم: مقصد دوم
خلافت و سیاست کے حوالے سے اُمتِ محمدیہ میں وقوع پذیر ہونے والے تغیرات کا احادیث نبویہ کی روشنی میں مطالعہخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 26؍ رمضان المبارک 1445ھ / 6؍ اپریل 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
بوقت: آج دوپہر ڈھائی بجے۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
▪️ کائنات میں عالم گیر تغیر و تبدل اور مسلسل ارتقاء جاری
▪️ کائنات کا خلاصہ شجرۂ انسانیت اور اس کی حفاظت کے لیے انبیاء علیہم السلام کی جدوجہد
▪️ شجرۂ انسانیت کے کامل ترین انسان حضرت محمدؐ اور اُمتِ محمدیہؐ کی جدوجہد
▪️ تاریخ کا درست تجزیہ کرنے کا طریقہ
▪️ آپؐ نے اُمتِ محمدیؐ میں خلافت سے متعلق ہونے والے تغیرات اور لاحق ہونے والے ممکنہ خطرات کی نشان دہی کردی ہے
▪️ مقصدِ دوم میں خلافت و سیاست کے دائرے میں اُمتِ محمدیہؐ میں وقوع پذیر تغیرات اور لاحق ممکنہ خطرات کا بیان ہے
▪️ مولانا سندھیؒ کے مطالعۂ تاریخ کی اساس ’’إزالۃُ الخفاء‘‘ہے
▪️ احادیثِ نبویہؐ میں تطبیق پیدا کرنے اور اُن سے مفہوم اَخذ کرنے کا درست طریقہپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteMon, 08 Apr 2024 - 40 - خُطباتِ خلافت |خُطبہ 39 | خلافتِ خاصہ(فتنۂ شہادتِ عثمانؓ) کے بعد وقوع پذیر ہونے والے فِتَن(حصہ سوم)
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 39:
فصل پنجم:
خلافتِ خاصہ (فتنۂ شہادتِ عثمانؓ) کے بعد وقوع پذیر ہونے والے فِتَن کا بیان (حصہ سوم)
احادیث و آثار کی روشنی میں تیس بنیادی اُمورخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 21؍ رمضان المبارک 1445ھ / یکم؍ اپریل 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
▪️ اہم بات:
یہ شرور و فتن کا مربوط سلسلہ ہے، فتنے بہ یک وقت شہادتِ عثمانؓ کے بعد ظہور پذیر نہیں ہوئے، بلکہ قیامت تک آنے والے فتنوں کی حضوؐر نے نشان دہی ہے
▪️ خلافتِ خاصہ سے پہلے اور بعد کے حالات میں تغیر و تبدل سے متعلق امور کا بیان
▪️ 19) نکاحِ متعہ کی آڑ میں زنا کاری، نبیذ کے نام پر شراب اور گانے بجانے کو حلال قرار دینا
▪️ 20) مسلمانوں میں ایک دوسرے سے امن کا اُٹھ جانا اور معاشرے میں بد اَمنی کی فضاء پیدا ہونا
▪️ 21) ریاست پر ظالم لوگ قابض، جو حکمران بننے کے مستحق نہیں: نا اہل قیادت کی بالادستی
▪️ 22) اَرکانِ اسلام کے قیام میں فتورِ عظیم (بڑی خرابی) واقع ہونا: شہادتِ عثمانؓ کے بعد کسی خلیفہ کا بذاتِ خود حج کا انتظام نہ کرنا
▪️ 23) عبادات میں تشدد و تعمق اور دینی رُخصتوں سے راضی نہ ہونا
▪️ جادۂ قویمہ اور کوتاہ نظر فقہائے متأخرین
▪️ 24) نبی اکرم ﷺ کا دو فتنے ذکر فرمانا
▪️ حکومت و سلطنت کی دو بنیادیں
▪️ ان دو فتنوں سے متعلق حضرت سعید بن مسیبؒ کی رائے اور شاہ صاحبؒ کا مؤقف
▪️ 25) نبی اکرم ﷺ کے بنائے ہوئے نظام کا شہادتِ عثمانؓ تک باقی رہنا اور پھر فتنے پیدا ہونے کا عمل شروع
▪️ 26) نبی اکرم ﷺ نے فتنوں کی تعداد متعین کردی: چھ باتیں
▪️ 27) بیت المقدس (شام کی مرکزیت) کا آباد ہونا اور مدینہ منورہ کی ویرانی کا سبب، نیز جنگیں اور قسطنطنیہ کی فتح
▪️ خروجِ دجال اور قیامت کی علامات سے متعلق نصوص کا درست مفہوم
▪️ 28) حضرت ابو عبیدہؓ و حضرت معاذؓ کی حدیث
▪️ 29) ابن ماجہؒ کی روایت
▪️ 30) حضرت مرداس اسلمیؓ کی روایتپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteSat, 06 Apr 2024 - 39 - خُطباتِ خلافت |خُطبہ 40 | زمانۂ شرّ و فساد کے شرعی اَحکام اور شہادتِ عثمانؓ کے بعد کے عجیب واقعات
خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 40:
فصل پنجم:
احادیثِ نبویہؐ کی روشنی میں
زمانۂ شرّ و فساد کے شرعی اَحکام اور شہادتِ عثمانؓ کے بعد کے عجیب واقعاتخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 22؍ رمضان المبارک 1445ھ / 2؍ اپریل 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
بوقت: آج دوپہر ڈھائی بجے۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
▪️ زمانہ شر و فِتَن کے پندرہ شرعی احکام اور مصلحتیں
▪️ (1 غیر مستحقِ حکومت کے تسلط کی صورت میں شرعی احکام میں اس کی اطاعت کرنے کی ضرورت
▪️ قانونی نظام کی پابندی کی اہمیت، تبدیلی معاشرہ و انقلاب نظام کا درست مفہوم اور انقلابی کے کرنے کے کام
▪️ (2 نافذ شدہ حکومتی احکامات کے خلاف خروج اور بغاوت کی صورت میں انتشار کی ممانعت، نیز سیاست اور نظم و ضبط کا باہمی تعلق
▪️ حکمران کے کفر و فسق اور ظلم کو دلائلِ شرعیہ سے ثابت کرنا ضروری
▪️ حضرت یحییٰ علیہ السلام اور نبی کریم ﷺ کا اپنی جماعت کو پانچ پانچ نصیحتیں
▪️ سمع و طاعت کی اہمیت اور نظم و ضبط توڑنے کی سخت وعید
▪️ (3 حکمران کی بیعت اور اتھارٹی کے قیام کے بعد متوازی خلافت کے دعوے دار شخص اور خروج کرنے والے کا حکم
▪️ (4 فتنے کے زمانے میں حکمرانوں کا نمازوں میں تاخیر کرنا اور شرعی حکم
▪️ (5 زکوٰۃ کی وصولی میں ظلم و تعدی کرنے والے عاملین اور شرعی حکم
▪️ (6 فتنے کے زمانے میں اجتماعی جدوجہد کی طاقت نہ رکھنے والے کے لیے انفرادی عبادات میں مشغول رہنا مطلوب
▪️ (7 شہری زندگی اختیار کرنے پر بیعت اور پُر فتن دور میں عوام الناس کے لیے بادیہ نشینی اختیار کرنا جائز
▪️ (8 فتنے کے زمانے میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر سے متعلق شرعی حکم
▪️ (9 حکمرانی کے لیے قریش کی باہم لڑائی کی صورت میں مالِ غنیمت میں سے حصہ نہ لینے کا حکم
▪️ (10 فتنے کے زمانے میں بادشاہوں کی صحبت سے احتراز برتنے کا حکم
▪️ (11 فتنے کے زمانے میں حکمران کا حکم شرعی دلیل اور حجت نہیں
▪️ (12 فتنے کے زمانے میں قتال و جنگ کی ممانعت
▪️ (13 سنت پر عمل پیرا ہونے والے کا اجر و ثواب
▪️ (14 فتنے کے زمانے میں مر جانا زندہ رہنے سے بہتر: حدیث کا درست مفہوم
▪️ (15 ظالم بادشاہ کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد
▪️ فتنہ (شہادتِ عثمانؓ) سے قبل اور بعد کے حالات سے متعلق وقائعِ عجیبہ
▪️ فتنے کا اخبارِ اہل کتاب میں ذکرپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteSat, 06 Apr 2024 - 38 - خُطباتِ خلافت | خُطبہ 33 | شرعی اَحکام کی دو قسمیں، جادہ قویمہ محمدیہؐ کے چار اَرکان
*خُطباتِ خلافت*
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ*خُطبہ* 33:
*خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛*
*شرعی اَحکام کی دو قسمیں، جادہ قویمہ محمدیہؐ کے چار اَرکان اور خلافتِ خاصہ کی شرائط کے دلائل*
فصل چہارم کا خلاصہ (حصہ اوّل)*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 14؍ رمضان المبارک 1445ھ / 15؍ مارچ 2024ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*بوقت:* آج دوپہر ڈھائی بجے*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔*
روایات کی روشنی میں خلافتِ خاصہ کے لوازمات، شرائط اور تقاضے (فصل چہارم کا خلاصہ)
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا تجدیدی کارنامہ
شرعی اَحکام کی پہلی قسم: مُحکم (واضح و دو ٹوک) اور اس کا حکم
شریعت کے نظام کو شک و شبہ کی وجہ سے نہ ماننے والا معذور نہیں
جادۂ قویمہ محمدؐیہ (دینِ محمدؐیہ کی مضبوط شاہراہ) اور اس کے چار اَرکان
قدریہ و مُرجِیہ اور خوارج و رَوافض‘ شریعت و خلافت کے سسٹم (جادۂ قویمہ) کے مُنکِر
شرعی اَحکام کی دوسری قسم: مجتہد فیہ مسائل اور تین نکتہ ہائے نظر
جادۂ قویمہ محمدیہؐ سے ثابت شدہ خلافتِ خاصہ کی شرائط:
1۔ خلیفہ کا قریشی ہونا
2۔ سابقین اولین میں سے ہونا
3۔ ان کے لیے جنتی ہونے کی بشارتخلافتِ خلفائے راشدین؛ شرعی محکمات اور متواتر بالمعنی سے قطعی طور پر ثابت
خلفائے اربعہ کی چار متفقہ خصوصیات اور اُن کی تفصیلات
خلیفہ کا قریشی ہونا؛ خلافتِ خاصہ کی پہلی شرط کے دلائل (احادیث کا خلاصہ)
خلیفہ کا مہاجرین اوّلین میں سے ہونا؛ خلافتِ خاصہ کی دوسری شرط اور اس کے دلائل
قریشی و مہاجرین اوّلین کی شرائط میں نسبتِ عموم وخصوص
فتح مکہ کے بعد ہجرت نہیں، نیز حضرت امیرِ معاویہؓ کے ہاں ہجرت کا معنی
ہجرت کے دو مفہوم: ہجرتِ اولیّہ (کاملہ) و ہجرتِ عمومی (شاہ صاحبؒ کی دو حدیثوں میں جمع و تطبیق)
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری کی دونوں حدیثوں میں تطبیق کی مزید تحقیق
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteWed, 03 Apr 2024 - 37 - خُطباتِ خلافت | خُطبہ 35 | خلافتِ خلفائے راشدینؓ کے اِثبات کے دلائل فصل چہارم کا خلاصہ (حصہ سوم)
خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 35:
خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛
خلافتِ خلفائے راشدینؓ کے اِثبات کے دلائل
فصل چہارم کا خلاصہ (حصہ سوم)خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 16؍ رمضان المبارک 1445ھ / 27؍ مارچ 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔
خلفائے راشدینؓ اُمت کے افضل ترین افراد
صدیقِ اکبرؓ کا مرتدین کے خلاف اقدام؛ ابنیاء علیہم السلام کے کاموں کی طرح کا ایک کام
خلافتِ خلفائے راشدینؓ کے اِثبات کے دلائل
شاہ صاحبؒ کی ’’حدیثِ خیر القرون‘‘ کی لاجواب تشریح
حقیقتِ نبوت: وحی و عصمت اور خلافتِ خاصہ: وحی و عصمت کا نمونہپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteWed, 03 Apr 2024 - 36 - خُطباتِ خلافت | خُطبہ 36 | خلافتِ خاصہ کے اختتام پر واقع ہونے والے فتنوں (آزمائشوں) کا بیان
خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 36:
فصل پنجم:
خلافتِ خاصہ کے اختتام پر واقع ہونے والے فتنوں (آزمائشوں) کا بیانخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 17؍ رمضان المبارک 1445ھ / 28؍ مارچ 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔
کتاب کا بنیادی ہدف
فصلِ پنجم: خلافتِ خاصہ کے اختتام پر واقع ہونے والے فتنے (آزمائشیں)
حضرت عثمانؓ کی شہادت کے بعد فتنہ (آزمائش) کا آغاز
نبی اکرم ﷺکا فتنوں سے آگاہ کرنے کا مقصد
فتنہ برپا کرنے والے قریش کے جذباتی نوجوان
حضرت عمرؓ کی مجلسِ مشاورت کے طے کردہ اُصولوں کے مطابق حضرت عثمانؓ نے حکومتی اُمور سرانجام دیے
فتنہ برپا ہونے کا پہلا مرحلہ؛ شہادتِ عثمان رضی اللہ عنہٗ
آپ ﷺ کا فتنے کا زمانہ، جہت، شکل و صورت اور اَوصاف متعین کر نا
پہلے فتنے پر اُبھارنے والی جماعت اور اس کا مرکز و منبع
پوری اُمت کا حضرت علیؓ پر متفق نہ ہونا اور آپ ﷺ کا اپنے خاطر مبارک میں آزردگی ظاہر کرنا
فتنے کے زمانے میں کرنے کے دو کام: فتنے سے علیحدگی اختیار کرنا اور دشمن کا تعین کرکے اس کو ڈراناپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteWed, 03 Apr 2024 - 35 - خُطباتِ خلافت | خُطبہ 34 | خلفائے اربعہؓ کی خلافتِ خاصہ کے اَفعال و صفات اور خصوصیات
خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 34:
خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛
خلفائے اربعہؓ کی خلافتِ خاصہ کے اَفعال و صفات اور خصوصیات کی تفصیلات اور دلائل
فصل چہارم کا خلاصہ (حصہ دوم)خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 15؍ رمضان المبارک 1445ھ / 26؍ مارچ 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔
خلیفہ خاص کے دیگر خِصال‘ صفاتِ نبوت سے متصف اور اَفعالِ نبیؐ کی صلاحیت کا حامل فرد جانشینی کا اہل
نبی اکرم ﷺ کے اَفعال کی شریعت میں بڑی تاکید اور اَفعالِ نبویؐ کی تین بڑی قسمیں
خلافتِ خاصہ (خلفائے راشدینؓ) کے تین بڑے کام:
1۔ خلیفہ میں خدا پرستی و انسان دوستی کا اعلیٰ درجے میں خُلق موجود ہو
2۔ غلبۂ دین اور دشمنانِ دین سے لڑائی کے لیے اپنے نبیؐ کی اعانت و مدد کی ہو
3۔ نبی اکرمؐ کے چھوڑے ہوئے کاموں کی تکمیل میں کردار ادا کرنے والا ہو
خلیفہ کامل کی تین صفاتِ نفسانیہ:
1۔ پہلی قسم: سب سے زیادہ قربِ الٰہی اور سبقتِ اسلام (خلیفہ کے سابقین و مقربین ہونے کے دلائل)
2۔ دوسری قسم: حکمت آمیز علم اور تبلیغِ شرائع میں نبی کا نائب
3۔ تیسری قسم: عالمی ریاست کے اُمور سرانجام دینے کی صلاحیت: تدبر و حزم، شجاعت و کفایت، مردم شناسی اور نظم و نسق میں متعلقہ افراد سے رفاقت
خلیفہ خاص کی نبی سے مشابہت کی تین خصوصیات:
1۔ لسانِ نبوت سے جنت کی بشارت
2۔ نبیؐ کا اپنے قول یا فعل سے نائب مقرر کرکے حکومتی کام سپرد کرنا
3۔ وحیٔ الٰہی کے مطابق اس فرد کا افضلِ اُمت ہونا
خلفائے اربعہؓ کے اَفعال و صفات اور خصوصیات کے دلائل
خلیفۂ خاص کا کیا ہوا فیصلہ قولِ ممکَّن (حجت) ہے
اُمت مکمل طور پر گمراہی پر جمع نہیں ہوسکتی
جماعتی ڈسپلن اور اس کے منظور کیے ہوئے فیصلوں کی اطاعت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteWed, 03 Apr 2024 - 34 - خُطباتِ خلافت |خُطبہ 37 | خلافتِ خاصہ (فتنۂ شہادتِ عثمانؓ) کے بعد وقوع پذیر ہونے والے فِتَن کا بیان
خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 37:
فصل پنجم:
خلافتِ خاصہ (فتنۂ شہادتِ عثمانؓ) کے بعد وقوع پذیر ہونے والے فِتَن کا بیان
احادیث و آثار کی روشنی میں تیس بنیادی اُمور (حصہ اوّل)خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 19؍ رمضان المبارک 1445ھ / 30؍ مارچ 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔
احادیث و آثار کی روشنی میں فتنۂ شہادتِ عثمانؓ سے پہلے و بعد کی حالت: تیس بنیادی اُمور
1) اسلام کی چکّی کے 35 سال اور شاہ صاحبؒ کی تشریح
2) خلافتِ خاصہ (الخلافہ) اور خلافتِ عامہ (الملک) کے مراکز: خلافت و بادشاہت کی وضاحت
3) خلافتِ خاصہ کے بعد امانت و دیانت کا اُٹھ جانا، عالمگیر فتنے کا آغاز
4) جھوٹ کا فروغ اور جھوٹی حدیثیں گھڑنے کا آغاز اور اُن کے مراکز
جمعِ حدیث میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کا کردار اور دیوانِ حدیث کا قیام
5) تجویدِ قرآن میں تعمق و انتہاء پسندی اور قرآن کی تفقُّہ و بصیرت اور معنی سے توجہ کا ہٹنا
6) محکمات پر عمل میں کوتاہی اور متشابہاتِ قرآنیہ کی تاویل میں تعمق اور انتہاء پسندی
7) فقہی مسائل میں تعمق اور افتاء و سوالات میں انتہاء پسندیپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteWed, 03 Apr 2024 - 33 - خُطباتِ خلافت |خُطبہ 38 | خلافتِ خاصہ (فتنۂ شہادتِ عثمانؓ) کے بعد وقوع پذیر ہونے والے فِتَن کا بیان
خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 38:
فصل پنجم: (حصہ دوم)
خلافتِ خاصہ (فتنۂ شہادتِ عثمانؓ) کے بعد وقوع پذیر ہونے والے فِتَن کا بیان
احادیث و آثار کی روشنی میں تیس بنیادی اُمورخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 20؍ رمضان المبارک 1445ھ / 31؍ مارچ 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔
احادیث و آثار کی روشنی میں فتنۂ شہادتِ عثمانؓ سے پہلے و بعد کی حالت: تیس بنیادی اُمور کی نشان دہی
8) ذاتِ باری تعالی کے متعلق سوالات کی بہتات
9) دینِ اسلام میں بیگانہ علم: اسرائیلیات کا اختلاط اور خرابیاں
قرآن حکیم کی جامعیت و اَبدیت اور تمام الہامی کتابوں کا محافظ
10) تقرّبِ بار گاہِ الٰہی کے لیے نئے نئے اَوراد و وَظائف کا اختراع، نفل کو واجب کا درجہ دینا اور کسی انفرادی وِرد کو مستقل وظیفہ بنا کر اس کی دعوت کا عمل؛ گمراہی کا نیا دروازہ
11) خلیفہ و حکمران کی اجازت کے بغیر وعظ و نصیحت و فتوے جاری کرنا
علامہ شہرستانی کے مؤقف کی تردید
دورِ فتن کے اختلافِ رائے کو سنت قرار دینا مفسدہِ عظیمہ اور شاہ صاحبؒ کا تجدیدی کارنامہ
12) مسلمانوں کے درمیان جنگ و جدال اور قتل و غارت گری کا شروع ہونا
13) حضرت عثمانؓ کی شہادت کے بعد سلفِ صالحین پر سبّ و شتم
14) مسلمانوں میں افتراق و انتشار اور مختلف فرقوں میں تقسیم ہونا
15) خوارج کا ظہور، نیز ان کی تاریخ، پسِ منظر اور منفی طرزِ عمل
16 و 17) قدریہ و مرجئہ کا پیدا ہونا
18) روافض کا پیدا ہونا، نیز حضرت علیؓ سے بغض اور محبت میں غلو کرنے والوں کا معاملہ
فکرِ اسلامی میں خرابی کا مرکز اور تمام گمراہ فرقوں کا منبع یہی چار فرقے (خوارج و روافض اور قدریہ و مرجئہ)Wed, 03 Apr 2024 - 32 - خُطباتِ خلافت | خُطبہ 29 | کثیرُالمسانید صحابہ کرامؓ کی خلافتِ راشدہ سے متعلق سیاسی آراء!
خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 29:
خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛
کثیرُالمسانید صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی
خلافتِ راشدہ سے متعلق سیاسی آراء!خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 9؍ رمضان المبارک 1445ھ / 20؍ مارچ 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ خلافتِ راشدہ کے متعلق صحابہ کرامؓ کی سیاسی آراء جمع کرنا اورمسانیدِ صحابہ کرامؓ لانے کا مقصد؛ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا منفرد علمی کام
✔️ مسانید و روایات: حضرت عبداللہ بن عباسؓ، حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ، حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاصؓ، حضرت ابو ہریرہؓ، حضرت عائشہ صدیقہ ؓ اور حضرت انس بن مالکؓ▪️ خلافتِ راشدہ کے متعلق ان صحابہ کرامؓ کی سیاسی آراء
▪️ خلافتِ حضرت ابو بکر صدیقؓ پر استدلالات
▪️ شیخینؓ کے قول کو قیاس پر ترجیح دینا ضروری
▪️ حضرت علیؓ کے لیے مخصوص خلافت کی کوئی وصیت نہیں
▪️ قریش میں حکومت و خلافت کب تک رہے گی؟
▪️ خلفائے راشدینؓ کو جنت کی بشارت اورحضرت عثمانؓ پر بلویٰ (مصیبت) کا ذکر
▪️ فتنوں کے دور میں نبی اکرمؐ کی واضح ہدایات اور ولی اللّٰہی جماعت اس حدیث پر عمل پیرا
▪️ خلفاء کے جنتی ہونے کی بشارت
▪️ فتنوں کے زمانے میں فتنہ پروری سے بچنا‘ سب سے بڑی نیکی
▪️ خلافتِ خاصہ کا مرکز مدینہ منورہ
▪️ مناقبِ صدیق اکبرؓ و فاروق اعظمؓ و عثمان عنیؓ
▪️ حضرت عثمانؓ کا ظلماً قتل اور ان کا حق پر ہونا
▪️ بدری صحابہ کو جنت کی بشارت
▪️ فتنۂ شہادتِ عثمانؓ کے زمانے میں حضرت ابوہریرہؓ کا علیحدگی اختیار کرنا
▪️ مسجدِ نبویؐ کی تعمیر سے خلفاء کی خلافت پر استدلال
▪️ اللہ اور مسلمان حضرت ابوبکرؓ کے علاوہ کسی اَور شخص کے خلیفہ بننے کو قبول نہیں کریں گے؛ حضوؐرکی پیشین گوئی
▪️ حدیثِ امامت سے حضرت ابوبکرؓ کی خلافت پر استدلال
▪️ شیخینؓ کی محبت تقربِ بارگاہِ الٰہی کا ذریعہپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteFri, 29 Mar 2024 - 31 - خُطباتِ خلافت | خُطبہ 30 | اُمورِ خلافت سے متعلق مہاجرین اوّلین صحابہ کرامؓ کی سیاسی آراء
*خُطباتِ خلافت*
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ*خُطبہ* 30:
خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛
اُمورِ خلافت سے متعلق مہاجرین اوّلین صحابہ کرامؓ کی سیاسی آراء
مسانید و روایات کا مطالعہ*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 10؍ رمضان المبارک 1445ھ / 21؍ مارچ 2024ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
*مسانید و روایات:* حضرت ابو سعید خدریؓ، حضرت جابر بن عبداللہؓ، حضرت عمار بن یاسرؓ، حضرت حذیفہ بن یمانؓ، حضرت ابو ذرؓ، حضرت مقداد بن اسودؓ، حضرت خباب بن ارتؓ، حضرت بُریدہ اسلمیؓ، حضرت عقبہ بن عامرؓ، حضرت سفینہؓ، حضرت عرباض بن ساریہؓ، حضرت عبدالرحمن بن غُنمؓ، حضرت ابو ارویٰ دوسیؓ، حضرت ابو امامہ باہلیؓ، حضرت سالم بن عبید اشجعیؓ، حضرت عیاض بن حمار مجاشعیؓ، حضرت ربیعہ بن کعب اسلمیؓ، حضرت عمرو بن عبسہؓ، حضرت سلمان فارسیؓ، حضرت ذو مخمرؓ، حضرت عوف بن مالک اشجعیؓ، حضرت عبداللہ بن مغفل مزنیؓ و حضرت حفصہؓ۔
▪️ خلافتِ راشدہ سے متعلق ان صحابہ کرامؓ کی سیاسی آراء
▪️ مناقبِ صدیقِ اکبرؓ: اُمت میں سب سے بڑے عالم اورصحبت و مال کے اعتبار سے بڑے محسن
▪️ شیخینؓ: نبی ﷺ کے وزیر اور ان کے لیے سابقین و جنتی ہونے کی خوش خبری
▪️ قریش کی حکمرانی تا قیامت نہیں
▪️ دین کے اولی الامر خلفائے راشدین
▪️ حضرت ابوبکرؓ کے لیے رضوانِ اکبر کی بشارت
▪️ حضرت عمرؓ کے لیے جنت میں محل کا ذکر
▪️ حضرت عثمانؓ، نبی ﷺ کے دنیا و آخرت میں ولی و وصی
▪️ بیعتِ رضوان والے سب جنتی
▪️ صدیقِ اکبرؓ نبی ﷺ کے کان، فاروق اعظمؓ آنکھ اور عثمان عنیؓ دل
▪️ حضرت عمرؓ کی زندگی میں فتنوں کا دروازہ بند
▪️ حضرت عثمانؓ کے خلاف بغاوت کرنے والوں کا معاملہ
▪️ حضرت علیؓ کی خلافت پر پوری اُمت کامتفق نہ ہونا
▪️ ملتِ محمدیہؐ کا ارتقاء و تسلسل
▪️ حضرت عمرؓ محدَّث و پیشوا اور نظام بنانے والے
▪️ خلافتِ نبوت(خلافتِ خاصہ) کا دورانیہ 30 سال اور حدیث کا درست مفہوم
▪️ خلفائے راشدین کی سنتیں (شریعت پر عملی طریقۂ کار) واجب الاتباع
▪️ اللہ تعالی کے ظاہری وعدوں کا خلفائے راشدین کے ہاتھوں پورا ہونا
▪️ خلافت مہاجرینِ اوّلین کا حق، نہ کہ طلقاء: حدیث کا درست مفہوم
▪️ حکومت کا معاملہ حِمیر سے قریش کے سپرد ہوا اور پھر دوبارہ ان کی طرف لوٹ جائے گاپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteFri, 29 Mar 2024 - 30 - خُطباتِ خلافت | خُطبہ 31 | اُمورِ خلافت سے متعلق اَنصار صحابہ کرامؓ کی سیاسی آراء
*خُطباتِ خلافت*
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ*خُطبہ* 31:
*خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛*
اُمورِ خلافت سے متعلق اَنصار صحابہ کرامؓ کی سیاسی آراء
مسانید و روایات کا مطالعہ*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 12؍ رمضان المبارک 1445ھ / 23؍ مارچ 2024ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
*مسانید و روایات:* حضرت معاذ بن جبلؓ، حضرت اُبیّ بن کعبؓ، حضرت ابو ایوب انصاریؓ، حضرت ابو الدرداءؓ، حضرت اُسید بن حُضَیرؓ، حضرت زید بن ثابتؓ، حضرت زید بن خارجہؓ ، حضرت رفاعہ بن رافعؓ، حضرت رافع بن خدیجؓ، حضرت ابو سعید بن معلیؓ، حضرت اُمِ حرامؓ، حضرت سہل بن سعد الساعدیؓ، حضرت نعمان بن بشیرؓ، حضرت عویم بن ساعدہؓ، حضرت شداد بن اوسؓ، حضرت حسان بن ثابتؓ، حضرت کعب بن عجرہؓ
▪️ خلافتِ راشدہ اور عمومی خلافت کے متعلق ان صحابہ کرامؓ کی سیاسی آراء
▪️ نبی اکرم ﷺ کی حکومت کے ارتقائی ادوار سے متعلق پیشین گوئی
▪️ 1۔ نبوت و رحمت کی اَساس پر خلافت
▪️ 2۔ خلافت و رحمت کی بنیاد پر عادلانہ حکومت
▪️ 3۔ مُلکا عضوضا (بہترین ڈسپلن قائم کرنے والی حکومت)
▪️ 4۔ اسلام کے نام پر جابر و نافرمان و فساد فی الارض مچانے والی حکومت
▪️ روزِ قیامت حضرت عمر فاروقؓ کے لیے تین فضیلتیں
▪️ غیر عرب اقوام کا دینِ اسلام قبول کرنے اور ان کے غالب آنے کی پیشین گوئی
▪️ رسول اللہ ﷺ اور صحابہ ؓکے ہاں صدیقِ اکبرؓ کا مقام و احترام اور برکات
▪️ ابوبکرؓ و عمرؓ کے دورِ خلافت میں انصار کے ساتھ ترجیحی سلوک نہیں ہوا
▪️ صحابہ کرامؓ کا رائے سازی کا عمل، اُمت کے لیے مشعلِ راہ
▪️ حضرت علیؓ کی حضرت ابوبکرؓ کی بیعت سے متعلق بظاہر دو متضاد روایات اور ان میں جمع و تطبیق
▪️ غزوۂ خندق میں بین الاقوامی فتوحات اور دین اسلام کے غلبے کی پیشین گوئی
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteFri, 29 Mar 2024 - 29 - خُطباتِ خلافت | خُطبہ 32 | دیگر صحابہ کرامؓ و تابعینؒ اور ائمہ اہلِ بیت کی سیاسی آراء
خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 32:
خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛
خلفائے راشدینؓ سے متعلق دیگر صحابہ کرامؓ و تابعینؒ اور ائمہ اہلِ بیت کی سیاسی آراء
مسانید و روایات کا مطالعہخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 13؍ رمضان المبارک 1445ھ / 24؍ مارچ 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
دیگر صحابہ کرامؓ و تابعینؒ کی مسانید:
حضرت جابر بن سمرہؓ، حضرت عدی بن حاتمؓ، حضرت کُرز بن علقمہ خزاعیؓ، حضرت عبداللہ بن حوالہؓ، حضرت ہاشم بن عتبہ بن ابی وقاصؓ، حضرت نافع بن عتبہ بن ابی وقاصؓ، حضرت عبداللہ بن ہشام بن زہرہ قرشیؓ، حضرت عمران بن حصین خزاعیؓ، حضرت عبدالرحمن بن ابی بکرؓ، حضرت عثمان بن ارقم مخزومیؓ، حضرت اسود بن سُرَیعؓ، حضرت ابو جحیفہ سوائیؓ، حضرت عبداللہ بن زمعہ بن اسودؓ، حضرت ابو بکرہ ثقفیؓ، حضرت سَمُرہ بن جُندُبؓ، حضرت عباس بن عبدالمطلبؓ، حضرت ابو الطفیلؓ، حضرت مُرّہ بن کعبؓ، حضرت ابو رِمثہؓ، حضرت نافع بن عبدالحارثؓ، حضرت جُبَیر بن مطعمؓ، حضرت عبداللہ بن زبیرؓ، حضرت عبدالرحمن بن خبّاب سلمیؓ، حضرت عبدالرحمن بن سمرہ قرشیؓ، حضرت عمرو بن عاصؓ، حضرت عبداللہ بن جعفرؓ، حضرت جریر بن عبداللہ بجلیؓ، حضرت جندب بن عبداللہؓ، حضرت مِحجن یا ابو مِحجنؓ حضرت زُراہ بن عمرو نخعیؓ، حضرت سعید بن مسیبؒ،حضرت عبداللہ بن حنطبؒ اور حضرت محمد بن سیرینؒ۔▪️ خلافتِ خاصہ کی حقانیت و لوازمات کے متعلق ان صحابہ کرامؓ کی سیاسی آراء:
▪️ دینِ اسلام کے عالمی غلبے میں بارہ قریشی خلفاء کا کردار، نیز حدیث سے بارہ امام مراد لیناصریح غلطی
▪️ قیامِ امن، عام خوش حالی اور قیصر و کسری کی سلطنت کے خاتمے کی بشارت
▪️ فتنۂ شہادتِ عثمانؓ سے بچاؤ اختیار کرنے والا جنتی
▪️ حضور ﷺ کی دعا سے حضرت عمرؓ کا قبولِ اسلام کا واقعہ
▪️ دینِ اسلام کا ڈول اور خلفائے راشدینؓ کا کردار
▪️ فتنے کے زمانے میں حضرت عثمانؓ کے حق پر ہونے کی پیشین گوئی
▪️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کے سابق بالخیر ہونے کی شہادت
▪️ ائمہ اہلِ بیت (ساداتِ اشراف) کی خلفائے راشدین سے متعلق روایات:حضرت حسنؓ بن علیؓ، اولادِ حسنؓ و حسینؓ بن علیؓ
▪️ حضرت حسنؓ بن علیؓ کا عجیب خواب اور لڑائی سے کنارہ کشی کرنے کا فیصلہ
▪️ حضرت علیؓ نے اپنے زمانۂ خلافت میں حضرت امیر معاوؓیہ کو شام کی گورنری سے نہیں ہٹایا
▪️ اہلِ بیت میں سے حسن مثلثؒ کا فرمانِ رسول ’’مَن کنتُ مولاہ فعلیٌّ مولاہ‘‘ سے حضرت علیؓ کی خلافت ثابت کرنے کی واضح تردید
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteFri, 29 Mar 2024 - 28 - خُطباتِ خلافت | خُطبہ 25 | خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛ احادیث وآثار کی روشنی میں
خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 25:
خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛
احادیث وآثار کی روشنی میںخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 5؍ رمضان المبارک 1445ھ / 16؍ مارچ 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
▪️ خلافتِ خلفائے راشدینؓ کا تقرر اجماع سے ثابت، اس اجماع کا معنی و مفہوم
▪️ نبی اکرم ﷺ کے بعد خلافت و حکومت کے سب سے زیادہ حق دار حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہٗ
▪️ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہٗ کو خلافت کی بشارتیںپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteMon, 25 Mar 2024 - 27 - خُطباتِ خلافت | خُطبہ 26 | مسانیدِ حضرت عمر فاروقؓ کی روشنی میں دس بنیادی اُمور
خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 26:
خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛
مسانیدِ حضرت عمر فاروقؓ
کی روشنی میں دس بنیادی اُمورخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 6؍ رمضان المبارک 1445ھ / 17؍ مارچ 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
▪️ حکومت سازی کی شرائط اور حقوق و اُصول: مسانیدِ حضرت عمر فاروقؓ کی روشنی میں
▪️ عدمِ تشدد کے اصول پر نظامِ باطل کے خاتمے کا بہترین طریقہ: عدمِ تعاون اور ترکِ موالات
▪️ ملکی خزانے کی حفاظت کی نگرانی اور مالی احتساب کا نظام
▪️ حقوقِ انسانیت اور حکمران کی اہم ذمہ داری: معاشی خوش حالی اور امن کا قیام
▪️ گورنر مقرر کرنے کے تین اہم اُمور
▪️ حکمرانوں کا بلا وجہ جبر، سختی اور ظلم کا ماحول بنانا جائز نہیں
▪️ خلافت و حکمرانی کا بنیادی قاعدہ اور چھ صحابہ کی مجلسِ شوریٰ
▪️ اچھے اور بُرے حکمرانوں کی خصوصیات
▪️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کی اَفضلیت اور خلافت کی مسابقت کے دلائل بہ زبانِ حضرت عمرؓ
▪️ حضرت ابوبکرؓ کے خلیفہ بننے کی مجلسِ مشاورت کی روداد: حضرت عمر ؓکی زبانیپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteMon, 25 Mar 2024 - 26 - خُطباتِ خلافت | خُطبہ 27 | مسانیدِ عثمان و علی رضی اللّٰه عنھُما کی روشنی میں بنیادی اُمور کی وضاحت
خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 27:
خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛
مسانیدِ حضرت عثمان و حضرت رضی اللّٰه عنھُما
کی روشنی میں بنیادی اُمور کی وضاحتخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 7؍ رمضان المبارک 1445ھ / 18؍ مارچ 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
▪️ مسانیدِ حضرت عثمان غنیؓ کی روشنی میں بنیادی اُمور
▪️ حضرت عثمانؓ کو خلافتِ خاصہ کا اذعان و یقین اور آپؓ کا استدلال
▪️ حضرت عثمانؓ کے خلاف بغاوت و خروج اور آپؓ کے اس کے ردّ میں دلائل
▪️ حضرت عثمانؓ پر اُمورِ خلافت میں قدح و اعتراض اور آپؓ کی دلائل کے ساتھ تردید
▪️ حضرت عثمانؓ کو اپنے جنتی ہونے کا یقین
▪️ حضرت عثمانؓ کو بلویٰ (آزمائش) میں مبتلا ہونے کا قطعی علم
▪️ حضرت عثمانؓ کو اپنے حق پر ہونے کا یقین و اِذعان
▪️ مسانیدِ حضرت علیؓ کی روشنی میں چند بنیادی اُمور
▪️ مسانیدِ حضرت علیؓ کی روشنی میں خلافت و حکومت کی شرائط
▪️ شیخین؛ حضرت ابوبکرؓ و حضرت عمرؓ کی اَفضلیت: حضرت علیؓ سے صراحت و تواتر سے ثابت
▪️ حضرت ابوبکرؓ و حضرت عمرؓ کی اَفضلیت پر کسی اَور کو ترجیح دینے والا بدعتی: حضرت علیؓ کا مؤقف
▪️ حضرت ابوبکرؓ و حضرت عمرؓ کے جنتی اور سابقین و مقربین ہونے کی بشارت
▪️ حضوؐر کی حیاتِ مبارکہ میں حضرت ابوبکرؓ و حضرت عمرؓ کا ولی عہد و جانشین جیسا مقام و مرتبہ
▪️ شیخینؓ کی خلافت اور حضرت علیؓ کی وضاحت و صراحت
▪️ حضرت علیؓ کا حضرت ابوبکرؓ کی خلافت پر تفویضِ امامتِ نماز سے استدلال
▪️ حضرت علیؓ کا حضرت عثمانؓ کی شہادت کے الزام سے برأت کا اعلان اور ان کے افضل ہونے کی گواہی
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteMon, 25 Mar 2024 - 25 - خُطباتِ خلافت | خُطبہ 28 | عشرۂ مبشرہ و مُکثِرین اصحابِ نبیؐ کی مسانید کی روشنی میں سیاسی آراء
خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 28:
خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛
عشرۂ مبشرہ و مُکثِرین اصحابِ نبیؐ رضی اللہ عنہم
کی مسانید کی روشنی میں
بنیادی اُمور (سیاسی آراء) کی وضاحتخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 8؍ رمضان المبارک 1445ھ / 19؍ مارچ 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
▪️ مسانیدِ حضرت ابو عبیدہ بن جراحؓ و حضرت معاذ بن جبلؓ سے خلافتِ خاصہ کی حقانیت کا ثبوت
▪️ مسلمانوں کی حکومت کے چار اَدوار اور شاہ صاحبؒ کی تشریح
▪️ حضرت ابو عبیدہ بن جراحؓ کا حضرت ابو بکرؓ کی خلافت پر استدلال
▪️ حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ سے روایات میں عشرۂ مبشرہ صحابہؓ کو جنت کی بشارت
▪️ حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ کا خلیفہ منتخب کرنے کا عمل
▪️ حضرت زبیر بن عوامؓ کا حضرت ابوبکرؓ کی خلافت کا قائل ہونا اور ان کی افضلیت اور استحقاقِ خلافت کو تسلیم کرنا
▪️ حضرت طلحہ بن عبیداللہؓ کا حضرت عمرؓ و حضرت عثمانؓ کی فضیلت کا اقرار کرنا
▪️ مسانیدِ حضرت سعد بن ابی وقاصؓ؛ حضرت عمر فاروقؓ کا رُعب و دبدبہ اور مقام و مرتبہ
▪️ حضرت سعدؓ کا حضرت عثمانؓ کے خلاف خروج و بغاوت سے علاحدگی اختیار کرنا
▪️ مسانیدِ حضرت سعید بن زیدؓ میں عشرۂ مبشرہ صحابہؓ کے لیے جنت کی بشارت
▪️ حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایات میں شیخینؓ کے لیے جنت کی بشارت اور خلفاء کی فضیلت
▪️ حدیثِ خیر القرون: قرن کا معنی و مفہوم اور سیاست و اخذِ حدیث دونوں میں مراد مختلف
▪️ مسانیدِ حضرت عبداللہ بن عمرؓ میں قریش کی خلافت، ترتیبِ خلافت کے مطابق خلفاء کی افضلیت
▪️ حضرت علیؓ کے تین نمایاں اُمور
▪️ حضرت عثمانؓ کو مظلوماً شہید کیا گیا
▪️ حضرت ابن عمرؓ کا فتنۂ شہادتِ حضرت عثمانؓ کے زمانے میں علاحدگی اختیار کرناhttps://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteMon, 25 Mar 2024 - 24 - Khutbat e Khilafat - Day 24
موضوع: خلفائے راشدینؓ; داعیۂ اِلٰہی سے مزین اور اِرادہ الٰہی کا اظہار نبوت اور خلافت میں شریعت کا فروغ اور داعیۂ اِلٰہی کا مفہوم خلفائے راشدین میں داعیۂ اِلٰہیہ اور اس کا اظہار خلفائے راشدین کی فضلیت میں مزید اَحادیثِ مبارکہ مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۲۸ رمضان المبارک 1443 ہ 30 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Sun, 01 May 2022 - 23 - Khutbat e Khilafat - Day 23
موضوع: خلفائے راشدینؓ کی حقانیت؛ جمعِ قرآن، حفاظتِ قرآن اور ارادۂ الہی کی روشنی میں آیتِ حفاظتِ قرآن کی تفسیر؛ حضرت ابن عباسؓ اور امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا موقف خلفائے راشدین کی عہد میں جمع و حفاظتِ قرآن کا عمل نبوت کے اسباب، صفات اور حقائق خلفائے راشدینؓ؛ ارادۂ الہی کا اظہار اور نبوت کے ترجمان مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۲۵ رمضان المبارک 1443 ہ 27 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Sun, 01 May 2022 - 22 - Khutbat e Khilafat - Day 22
موضوع: خلفائے راشدینؓ کی حقانیت؛ جان ومال کی قربانی میں سبقت کی بنیاد پر صلح حدیبیہ میں شریک صحابہ کرامؓ کے مدارج و مراتب جان و مال کی قربانی مین حضرت ابوبکر صدیقؓ کی افضلیت حضرت عمر فاروقؓ پر مصائب اور آپ کی استقامت شیخین (حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ) کی خلافت؛ خلافتِ راشدہ کا اولین نمونہ مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۲۵ رمضان المبارک 1443 ہ 27 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Thu, 28 Apr 2022 - 21 - Khutbat e Khilafat - Day 21
موضوع: خلفائے راشدینؓ کی حقانیت؛ آیتِ قرآنیہ “خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ” کی روشنی میں ’’خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ‘‘ (الآیة ) کی تفسیر اور ولی اللہی نطقۂ نظر مذکورہ آیت سے متعلق احادیثِ نبویہ ؐ جماعتِ صحابہ رضوان اللہ علیہ اجمعین کے دو اہم اوصاف مذکورہ آیت کے مصداق خلفائے راشدین ؓ ہیں (حقائق و دلائل) مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۲۴ رمضان المبارک 1443 ہ 26 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان W: www.rahimia.org
Thu, 28 Apr 2022 - 20 - Khutbat e Khilafat - Day 20
موضوع: خلفائے راشدینؓ کی حقانیت؛ دینِ اسلام کے عالم گیر غلبے کی روشنی میں ’’لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ‘‘ کی تفسیر اور ولی اللہی نطقۂ نظر" غلبۂ دین سے متعلق احادیثِ نبویہ ؐ خلیفہ نامزد کرنے کے شرعی و تاریخی دلائل امورِ نبوت (غلبۂ دین) کی تکمیل کے لیے خلیفہ نامزد کرنے کی ناگزیریت مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۲۳ رمضان المبارک 1443 ہ 25 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Thu, 28 Apr 2022 - 19 - Khutbat e Khilafat - Day 19
موضوع: خلفائے راشدین کی حقانیت؛ جماعتِ صحابہ کے اوصاف و کردار کی روشنی میں ’’أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ‘‘ کے تناظر میں جماعتِ صحابہؓ کے فضائل و مناقب اسلام کے عالمگیر غلبے کے چار بنیادی ادوار اسلام کے بین الاقوامی غلبے میں خلفائے راشدین کا کردار مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۲۲ رمضان المبارک 1443 ہ 24 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Mon, 25 Apr 2022 - 18 - Khutbat e Khilafat - Day 18
موضوع: خلفائے ثلاثہؓ کی حقانیت؛ سورة الفتح کی آیت کی روشنی میں صلح حدیبیہ کا پسِ منظر اور واقعہ صلح حدیبیہ میں شریک صحابہؓ کے لیے انعاماتِ خدواندی آیتِ مذکورہ میں بیان کردہ اوصاف و شرائط آیتِ مذکورہ اور خلفائے ثلاثہ ؓ کی حقانیت کے دلائل مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۲۰ رمضان المبارک 1443 ہ 22 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Mon, 25 Apr 2022 - 17 - Khutbat e Khilafat - Day 17
موضوع: حضرت ابو بکر صدیقؓ کی خلافتِ حقہ قرآنِ حکیم کی آیتِ قتالِ مرتدین کی روشنی میں فتنۂِ ارتداد اور اس کے خاتمے کی تدبیر منکرینِ زکوة اور ان کے تدارک کی حکمت علمی حضرت ابو بکر صدیقؓ اور جماعتِ صحابہ کے چھ منفرد خصائص مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۱۹ رمضان المبارک 1443 ہ 21 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Mon, 25 Apr 2022 - 16 - Khutbat e Khilafat - Day 16
موضوع: خلافتِ راشدہ کی حقانیت؛ کتبِ سابقہ کی روشنی میں کتبِ سابقہ سماویہ میں خلفائے راشدینؓ کا تذکرہ علمِ کہانت کی بنیاد پر خلفائے راشدینؓ کی حقانیت خلفائے راشدین کی حقانیت پرعرشِ الہی کی گواہی مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۱۸ رمضان المبارک 1443 ہ 20 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Mon, 25 Apr 2022 - 15 - Khutbat e Khilafat - Day 15
موضوع: خلفائے راشدینؓ کی حقانیت از روئے احادیثِ مبارکہ (2) احادیث کی روشنی میں آیتِ استخلاف اور آیتِ تمکین کی تشریحات آیتِ میراثِ ارض؛ مفہوم و تفصیلات کتبِ سابقہ میں حضرت ابو بکر صدیق ؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کے خصائص مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۱۷ رمضان المبارک 1443 ہ 19 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Mon, 25 Apr 2022 - 14 - Khutbat e Khilafat - Day 14
موضوع: خلافتِ راشدہ کی حقانیت از روئے احادیثِ مبارکہ نبوت کے بارے متکلمین کے مباحث نبوتِ محمدی ؐ اور شاہ ولی اللہ کا نقطۂ نظر خلافتِ نبوت پر حضور ؐ کے واقعات و احادیث مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۱۶ رمضان المبارک 1443 ہ 18 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Tue, 19 Apr 2022 - 13 - Khutbat e Khilafat - Day 13
موضوع: خلافتِ راشدہ کے بارے میں شبہات کا ازالہ آیتِ استخلاف اور آیتِ تمکین کی مزید وضاحت خلافت کے بارے شبہے کی حیثیت خلافت کے بارے اللہ تعالیٰ کا بندوں سے وعدہ مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۱۵رمضان المبارک 1443 ہ 17 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Tue, 19 Apr 2022 - 12 - Khutbat e Khilafat - Day 12
موضوع: خلافتِ راشدہ کی حقانیت پر قرآن کی آیتِ تمکین جہاد و قتال کا پسِ منظر اور اُصول و ضوابط ارکانِ اسلام (دینی امور) کے نظام کا قیام تمکین فی الارض کا مفہوم اور تفصیلات آیتِ استخلاف اور آیتِ تمکین میں مماثلت مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۱۴رمضان المبارک 1443 ہ 16 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Sun, 17 Apr 2022 - 11 - Khutbat e Khilafat - Day 11
موضوع: خلافتِ راشدہ کی حقانیت ازروئے قرآن خلافتِ راشدہ کے قرآنی دلائل آیتِ استخلاف؛ معنیٰ و مفہوم خلافتِ راشدہ کے حوالے سے تین قرآنی وعدے خلافتِ راشدہ میں غلبہ دین اور امن و امان مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۱۲ رمضان المبارک 1443 ہ 14 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Sun, 17 Apr 2022 - 10 - Khutbat e Khilafat - Day 10
موضوع: خلفائے راشدینؓ کی افضلیت کے اسباب و شواہد خلفائے راشدینؓ کی افضلیت کے طریقے خلفائے راشدینؓ کی افضلیت کا مدار افضلیت میں خلفائے راشدینؓ کا باہمی فرق مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۱۱ رمضان المبارک 1443 ہ 13 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Sun, 17 Apr 2022 - 9 - Khutbat e Khilafat - Day 09
موضوع: خلافتِ خاصہ(خلفائے راشدینؓ) کے بنیادی لوازمات(3) بیشتر الہی وعدے خلفائے راشدینؓ کے ذریعے مکمل ہوئے ان کے اقوال دین اسلام میں حجت ہیں عقلاً و نقلاً اُمت میں افضل ترین ہیں مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۱۰ رمضان المبارک 1443 ہ 12 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Wed, 13 Apr 2022 - 8 - Khutbat e Khilafat - Day 08
موضوع: خلافتِ خاصہ(خلفائے راشدینؓ) کے بنیادی لوازمات(2) جنت کی بشارت پانے والے اُمت کے اعلٰی ترین طبقے میں سے ان کے ساتھ حضورؐکا وقولاو فعلا برتاو مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۰۹ رمضان المبارک 1443 ہ 11 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Wed, 13 Apr 2022 - 7 - Khutbat e Khilafat - Day 07
موضوع: خلافتِ خاصہ(خلفائے راشدینؓ) کے بنیادی لوازمات(1) خلفائے راشدینؓ؛حضورؐ کے حقیقی ترجمان خلفائے راشدینؓ؛حضورؑ کے اعتمادیافتہ خلافتِ خاصہ کا پہلا لازمہ مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۰۸ رمضان المبارک 1443 ہ 10 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Wed, 13 Apr 2022 - 6 - Khutbat e Khilafat - Day 06
موضوع: خلافتِ خاصہ(خلفائے راشدینؓ) کے اَوصاف خلافت ورحمت کا باہمی تعلق خلافتِ خاصہ؛قرآن واَحادیث کی روشنی میں خلافتِ خاصہ کی خصوصیات مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۰۷ رمضان المبارک 1443 ہ 09 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Wed, 13 Apr 2022 - 5 - Khutbat e Khilafat - Day 05
موضوع: خلیفہ(حکمران) اور رعایا کی ذمہ درایاں اور اَساسی اُمور حکمران کی ذمہ داریاں رعایا کی ذمہ داریاں حکمران کی مخالفت کی صوریتں اور شرائط خلفائے راشدینؓ کی خلافت؛خلافتِ عامہ کا اعلٰی نمونہ مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۰۵ رمضان المبارک 1443 ہ 07 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Wed, 13 Apr 2022 - 4 - Khutbat e Khilafat - Day 04
موضوع: خلیفہ(حکمران) کے انتخاب کے طریقے اور اسکی شرائط اہل حل وعقد کا مفہوم، انتخاب کا طریقۂ صدیقی انتخاب کا طریقۂ فاروقی انتخاب کا طریقۂ عثمانی خلافت علی رضی اللہ عنہ کے طریقۂ کار کی وضاحت اجتہاد کا مفہوم مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۰۴ رمضان المبارک 1443 ہ 05 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Wed, 13 Apr 2022 - 3 - Khutbat e Khilafat - Day 03
موضوع: خلیفہ(حکمران) کی اہلیت اور بنیادی شرائط خلیفہ کی شرائط اجتہاد کا مفہوم خلیفہ کے لئے قریشیت کی شرط کا تجزیہ مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۰۲ رمضان المبارک 1443 ہ 04 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Wed, 13 Apr 2022 - 2 - Khutbat e Khilafat - Day 02
موضوع: خلافت(خلافت و حکومت) تعریف، بنیادی امور اور دائرہ کار خلافتِ عامہ سے خارج لوگ نیابتِ رسول کا مصداق خلیفہ کا تقرر؛ اجتماعی فریضہ مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی ۰۲ رمضان المبارک 1443 ہ 04 April, 2022 پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Wed, 13 Apr 2022 - 1 - Khutbat e Khilafat - Day 01
موضوع:خلافت راشدہ؛ اہمیت،عالمگیر غلبہ میں کردار اور شکوک و شبہات کا ازالہ خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی یکم رمضان المبارک 1443 ہ 03 April, 2022 مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Wed, 13 Apr 2022
Podcasts similar to Khutabat e Khilafat
- Conversations ABC listen
- Global News Podcast BBC World Service
- El Partidazo de COPE COPE
- Herrera en COPE COPE
- The Dan Bongino Show Cumulus Podcast Network | Dan Bongino
- Es la Mañana de Federico esRadio
- La Noche de Dieter esRadio
- Hondelatte Raconte - Christophe Hondelatte Europe 1
- Dateline NBC NBC News
- 財經一路發 News98
- La rosa de los vientos OndaCero
- Más de uno OndaCero
- La Zanzara Radio 24
- L'Heure Du Crime RTL
- El Larguero SER Podcast
- Nadie Sabe Nada SER Podcast
- SER Historia SER Podcast
- Todo Concostrina SER Podcast
- 安住紳一郎の日曜天国 TBS RADIO
- アンガールズのジャンピン[オールナイトニッポンPODCAST] ニッポン放送
- 辛坊治郎 ズーム そこまで言うか! ニッポン放送
- 飯田浩司のOK! Cozy up! Podcast ニッポン放送
- 吳淡如人生實用商學院 吳淡如
- 武田鉄矢・今朝の三枚おろし 文化放送PodcastQR