Filtrar por género
- 4 - پاکستان چین مشترکہ فلم سازی گنجائش کہاں تک
پہلی پاک چین مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم باتائی گرل گذشتہ دنوں سینیما گھروں کی زینت بنی جو پاکستان اور چین کے درمیان دوستی پر مبنی ہے۔ سینیئر صحافی منیر احمد بھی اسلام آباد میں اس فلم کی سکرینگ دیکھنے پہنچے اور جمال شاہ سے بات کی سنیئے اس پوڈکاسٹ میں
Tue, 08 Aug 2023 - 3 - معاشی مشکلات اور قرضوں کا بھنور
پاکستان کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہے اور اس سے نکلنے کے لیے حکومت ہاتھ پاؤں مار رہی ہے لیکن غیر جانبدار معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ حل صرف اسی صورت نکلے جب حقائق کو تسلیم کرتے ہوئے درست فیصلے کیے جائیں گے۔ انڈپینڈنٹ اردو کے محمد اشتیاق اور ہارون رشید کی اس پر گفتگو
Wed, 11 Jan 2023 - 2 - پاکستان: سیاہ یا سیاست
قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے پر انڈپینڈنٹ اردو کی دوسرے خصوصی پوڈکاسٹ میں سیاست پر نظر ڈالی جا رہی ہے۔ میزبان حسنین جمال نے ہارون رشید سمیت کئی سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں سے اس پر بات کی۔
Sat, 08 Oct 2022 - 1 - فلمی صنعت کا اب تک کا سفر
پاکستان کی پہلی فلم ’تیری یاد‘ 1948 میں بنی تھی۔ اس کے بعد سے آج تک یہ فلمی صنعت کن مراحل سے گزری اور آج یہ کس مقام پر ہے؟
Thu, 22 Sep 2022
Podcasts similares a پاکستان کے 75 سال
El Partidazo de COPE COPE
Herrera en COPE COPE
La Linterna COPE
Dante Gebel Live Dante Gebel
Panda Show - Sin Picante El Panda Zambrano
Es la Mañana de Federico esRadio
La noche de Cuesta esRadio
Hondelatte Raconte Europe 1
Au Coeur du Crime Europe1
Affaires sensibles France Inter
LEGEND Guillaume Pley
El colegio invisible OndaCero
La Rosa de los Vientos OndaCero
Les grands dossiers de l'Histoire par Franck Ferrand Radio Classique
Espacio en blanco Radio Nacional
Entrez dans l'Histoire RTL
Le grand récit RTL
Les Grosses Têtes RTL
Les histoires incroyables de Pierre Bellemare RTL
L'Heure Du Crime RTL
El Larguero SER Podcast
SER Historia SER Podcast
Un Libro Una Hora SER Podcast
HISTORIAS DE LA HISTORIA VIVA RADIO
