Filtra per genere

ڈرامہ کوئین (Drama Queen)

ڈرامہ کوئین (Drama Queen)

BBC Urdu Radio

وہ شکایات جو ہم سننا نہیں چاہتے اکثر ہمیں ’ڈرامہ‘ لگتی ہیں اور شکایت کرنے والا ’ڈرامہ کوئین‘۔ اس پوڈکاسٹ میں باتیں ان مشکلات کی جنہیں کسی کے ساتھ بانٹنے نہیں دیا جاتا

7 - قسط 5: مجھے اپنی تمام گلابی چیزیں پھینکنی پڑیں گی
0:00 / 0:00
1x
  • 7 - قسط 5: مجھے اپنی تمام گلابی چیزیں پھینکنی پڑیں گی

    گلابی اور نیلے رنگ کے چکر میں آپ اپنے بچے کو کچھ غلط تو نہیں سکھا رہے؟

    Sat, 14 May 2022
  • 6 - قسط 4: اگر اس رات میرا بیٹا دو منٹ بھی لیٹ ہو جاتا۔۔۔

    کہیں آپ کی ناک بچانے کے چکر میں لڑکیاں خود اپنی زندگی داؤ پر تو نہیں لگا رہیں؟

    Sat, 07 May 2022
  • 5 - قسط 3: ڈاکٹر بہو چاہیے جو گول روٹی بنا لیتی ہو

    آخر یہ کیسے طے ہوتا ہے کہ کون سی لڑکی شادی کے لیے اچھی ثابت ہوگی؟

    Sat, 30 Apr 2022
  • 4 - قسط 2: مرد اپنے راز اور پچھتاوے تو کسی کو بتا ہی نہیں پاتے

    ایک عجیب سی تنہائی ہے جو مردانگی کے نام پر مردوں کے حصے میں ڈال دی گئی ہے

    Sat, 23 Apr 2022
  • 3 - قسط 1: بری ماں سمجھے جانے کا خوف تکلیف زبان پر لانے نہیں دیتا

    کبھی سوچا ہے کہ مائیں چھوٹی چھوٹی باتوں پر رو کیوں پڑتی ہیں؟

    Sat, 16 Apr 2022
Mostra altri episodi